@qamar_ansari
May 2026 · 2mo ago

Jaha Pe Tamseel Aik Bar Gaye Hy

♥️ `مکہ مدینہ`♥️
*✨🤌🏻کہتے ہیں یہاں پیسہ نہیں لے جاتا ۔۔۔👆🏻*
*✨🤌🏻 پاسپورٹ نہیں لے جاتا۔۔۔ 🥺*
*✨🤌🏻یہاں تو طلب لے جاتی ہے ۔۔۔ 😭*
*✨🤌🏻 `وہی جاتا ہے جسکا بلاوا آتا ہے`*
*یاالله ہم سب کو بھی مکہ مدینے بلا لیجیئے نااااا۔۔۔ پلیز 😭😭🤲🏻*
*سچے دل سے طلب رکھنے والے آمین کہہ کر ری ایکٹ کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔❤️*✨🕋🌼♥️

اس شخص کو اپنے دل سے نکالنا میرے بس میں نہیں ہے
میں جتنا اسے نظر انداز کرلوں خود کو مصروف کرلوں مگر وہ میرے خیال کے پردے سے کبھی محو نہیں ہوتا
کیونکہ یہی وہ شخص ہے جس نے مجھے *زندگی میں سب سے زیادہ محبت دی اور سب سے زیادہ اذیت بھی*
ایک ہی وقت میں اس کے دئیے *دوہرے جذبات مجھے نوچتے ہیں* 💔❤️🩹🥹😓

دل اس لیے بنایا گیا ہے تاکہ وہ *اللہ سے محبت کرے۔* لوگوں کی محبت کو تم اپنا غم نہ بناؤ، پس لوگوں کے دل تو الٹتے ملتے رہتے ہیں، لیکن اپنا غم اللہ کی محبت کو بنالو کیونکہ جب اللہ تم سے محبت کرے گا تو لوگوں کے دل بھی ایسے بنادے گا کہ وہ تم سے محبت کریں_______❤️💕

"نشتر چُبھے ہوئے تھے رگ جاں کے آس پاس!
وہ چارہ گر تھا اور مجھے ڈر اسی کا تھا!! 🥀

خود کو موٹیویٹ کیا کریں، اپنی کونسلنگ خود کیا کریں، کمزور مت ہوں،
اللّٰہ پاک آپ کو راحت بخشے آمین،

سب کو سب نہیں ملتا،

ایسے نہیں کہیں نا پسندیدہ
اس کو اللّٰہ نے آپ کے لئے چنا ہے، اور لکھا تھا تو وہی ملنا ہوتا ہے ہم جو بھی جس بھی چاہ لیں،
وہ آپ کا/کی ہے،
اللّٰہ پاک سے یہ دعا مانگا کریں کہ اس کو آپ نے چنا ہے، تو اس کیلئے میرا دل نرم کر دیں، اور محبت پیدا کر دیں، تاکہ زندگی کا سفر آسان ہو، آمین

*ہر چیز میں خیر ہے، اگر دیکھنے والے کی آنکھ میں ایمان ہو* ❤️🤲🏻

جو قسمت میں ہے وہ مل کر رہے گا،
اور جو نہیں ہے، اس کا غم بھی چھوڑ دو۔
بس اپنے رب پر یقین رکھو۔ 🤍🌙

تــلــخ حــقــائــق مــیــں رہــتــے ہــوئــے بــھــی حــســیــن تــصــورات پــالــنــا🍂🥀
اِنــســانــی ذہــن کــا وہ کــمــال ہــے جــس کــا کــوئــی زوال نــہــیــں۔* ✨❤️🩹

Zoyaa Kia Karlo

Sehrish mira Nai Hy Liken Iski B to Nai Hy Na 🤭🤭

Sehrish Koi Bat Nai Abi Choti Hy Ye Iski Shadi Nai Hy

Zoyaa Ap Kal Post Kar Rahi Thi Aj Q Nai

Dill33 Koi Bat Nai Hy Sabsy ghalti Hoty Hy

Zoyaa ab Apki Name Se Koi Asa Name Nai Banta Hy na

Zoyaa Mine Sucha Ap Kehti Ho Mire 6 bhai Hy Or Sab K Pas 2 2 wapen hy

Sehrish Koi Bat Nai

Sehrish Zoyaaa muje Qamar dard Kehta Hy Rat Wo Wo Parii Jo Sonia ko Kehti Hy per

Zoyaaa Apne Mazq Kia Wo Sab Ko Bataya K Zoyaa Ne Ase Kaha Hy Isko

Qhaniii Ap Muje Bolock Karna Chaty Ho To Apne Id Se Kro Na

Zoyaaa Apki Waja Se Tek Hy Kal Apne Bataya Rat ko Parii Ne Sab Ko Bataya

ایک عورت ذات کا کہنا ہے کہ :
کبھی کبھی دل کرتا ہے میں بھی کہی غائب ہو جاؤں لیکن عورت ذات ہوں لوگ کہیں گے، کہ گھر سے بھاگ گئی💔🖤🍂

No Qhanii Zaimkhan K Pas Hy Bander 🤣🤣