@mirhamza
May 2026 · 2mo ago

اتنی دیر تک مت دیکھو میری آنکھوں میں
میرے اندر کا درد تمہیں اداس نہ کر دے

اسے کہنا تیرے بھول جانے سے کچھ بھی نہیں بدلا
بس پہلے جہاں دل ہوتا تھا اب وہاں درد ہوتا

بہت جدا ہے اوروں سے میرے درد کی کیفیت
زخم کا کوئی نشان نہیں اور تکلیف کی کوئی انتہا نہیں

انکار ہی سہی مگر کچھ تو بول
تیرا چپ سا رہنا بھی ہمیں تکلیف دیتا ہے

درد قسطوں میں کیوں نہیں ملتا یہ تسلسل تو مار ڈالے گا

جب درد حد سے گزر جاتا ہے
تب انسان روتا نہیں خاموش ہو جاتا ہے

پھول دیکھے تھے جنازوں پہ ہمیشہ
میری آنکھوں نے تو پھولوں کے جنازے دیکھے

پھول دیکھے تھے جنازوں پہ ہمیشہ
میری آنکھوں نے تو پھولوں کے جنازے دیکھے

موت سے ہے کس کی رشتہ داری
آج ہے میری باری
کل ہے سب کی باری

موت سے ہے کس کی رشتہ داری
آج ہے میری باری
کل ہے سب کی باری

موت اپنی تو کئی بار مرچکے ہیں ہم اب ہمیں موت جو آئی تو اضافی ہوگی

میرے مرنے کے بعد میری روح سے اتنی وفا کرنا
جب بھی میری یاد آئی میرے لئے مغفرت کی دعا کرنا

میری غلطیاں مجھے زندگی میں ہی بتا دینا
جب دنیا چھوڑ جاؤ گا مجھے برا مت کہنا

ٹوٹ جائے گا تیری نفرت کا محل اس وقت
جب ملے گی خبر تجھ کو کہ ہم نے یہ جہاں چھوڑ دیا

ہو جائیں گے اک دن خاموش ہم بھی
شاید کہ اس کو پھر سکون مل جائے

لگی جو چوٹ تو خیال آیا
کہاں گئے میرا صدقہ اتارنے والے

ﻣﯿﺮﮮ ﺧﻮﺍﺑﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﺴﺘﯽ ﺳﮯ ﺟﻨﺎﺯﮮ ﺭﻭﺯ ﺍﭨﮭﺘﮯ ہیں
ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺟﺴﮯ ﭼﮭﻮ ﻟﯿﮟ ﻭﮦ ﺳﭙﻨﺎ ﻣﺮ ﮨﯽ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ

ﻣﯿﺮﮮ ﺧﻮﺍﺑﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﺴﺘﯽ ﺳﮯ ﺟﻨﺎﺯﮮ ﺭﻭﺯ ﺍﭨﮭﺘﮯ ہیں
ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺟﺴﮯ ﭼﮭﻮ ﻟﯿﮟ ﻭﮦ ﺳﭙﻨﺎ ﻣﺮ ﮨﯽ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ

ﻣﯿﺮﮮ ﺧﻮﺍﺑﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﺴﺘﯽ ﺳﮯ ﺟﻨﺎﺯﮮ ﺭﻭﺯ ﺍﭨﮭﺘﮯ ہیں
ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺟﺴﮯ ﭼﮭﻮ ﻟﯿﮟ ﻭﮦ ﺳﭙﻨﺎ ﻣﺮ ﮨﯽ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ

اچھی لگتی ہے مجھے اس کی بس یہی عادت
اداس کر کے مجھے خود بھی خوش نہیں رہتی

اچھی لگتی ہے مجھے اس کی بس یہی عادت
اداس کر کے مجھے خود بھی خوش نہیں رہتی

لگی جو چوٹ تو خیال آیا
کہاں گئے میرا صدقہ اتارنے والے