@rizwan

0 points 3 posts

Apr 2026 · 3mo ago

0 Followers
3 Following
City: Sargodha
Gender: Male
Age: 24 years
Star Sign: ♌ Leo
Points: 0 points
Bio: BS Complete Science
🏥 HEALTH 2mo ago
👤
Last seen 2 months ago

جب جسم بوجھل ہو، دماغ الجھا ہو، اور پیٹ میں جیسے آگ لگی ہو… تو سمجھ لیجیے، جسم اندر سے مدد مانگ رہا ہے۔
نہ کوئی طاقت، نہ سکون، نہ نیند… اور علاج؟ بس دوائیاں، مہنگے کورسز، اور وقتی سکون۔
لیکن اگر میں آپ سے کہوں کہ ان تمام مسائل کا حل صرف ایک بیج میں چھپا ہے؟
جی ہاں، وہی بیج… جو شاید آپ کے کچن میں موجود ہو، یا آپ نے سنا ہو شربت میں استعمال ہوتا ہے…

تخمِ بالنگا (Basil Seeds)

یہ بیج صرف تخمِ بالنگا نہیں… یہ تین بڑے سسٹمز کا ڈاکٹر ہے:

1. جگر (Liver)
اگر آپ کی جلد بے رونق ہے، پیٹ میں جلن رہتی ہے، یا کھانے کے بعد گھبراہٹ ہوتی ہے
تو آپ کا جگر مدد مانگ رہا ہے۔ تخمِ بالنگا اسے قدرتی طور پر ڈیٹاکسیفائی کرتا ہے،
جگر کو ٹھنڈک اور طاقت دیتا ہے۔

2. معدہ (Digestive System)
بدہضمی، گیس، پیٹ کا پھولنا، کھانے کے بعد سستی۔
تخمِ بالنگا فائبر سے بھرپور ہے، ہاضمہ بہتر کرتا ہے اور معدے کو ہلکا پھلکا بناتا ہے۔

3. دماغ (Nervous System)
نیند نہیں آتی؟ دل گھبراتا ہے؟ تھکن دماغ پر سوار ہے؟
اس بیج کی ٹھنڈی تاثیر دماغ کو سکون دیتی ہے، نیند بہتر بناتی ہے اور دماغی دباؤ کم کرتی ہے۔

صرف ایک چمچ… اور تبدیلی کا آغاز!

روزانہ صرف ایک چمچ تخمِ بالنگا رات کو پانی میں بھگو دیں، صبح نہار منہ یا شام کے وقت پی لیں۔
نہ مہنگی دوائیں، نہ سائیڈ افیکٹس… صرف خالص قدرتی شفا۔

جب آج کی دنیا "ڈیٹاکس" کے مہنگے جوسز میں الجھی ہوئی تھی،
یہ پرانے طب کے نسخوں میں اس بیج سے دل، جگر، دماغ اور نظامِ انہضام سب سنوار رہے تھے.

1. naveed ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 2mo ago
👤
Last seen 2 months ago

:نـبی کـریـم صـلـی الـلًٰہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشاد پـاک کـا مـفہـوم

جو عشاء کی جماعت میں حاضر رہے گا تو اسے آدھی رات کے قیام کا ثواب ملے گا اور جو عشاء اور فجر دونوں نمازیں جماعت سے ادا کرے گا، اسے پوری رات کے قیام کا ثواب ملے گا۔

جامع الترمذی 221

سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ
سُبْحَانَ اللَّه الْعَظِيم
لآ اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَّسُوُل اللّهِ
اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَامُحَمَّدٍنِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَاٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَسَلِّمْ
أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ الْعَظِيمَ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيَّ الْقَيُّومَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ
اللّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الجَنَّةَ وأََعوذُ بِكَ مِنَ الـنّار
أَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ

1. adeel ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. gulona ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🕋 RELIGION 2mo ago
👤
Last seen 2 months ago

:نـبی کـریـم صـلـی الـلًٰہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشاد پـاک کـا مـفہـوم

آدمی برابر نماز ہی میں رہتا ہے جب تک وہ اس کا انتظار کرتا ہے اور فرشتے اس کے لیے برابر دعا کرتے رہتے ہیں جب تک وہ مسجد میں رہتا ہے، کہتے ہیں اللهم اغفر له ‏‏‏‏ ”اللہ! اسے بخش دے“ اللهم ارحمه ”اے اللہ! اس پر رحم فرما“ جب تک اسکا وضو نہیں ٹوٹتا۔

جامع الترمذی 330

سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ
سُبْحَانَ اللَّه الْعَظِيم
لآ اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَّسُوُل اللّهِ
اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَامُحَمَّدٍنِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَاٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَسَلِّمْ
أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ الْعَظِيمَ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيَّ الْقَيُّومَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ
اللّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الجَنَّةَ وأََعوذُ بِكَ مِنَ الـنّار
أَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ

1. haleema ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. husnain ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score