@rano
May 2026 · 2mo ago

Sary unblock karo pari ko

Pari chupair na marna ab

Allham du Lillah Alishba ap ksi ho

Welcome Alishba

Pari ap inhy or chupair maro

آپکا ظاہر جیسا بھی ہو۔۔۔
آپکے اندر کا انسان معنی رکھتا ہے۔۔۔
(' }_,
(_/\\_

جو بوجھ اٹھاتے ہیں دن بھر خوش رہنے کا
ان لوگوں کی راتوں کے حال نہیں دیکھے
جن چہروں پہ صدیوں کی تھکاوٹ رہتی ہے
تم نے ان آنکھوں کے خواب نہیں دیکھے

Bye all

"اس زندگی کی سب سے بڑی سزا یادداشت ہے,
یہ تمہیں ایک ایسی جگہ میں زندہ رکھتی ہے جو اب وجود ہی نہیں رکھتا."

مطلب کی کشتی پر سوار لوگ بہت جلد مخلص لوگوں سے بچھڑ جاتے ہیں۔.........🥀❤️

پرواہ کرنے والے اکثر رُلا جاتے ہیں
اپنا کہہ کر پرایا کر جاتے ہیں۔ !
وفا جتنی بھی کرو ، کوئی فرق نہیں پڑتا ۔ ! ؟
مجھے مت چھوڑنا کہہ کر خود ہی چھوڑ جاتے ہیں ۔

﴿عَسَى رَبّنا أن يُبدلَنا خَيراً مِنها﴾
"امید ہے کہ ہمارا رب ہمیں اس سے بہتر
بدلہ عطا فرمائے گا۔"
کسی پیاری چیز کے کھو جانے کے جس شعلے نے آپ کے دل کو جھلسا رکھا ہے، اسے اس آیتِ کریمہ کے ذریعے ٹھنڈا کر لیجیے، اور اپنے دل میں یہ پکا یقین پیدا کر لیجیے کہ جب بھی آپ کے دل میں مایوسی ڈیرے ڈالنے لگے، تو اللہ کا ہر فیصلہ اپنے اندر خیر و بھلائی ہی لیے ہوتا ہے۔۔۔
Hyderali bhai

اور پھر جب میں تُمہاری یاد میں گھنٹوں تمہارا انتظار کرتی ہوں، یہ جانتے ہوئے بھی کہ یہ انتظار انتظار ہی رہے گا، تب میں خود کو دُنیا کی مجبور ترین لڑکی تصور کرتی ہوں۔

چلوں ہاتھوں میں ہاتھ دیتے ہیں...!!
عمر بھر اک دوجے کا ساتھ دیتے ہیں...!!
ساری دنیاداری اور رسم و رواج کو چھوڑ کر...!!
آؤ اک دوجے پہ مرتے ہیں...!!
چلوں بیٹھوں میرے سامنے تم...!!
آؤ اک دوجے کو پڑھتے ہیں...!!
عزت ادب احترام حیاء یقین کامل اور وفا...!!
سارے احساس پورے کرتے ہیں...!!

جب انسان کہتا ہے ناں کہ میں آپکے بغیر نہیں رہ سکتا، تو اس بات کو معمولی نہ لیا کریں۔ کیونکہ یہ بات سچ ہے کہ کوئی بھی کسی کے بغیر مرتا نہیں ہے۔ لیکن دوسرا رخ یہ ہے کہ جینے کا انداز بدل جاتا ہے۔ زندگی کے طور طریقے بدل جاتے ہیں، انسان ہنسنا بھول جاتا ہے۔ انسان اپنی "میں" کو ختم کر دیتا ہے۔ اپنا حق مانگنا چھوڑ دیتا ہے۔ اپنا خیال نہیں رکھ پاتا۔ اپنی پسند کی ہر ایک شے سے پیچھے ہو جاتا ہے۔ اپنی پسند کا کھانا، اپنے پسند کے کپڑے، کسی سے بھی کچھ لگاؤ باقی نہیں رہتا۔
ہر شام اداسی کے ساتھ گزارنا معمول بن جاتا ہے۔

کچھ لوگ اتنے قیمتی ہوتے ہیں کہ جنھیں ہم "تم" بلانا بھی گناہ سمجھتے ہیں۔ جن کے احترام میں ھم لوگ ہزاروں پل باندھ لیتے ہیں۔ جن سے آپ کہہ کر مخاطب ہوتے ہیں، تو دل کو سکون ملتا ہے۔ جن کی تعظیم میں ھم اپنی آنکھیں ایسے جھکا کے بیٹھے ہوتے ہیں، کے جیسے یہ آنکھیں جتنی جھکی رہیں گی، عشق اتنا ہی زیادہ بڑھتا رہے گا۔
ان کے ہونے سے ہماری زندگی کا ہر پل خوبصورت سا ہونے لگتا ہے۔ انھیں ہنستا دیکھتے ہیں تو ایسا لگتا ہے، جیسے ہماری زندگی کی ہر صبح انکی مسکراہٹ کے بغیر ادھوری ہوتی ہے۔ کچھ لوگ کتنے نا قیمتی ہوتے ہیں جن کے لیئے ہر وقت ہمارے ہونٹوں پہ دعائیں رقص کرتی ہیں۔ ایسے لوگ ہر وقت ہماری دل اور دعاؤں میں محفوظ رهتے ہیں۔
کچھ لوگ زندگی جیسے ہوتے ہیں، جن کے ہونے سے ہمیں اپنے زندہ ہونے کا احساس ہوتا ہے، جن سے ہم اپنے آپ سے بھی بڑھ کر پیار کرتے ہیں۔ جن سے بے حساب محبت کرنے، اور ان پہ بے حساب محبتیں لٹانے کا دل کرتا ہے۔ جن کے لیئے ہماری خلوص نیت پہ کوئی بھی شک نہیں کر سکتا۔

اگر کبھی میں اپنی
منزل بھول جاؤں،
تاریکیوں میں کھو جاؤں،
اور تمہیں مجھ پر،
احسان کرنے کا موقع ملے،
تو ہچکچانا مت!
میرے رستے میں کھڑے ہو کر،
پورے یقین سے کہنا کہ،
واپس چلو،
یہ اندھیروں کی دنیا ہے!
یہ گمراہی کا راستہ ہے،
جبکہ تم،
صراط مستقیم پر چلتے اچھے لگتے ہو۔