@qamar_ansari
May 2026 · 2mo ago

Allah Hafiz Per bat hogi

Heera Mira Koi Pata Nai Kabi Kpk kabi Punjab Kabi Sindh kabi Balochistan

Heera ye Pakistan Mia Hy

Heera Mia Is Wataq Charmang mia Ho

Yaha to Barish Sharo Hony wala Hy

Heera Mira b Achy guzar Rahy Hy y

Heera Or Sunao

Heera Pata Nai Tek Tha K Pagal Tha

Or Sunao

Good Heera Apna Khayal Rako Or Khush Raho

Heera Sab Tek Hy Ap sunao

Acha Sehrish Per Muje Pata Nai Tha

Tankss Heera Welcome

Heera Ap Kise Ho

Sehrish Koi Mughjiza Hogaya Heera Ko

Ohh Heera Mia Tek Ho Itne Sary Logo mia Apne Mira Hall Puch Liya tanku Hamara to Koi Puchta B Nai Ap Kise Puchy

*دل کو پاک رکھیں*

وہ پتھر نہیں ہوتا
بس آنسو چھپا چھپا کر مضبوط رہنے کی اداکارہ کرتے کرتے تھک جاتا ہے، 💐😟
شعر ہے کہ:
مرد آنسو بہا دے تو ہلکا ہو جائے
مگر اسے بچپن سے سکھایا جاتا ہے "مرد روتے نہیں " 💔🥹

*میں مر رہا ہوں اس کے لیے ❤️🩹🥹*
*اور وہ جی رہا ہے کسی اور کے لیے 💔😭*

*کوئی مر رہا ہے بہشت پر، کوئی چاہتا ہے نجات کو*
*میں تجھی کو چاہوں خدا کرے، میری اس دعا کا سلام لو* 💐💞🫶🏻🥹

`دل ہی اداس ہے فقط باقی تو ٹھیک ہوں میں`🌺 💐🥹

میت پر کھڑے لوگ صرف چہرہ دیکھتے ہیں، کفن کے اندر دفن چیخیں نہیں سن سکتے ۔ آخری لمحے میں مرحوم نے کتنے نام لیے ہوں گے ؟ آخری بار کس کا ہاتھ تھامنا چاہا ہوگا ، کس کو دیکھنا چاہا ہو گا ؟ کتنی آوازیں حلق میں ہی دم توڑ گئی ہوں گی ؟ لیکن ہم تو صرف انا للہ پڑھ کر فارغ ہو جاتے ہیں، مگر جو پکار قبر تک ساتھ گئی ۔ اس کا وزن کون اٹھائے گا ؟؟؟ اس لیے ہی کسی نے کہا تھا کہ لوگوں کو سن لیا کریں ، لوگ مر جاتے ہیں۔......🥹😭💔💐

تم کتنی خوش قسمت ہو!
تمام زمینی رنگینیوں سے بیزار لڑکے نے
تم سے محبت کی
اور تم کتنی بدقسمت ہو!
اب وہ لڑکا محبت نامی جذبے کو نہیں مانتا۔💔

`تم جو ہنستی ہو تو پھولوں کی ادا لگتی ہو` ❤️❤️🔥💞

ایسا کوئی محبوب نہ ہوگا، نہ کہیں ہے
بیٹھا ہے چٹائی پہ مگر عرش نشیں ہے
ہر اک کو میسر کہاں اُس در کی غلامی
اُس در کا تو دربان بھی جبریل امیں ہے 🥹💞💞🫶🏻