@rano
May 2026 · 2mo ago

Zeeno sorry wsy me dp option check krny k lye apk sth voted lgy thi

Mri q nahi ho rahi dp comptatiom

Mushkil faisla h khan bhai

Allham du Lillah Tamseel

Tamseel ksi ho ap

Assalamualaikum

Mri dp sy koi nahi jeet sakta

Bye all

ہم جس معاشرے میں رہتے ہیں وہاں انسان کا کردار نہیں دیکھا جاتا بلکہ آس پاس کے لوگوں کی رائے کو حتمی مان کر ہمیں اچھے اور بُرے کا سرٹیفیکٹ دیا جاتا ہے🍁

زندگی میں بہت سی پریشانیاں آئیں گی آپ نے گھبرانا نہیں
موبائل اٹھائیں اور Dostana.biz چلائیں
میں بھی ابھی یہی کر رہی ہوں😁😁

W salam

ہر پریشانی کی شدت نئی پریشانی آنے تک ہوتی ہے ۔۔ نئی پریشانی آۓ تو پرانے زخم مندمل ہو جاتے ہیں بھول جاتے ہیں 🍁

لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين °
"ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے ۔"
آمین ثم آمین

کبھی کبھی تنہائی میں بھی میرے اندر شور برپا رہتا ہے اور کبھی بھیِڑ میں بھی تنہا رہ جاتی ہوں!~

پیارے اللہ! اے وسیع مغفرت والے، اے اپنی رحمت کے ساتھ دونوں ہاتھ پھیلانے والے!
ہمارے دلوں پر ایسا اطمینان نازل فرما کہ اس کے بعد کبھی بے سکونی اور محرومی نصیب نہ ہو۔ ہمارے دلوں کو اپنی رحمت، اپنے ذکر اور اپنے قرب سے آباد کر دے، اور اپنی ذات سے ہماری امید کو ایسا مضبوط سہارا بنا دے جو کبھی ٹوٹنے والا نہ ہو۔ بے شک تو سب سے بڑھ کر مہربان اور دعا قبول کرنے والا ہے۔۔۔
آمین ثم آمین