Bio:تُو نہیں جانتا تکلیف کسے کہتے ہیں !!
تُو نے الفاظ کے نشتر کو سہا ہی کب ہے
تُو سمجھ پائے گا کیسے کہ یہ دھتکار ہے کیا
تجھ کو انکار زمانے نے کہا ہی کب ہے ؟
کیسے جانے گا ت
کوئی تم سے پوچھے کون ہوں میں
تم کہہ دینا کوئی خاص نہیں...!
اک دوست ہے کچا پکا سا !
اک جھوٹ ہے آدھا سچا سا
اک خواب ادھورا پورا سا
اک پھول ہے روکھا سوکھا سا
اک سپنا ہے بن سوچا سا
اک اپنا ہے ان دیکھا سا
اک رشتہ ہے انجانا سا
حقیقت میں افسانہ سا
کچھ پاگل سا دیوانہ سا
بس اک بہانہ اچھا سا
جیون کا ایسا ساتھی ہے
جو دور ہو تو کچھ پاس نہیں
کوئی تم سے پوچھے کون ہوں میں
تم کہہ دینا کوئی خاص نہیں!🥀🙂