@rano
May 2026 · 2mo ago

Kha ghom h sari

Arzoo

Alishba

Sonia

Hamna

Mantasha

مجھے موت سے ڈر نہیں لگتا
کیونکہ میں زندگی سے ڈر گئی ہوں

اپنے ھونے کا احساس دِلا جا مجھے
بہت دنوں سے دیکھا نہیں تجھے

*جو محبت کرتے ہیں وہ یوں چھوڑا نہیں کرتے*
*ہم نے تو وفاداری کی تھی وقت گزارای تو نہیں..!!*

۔ اہم ھونے کا وہم نہیں ھو نے دیا خود کو
مجھ سے بہتر ھر شخص کے پاس دوسرا موجود تھا
سو ھم نے بھی خاموشی اوڑھ لی آخر
جہاں دل لگایا وہاں کوئی اور موجود تھا

انسان ان چیزوں سے کم بیمار ہوتا ہے ، جو وہ کھاتا ہے، زیادہ وہ ان چیزوں سے بیمار ہوتا ہے جو اندر ہی اندر اُسے کھا رہی ہوتی ہیں۔ کسی شاعر نے کہا
وہ باتیں کھا گئیں مجھ کو
جو باتیں پی گیا تھا میں 💔

W salam

W salam all

چلے آؤ کبھی بے سبب ہی سہی...
تمہیں دیکھ کر شاید دل کو قرار آ جائے،
اور میری خاموش آنکھوں کو بھی اظہار آ جائے۔
کچھ نہ کہنا، کچھ نہ سننا،
بس اتنا کرنا...
میرے قریب بیٹھ جانا،
کبھی کبھی ایک خاموش ملاقات،
ہزار لفظوں سے زیادہ محبت بیان کر دیتی ہے۔

Bhai thanks nhi khty