@rano
May 2026 · 2mo ago

*معاملاتــــــ اللّٰه ربــــــ العالمیــن*
کـے سپرد کرنا ہی بہتر ہوتا ہـے کیونکہ ہم خود بھی اپـنے ساتھ اتنـے مخلص نہیں ہوتــے، "جتنا اللّٰه رب العالمین" ہمارے ساتھ ہوتا ہے...!!

الفاظ بھی پھولوں کی طرح ہوتے ہیں اُنہیں سوچ سمجھ کر ادا کیا کریں اُن میں سے آپ کے ظرف کی مہک آتی ہے۔

حسرت سے دیکھتے رہےماضی کو اس طرح
جیسے لوٹ اے گے وہ دن جو گزر گئے ❤️🩹

*چاہیے تو بہت کچھ تھا مگر ______
*اب سکون مل جائے وہی کافی ہے بس!

*دوستی ہمیشہ پاگلوں سے کرنی چاہیے، کیونکہ مصیبت میں سمجھدار ساتھ نہیں دیتے.....!!!!*

|| یہ اداس اداس پھرنا، یہ کسی سے بھی نہ ملنا
یونہی بے سبب نہیں، کوئی سانحہ تو ہو گا ❤️

W salam

تمہیں پتہ ہے؟ میں نے کس قدر اذیت میں صدائیں دی تھیں تمہیں
اور تم نہیں آئے۔

Mantasha take care

Sonia bat nahi karni

Me ks ko vote don

Sonia wsy chop hon

جب بھی میں اپنے اردگرد غور کرتی ہوں، میرے دل میں اللہ سبحانہٗ و تعالیٰ کی عظمت کا یقین اور بھی بڑھ جاتا ہے۔ کیسے حالات بدلتے ہیں؛ درد کے بعد راحت آتی ہے، غم کے بعد خوشی نصیب ہوتی ہے، اور سختی کے بعد اللہ اپنی رحمت کے ایسے دروازے کھول دیتا ہے جن کا ہم نے کبھی گمان بھی نہیں کیا ہوتا۔
پاک ہے وہ ذات جو ٹوٹے ہوئے دلوں کو سہارا دیتی ہے، ہر معاملے کو ایسی حکمت سے چلاتی ہے جو ہماری سمجھ سے کہیں بلند ہے، اور ہمارے لیے اسباب، لوگوں اور حالات کو اسی وقت مہیا کرتی ہے جو اس نے ہمارے لیے مقرر فرمایا ہوتا ہے۔
تب ہمیں احساس ہوتا ہے کہ ہماری زندگی میں جو کچھ بھی گزرا، وہ ہرگز بے مقصد نہیں تھا، بلکہ اللہ کے علم، اس کی مہربانی اور اس کی بے پایاں رحمت کے تحت تھا۔

انسان کتنی آرزوئیں رکھتا ہے...
کتنی خواہش ہوتی ہے کہ وہ علم سے اس قدر مالا مال ہو جائے کہ علم اس کے دل، زبان اور وجود کے ہر گوشے سے پھوٹنے لگے، یہاں تک کہ علم بانٹنا کسی مشقت کے بغیر ہو جائے۔
ایسے منصوبوں، خیالات اور راستوں میں زندگی بسر کرے جو کبھی مرجھائیں نہیں، اور جن میں بویا ہوا پودا کبھی جھکنے نہ پائے۔
لیکن ہم یہ یقین رکھتے ہیں کہ ہمیں ہماری کوشش پر اجر ملتا ہے۔ اللہ ہماری ہر سعی، ہر کوشش اور ہر نیت کو جانتا ہے۔ ہمارے دلوں کو یہ یقین ٹھنڈک بخشتا ہے کہ ہم ایسے رب کی عبادت کرتے ہیں جو ہماری چھوٹی سے چھوٹی تفصیل پر بھی اجر عطا فرماتا ہے۔
اسی لیے ہم اپنی تمناؤں کو دل میں خاموشی سے سنبھالے رکھتے ہیں، ان کی طرف مسلسل قدم بڑھاتے رہتے ہیں، اور اپنے محاذ پر اس طرح ثابت قدم رہتے ہیں گویا یہی ہمارا سب کچھ ہو... اور کبھی رکتے نہیں۔

W salam all

اے میرے رب! مجھے سکھا کہ تو میری زندگی میں سب سے پہلے ہے۔
مجھے سکھا کہ میں تجھ سے اپنی جان سے بھی زیادہ محبت کروں، تاکہ میری خواہشِ نفس مجھے تجھ سے دور نہ کر دے۔
مجھے سکھا کہ تو مجھے اپنی تمام مخلوق سے زیادہ محبوب ہے، تاکہ کوئی بھی مجھے تجھ سے غافل نہ کر سکے۔
مجھے سکھا کہ تو مجھے دنیا اور دنیا کی ہر چیز اور ہر شخص سے زیادہ عزیز ہے، تاکہ اگر سب لوگ مجھ سے منہ موڑ لیں تو مجھے کوئی نقصان نہ ہو، اور اگر سب میری طرف متوجہ ہو جائیں تو بھی میں دھوکے میں نہ آؤں۔
مجھے سکھا، کیونکہ بے شک میں نہیں جانتی۔

سوچوں کا بھی وزن ہوتا ہے
جو نظر نہیں آتا،پر تھکا دیتا ہے

جب تم میرے قریب ہوتے ہو
تو خاموشیاں بھی محبت کا اقرار بن جاتی ہیں

W salam

دل کہتا ہے رابطہ کیا جائے
دماغ کہتا! ہائے عزتِ نفس۔

W salam

جب بھی مجھے کسی سے واقفیت پر ندامت محسوس ہوتی ہے، تو مجھے کسی کا یہ قول یاد آ جاتا ہے:
"اگر میں نے ہمت نہ کی ہوتی اور قریب نہ گیا ہوتا، تو میں ہمیشہ یہی سمجھتا رہتا کہ شاید میں کسی خوبصورت چیز سے محروم رہ گیا ہوں۔"