@star
Jun 2026 · 1mo ago

Ye mosam bilkul Pasand nai AA rha he Mujhe 😐

Insta I'd Kuch logon k lie he . Wo already add hen

https://www.instagram.com/p/DaYXh-qBTc4/?igsh=MWtmbnM4cnFoaXNycw==
A wrong man can destroy you

دلچسپی ختم کر لینا نفرت کرنے سے زیادہ تلخ ہے🖤

لوگوں کو بس اتنا ہی اپنا مانو، جتنا وہ تمہیں اپنا مانتے ہیں🖤

آپ سے منسلک ہر شخص صرف اپنی خوشی چاہتا ہے اگر آپ اداس ہیں تو یہ فقط آپکا مسئلہ ہے🖤

اور پھر ہر شخص ویسا نہیں ہوتا جیسا ہم سوچ لیتے ہیں🖤

سب کو سب مل جائے تو زندگی کیسی🖤

کوٸی ایسے ہی آپ کو رُوندنے کا حوصلہ نہیں کر لیتا پہلے وہ اِس بات کا یقین کرتا ہے کہ آپ اُس کے قدموں میں ہیں🖤

دلچسپی ختم کر لینا نفرت کرنے سے زیادہ تلخ ہے🖤

پہلے خود کو ترجیح دیں
پھر اسکو جو آپکو ترجیح دے🖤🍁

تنہا رہنا سیکھیں کیونکہ آپ ایسے دور میں رہتے ہیں جہاں لوگ دوستی، قربت یا پیار کے وفادار نہیں رہتے ہیں🖤😌

وفا محبت سے زیادہ خوبصورت ہے🍁🖤

وفا محبت سے زیادہ خوبصورت ہے🍁🖤

یوں تو غلط نہیں چہروں کا تصور بھی مگر
لوگ ویسے بھی نہیں جیسے نظر آتے ہیں🖤

جب بات کسی کی عزت کی ہو تو بات ختم کر دینی چاہیے🖤🍁

Khud ki Like karni thin . Na time he naa Dil kar rha

Welcome

30 Post like done

وعلیکم السلام

Ye score kA chakar 🤦🏻♀️. Me bhi pagal hn

Dil itne score Karne k lie boht time chahie hr. 2 hour taqreeban. Itna time nai he

خاموش مزاجی تمیں جینے نہیں دے گی
اس دور میں رہنا ہے تو کہرام مچا دو♟️🎻

ہزار جذبوں سے معتبر ہے
اداس آنکھوں کا مسکرانا!!🎻♟️

سچ پوچھیے خوشبو بھی چبنے لگی مجھے
دیکھا جو میں نے پھول کو کچھ پھول بیچتے♟️🎻