@qamar_ansari
May 2026 · 2mo ago

اس شخص کو اپنے دل سے نکالنا میرے بس میں نہیں ہے
میں جتنا اسے نظر انداز کرلوں خود کو مصروف کرلوں مگر وہ میرے خیال کے پردے سے کبھی محو نہیں ہوتا
کیونکہ یہی وہ شخص ہے جس نے مجھے *زندگی میں سب سے زیادہ محبت دی اور سب سے زیادہ اذیت بھی*
ایک ہی وقت میں اس کے دئیے *دوہرے جذبات مجھے نوچتے ہیں* 💔❤️🩹🥹😓

کچھ چیزیں کبھی واپس نہیں آتیں، جیسے گزرا ہوا کل، بولے گئے الفاظ اور ٹوٹا ہوا بھروسہ...
اور کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جو وقت کے ساتھ بھر تو جاتے ہیں، مگر ان کے نشان ہمیشہ یاد دلاتے رہتے ہیں کہ ہر چیز دوبارہ ویسی نہیں ہو سکتی_🫰♥️

🤣🤣🤣🤣🤣Qhanii

میں نے بلند قہقہوں میں
ٹوٹتے حوصلوں کو محسوس کیا
اُجلے لباسوں میں روحوں کو مضطرب پایا
جھریوں میں پوشیدہ داستانوں کو جانا
لوگوں کو اُداس آنکھوں سے مسکراتا دیکھا
اور دلاسوں میں چھپی منافقت کو پہچانا
تو معلوم پڑا کہ ہم سب حادثوں کا شکار ہیں۔۔۔!!!

جب انسان سمجھ لیتا ہے کی سب کچھ اللہ کی امانت ہے تو کھانا بھی عبادت بن جاتا ہے 🤍

Hamary Yaha halki halki Barish

Sorry Kisi Ko Koi Post Bura laga

*ســب کــچــھ ٹــھــیــک ہــونــے کــی امــیــد مــیــں*🥹
*انــســان کــتــنــا کــچــھ ســہــہ لــیــتــا ہــے*💔

*🤍 جو انسان ہر حال میں شکر ادا کرنا سیکھ لیتا ہے...*
*💖 اس کی زندگی میں سکون...*
*✨ شکایت سے نہیں...*
*🌿 شکر سے آتا ہے۔ 🌙*

کُچھ چیزیں نصیب اور قسمت دونوں میں نہیں ہوتیں لیکن اللّہ پر بھروسہ اور یقین سے سب کُچھ ہو جاتا ہے کیونکہ اللّٰہ رب العزت فرماتے ہیں کہ تُـم صبر کی اِنتہا کر دو میں معجزوں کی اِنتہا کر دوں گا 🥹

تمہارے ہاتھ سے نکلا ہوا پرندہ اگر دوبارہ تمہاری چھت پر نہیں اترتا تو تمہارے خلوص میں کھوٹ ہے۔

Acha G Khireyat thi

کچھ لوگ ہماری زندگی میں صرف اس لیے آتے ہیں💔🥹
تاکہ وہ ہمیں سکھا سکیں کہ ہر کسی پر یقین نہیں کرنا چاہیے❤️🩹🥹

جـو مـانگـوں دے دیـا کـر اے زنـدگـی💌🎈
کبھـی تـو میـرے بـاپ جیـسـی بـن کـے دکھـا🪔🎀

آپ کا اندر اگر صاف ہو تو نیکی آپ کو خود ڈھونڈ لیتی ہے ۔

*❤️🩹عبــــادتوں میــــں مصــــروف ہیں سبھــــی لــــوگ آج کــــل 🎋_*
*_دلــــوں کو توڑ کر سجــــدوں میــــں رویا جــــا رہا ہــــے 💔🥀*

اگر دنیا ساتھ نہ دے تو پریشان نہ ہو…
کیونکہ جس کا اللہ ساتھ ہو
اسے کسی اور سہارے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ 🤍

*کبھی کبھی آپکو اپنا رخ تبدیل*
*کرنے کی بھی ضرورت ہوتی ہے*
*برداشت کئی دفعہ تمام مسائل*
*کا حل نہیں ہوتا*
🫰🏻🫠😇🤍

برے دن انسان کو تنہا نہیں کرتے بلکہ سچ دکھا دیتے ہیں...کون دل سے ساتھ ہے اور کون صرف وقت گزارنے آیا تھا۔

دنیا مکافاتِ عمل ہے! سردیوں میں ہم دھوپ کو سیکتے ہیں، لیکن گرمیوں میں دھوپ ہمیں ڈھونڈ ڈھونڈ کے سیکتی ہے

کم از کم اسے بےوقوف نا بنائیں جو آپ پے اعتبار کرے
ہو سکتا ہے وہ سب کچھ جانتے ہوۓ بھی آپ کے ساتھ ہو❤️✨

اگر کوئی شخص رو نہیں رہا تو اسے خاموش رہنے دو کیونکہ اگر وہ رونا شروع ہوا تو ہر اس بات پر روئے گا جس پر وہ صبر کر کے بیٹھا ہوتا ہے ۔۔۔ ❤️🩹💔💯

حالات کہہ رہے ہیں کہ اب وہ نہیں ملے گی، مگر اللہ فرماتا ہے: بس تھوڑا سا صبر کرو، میری رحمت سے کبھی مایوس نہ ہونا۔" 🤲🥀

Wsalam Hamna Mine To Bohat Time Bad Dekha Online Apko

"حلال راستہ مشکل ضرور لگتا ہے، مگر اسی میں دل کا سکون، رزق میں برکت اور اللہ کی رضا ہے۔ یاد رکھیں، چند لمحوں کی حرام لذت کے بدلے ہمیشہ کی کامیابی کو نہ کھوئیں۔ اللہ ہمیں ہر آزمائش میں ثابت قدم رکھے۔ آمین 🤲"