@star
Jun 2026 · 1mo ago

تو دل تو ہی جان میری
میں تینوں سمجھاواں کی

تو کی جانے پیار میرا
میں کراں انتظار تیرا

میں تینوں سمجھاواں کی
نہ تیرے بن لگدا جی

Wo Meri Zindagi he

من میں اب میرے کوئی سوال ہی نہیں ہے
ہوا اب کوئی کمال بھی نہیں ہے

Bari khamoshi he ya mujhe lag rhi he🤭 mujhe block na krdia ho girls ne bhi

نہ گِلے رہے نہ گمان رہے
نہ گزارش نہ گفتگو ۔۔۔۔
✨🥀

اک دکھاوے کی دنیا جہاں کچھ کسی کا بھی اپنا نہیں ~🤍

تھوڑا سا ماحول خراب کر دیا کریں تاکہ پتہ چل سکے کہ آپ نے کن لوگوں کو چُن رکھا ہے...!!
Me to hn hi kaleshi🤭

وقت کی آخری دہلیز پر پہنچ کر معلوم ہوتا ہے کہ سب سے پائیدار رفاقت اپنی ذات کی ہوتی ہے ! ♥️

جو انسان صرف آنکھوں سے دیکھتا ہے، وہ دنیا کو دیکھتا ہے۔ لیکن جو شعور سے دیکھنا سیکھ لے، وہ ہر واقعے میں ایک سبق، ہر آزمائش میں ایک حکمت اور ہر محرومی میں ایک پوشیدہ نعمت تلاش کر لیتا ہے۔
شاید اسی لیے زندگی کا مقصد صرف زندہ رہنا نہیں، بلکہ جاگ جانا ہے۔ کیونکہ سویا ہوا شعور پوری عمر گزار دیتا ہے، مگر بیدار شعور ایک لمحے میں انسان کو بدل دیتا ہے۔`
جب اندر روشنی ہو جائے، تو باہر کا اندھیرا ڈرانا چھوڑ دیتا ہے۔

پھولوں کی طرح پھر کھلیں گے ہم شاید کبھی پھر ملیں گے ہم♡🌷

Breaking news 🗞️
پسند کی شادی کے بعد میکے سے 125 نہ ملنے پر شوہر کے تشدد سے 18 سالہ بیوی جاں بحق.
#karachi #foryou #trending #karachinews #karachidiaries

Novel lines:
𝑾𝒉𝒆𝒏 𝒔𝒉𝒆 𝒔𝒂𝒊𝒅:
اُس نے مُجھے دیکھا بھی نہیں ہے وہ میرے لئے کیسے ہاں کر سکتا ہے ؟
𝑺𝒐 𝒉𝒆 𝒓𝒆𝒑𝒍𝒊𝒆𝒅:
میں نے اُسے نقاب میں دیکھا ہے مُجھے وہ بہت پاک لگتی ہے باقی میں اُسے نکاح کے بعد دیکھوں گا ! "💌🌻"

کبھی کسی نے مجھ سے کہا تھا۔۔
*"سب کی ریپلیسمنٹ ہو سکتی ہے، مگر تمہاری نہیں۔"*
اُس وقت یہ جملہ بہت سچا لگا تھا مگر وقت نے سکھا دیا کہ زندگی کسی کے لیے نہیں رُکتی۔ لوگ آگے بڑھ جاتے ہیں، عادتیں بدل جاتی ہیں، اور خالی جگہیں آہستہ آہستہ بھر جاتی ہیں۔
آج پلٹ کر دیکھتی ہوں تو مسکراہٹ آ جاتی ہے کہ میں بھی ریپلیس ہو گئی۔ اتنی جگہوں پر، اتنے لوگوں کی زندگیوں میں، کہ اب تو کبھی کبھی یہ بھی یاد نہیں رہتا کہ جب میں وہاں تھی تو میری حیثیت کیا تھی، میری موجودگی کیسی لگتی تھی۔
تب سمجھ آیا کہ اصل اہمیت کسی جگہ پر قائم رہنے میں نہیں بلکہ اُس وقت میں ہے جو ہم نے خلوص کے ساتھ کسی کے نام کیا۔ کیونکہ لوگ بدل جاتے ہیں، کردار بدل جاتے ہیں، مگر سچی نیت اور مخلص محبت اپنی خوبصورتی کبھی نہیں کھوتی۔
بنتِ احمد ✨💙

باندھ کر میرے بازو پہ وہ تعویز نظر کا
خود وہ لڑکا مجھ پہ نظریں جمائے بیٹھا ہے......!!🖤

بیٹیوں کو خواب نہیں دیکھنے چائیے کیونکہ نازوں
سے پالنے کے بعد بھی ان کی زندگی جنت یا جہنم بنانے کا فیصلہ
گھر کے بڑوں نے کرنا ہوتا ہے 🙂🥀❤️🩹

خود کو ہر ایک کی دسترس میں نہ رکھیے،
قیمتی چیزیں ہمیشہ وقار اور حدود کے ساتھ محفوظ رہتی ہیں۔"🌷💌"
..•:🦋:•

Ok. Sorry mujhe Laga burai thi

Taaj mehel 1 qabar hi he .. glti se history parh lenaa. Uski.. kiaa kiaa kiaa tha us k zalim shohar ne us k Sath or bad me.. itna baraaa mehel bana diaa

جب تم عورت کو ایک بار سخت جواب دو گے تو وہ تمہیں بتانا چھوڑ دے گی
وہ تمہاری سنے گی ضرور مگر اپنے دل کی بات نہیں سنائے گی
وہ تمہاری خوشی تو بانٹے گی مگر اپنے غم بانٹنا چھوڑ دے گی
تب تم جانو گے کہ تم نے اس کی محفوظ ترین پناہ گاہ چھین لی ہے۔🥀🖤

میں ایک گھر بناؤں گا
اور اسے تمہارے نام کردوں گا،
پھر میں تمہارے گھر رہوں گا
♥️🌸

اپنے ظرف کو اتنا وسیع رکھیں کہ وہ تنقید کو جذب کر سکے، اور تعریف میں بہہ نہ جائے۔💞✨

کوئی نُکر خالی نہیں
دس ہُن کِتھے جُڑاں دُکھ 🖤

خوبصورتی نے کہاں پتا چلنے دیا کہ تاج محل ایک قبر ہے۔۔!