@sindhiaahiyan
Apr 2026 · 3mo ago

Kya tmhen yad hai .....

Touny laya thaa Jeevan main mery sawera.

*کوئی تو اپنی بات سے مُکر گیا ہوگا ، ورنہ یہ دستخط کا رواج کہاں سے آیا ؟* ✨💔🥹

*کوئی تو اپنی بات سے مُکر گیا ہوگا ، ورنہ یہ دستخط کا رواج کہاں سے آیا ؟* ✨💔🥹

*وہ جب آئے گا تو پھر اس کی رفاقت کے لیے*
*موسم گل مرے آنگن میں ٹھہر جائے گا*

*وہ جب آئے گا تو پھر اس کی رفاقت کے لیے*
*موسم گل مرے آنگن میں ٹھہر جائے گا*

اور پھر لوگوں کو صرف ہماری غلطیاں یاد رہ جاتی ہیں ، اپنے لہجے نہیں____🍁🖤

اور پھر لوگوں کو صرف ہماری غلطیاں یاد رہ جاتی ہیں ، اپنے لہجے نہیں____🍁🖤

*ایک ہی شخص کو اجازت ہے من مانی کی*
*ہر ایک کو سر پر نہیں بٹھایا میں نے* ❤️

Chilli saryl jwab ta dino ahy na

Walaikum Salam

Chilli milli billii

alishba Kuch nhii huwa kyun

Thanks 😊 alishba

Sorry 😔

🙄🙄🤨

دل میں پھول ہیں
اس لیے نہیں کہ موسم اچھا ہے
بلکہ اس لیے کہ
ہم نے ویرانی کو گھر نہیں کرنے دیا۔!🌷

دل میں پھول ہیں
اس لیے نہیں کہ موسم اچھا ہے
بلکہ اس لیے کہ
ہم نے ویرانی کو گھر نہیں کرنے دیا۔!🌷

رُکے نہیں ہیں صدف کوفیوں کے تیر و تبر
کہ جیسے آج بھی دورانِ کربلا ہیں حسین

On ho 🤨

Chilli milli

🤔🤔🤔