@khurram_shah1
Apr 2026 · 3mo ago

وہ جو کہتا تھا عشق آسان ہے، کبھی رویا نہیں
محبت ایک تلوار ہے جو دل پہ چلتی ہے

عشق نے ہمیں خاک کر دیا، مگر خدا کی قسم
اسی خاک سے خوشبوءِ وفا آتی ہے

تیری یاد نے پھر رات کے زخم جگا دیے
چاند بھی تیری باتوں میں آج شرما گیا

محبت وہ دریا ہے جو ہر کنارے کو مٹا دیتا ہے
جو ڈوبتا ہے اس میں، وہی امر ہو جاتا ہے

تمہیں بھول جانا ممکن نہیں،
تم یاد آتے ہو ہر دن، ہر گھڑی۔

عشق وہ نہیں جو لفظوں میں کہا جائے،
عشق وہ ہے جو آنکھوں سے دکھایا جائے۔

I don’t need it to be easy,
I need it to be worth it.”

Dream as if you’ll live forever, live as if you’ll die today.”

Decisions without actions are worthless.”

The real difficulty is to overcome how you think about yourself.”

There came a time when the risk to remain tight in the bud was more painful than the risk it took to blossom.”

Live in the sunshine, swim the sea, drink the wild air.”

To succeed in life, you need three things: a wishbone, a backbone, and a funny bone.” –

Lead from the heart, not the head.”

“Because you are alive, everything is possible.” –

A simple life gives birth to more clarity,
inner peace and meaningful relationships.” –

“The time is always right to do what is right”

Live as if you were to die tomorrow”

پیار کا پہلا خط لکھنے میں وقت تو لگتا ہے
نئے پرندوں کو اڑنے میں وقت تو لگتا ہے

وقت تو وقت پر بدلتا ہے
لیکن
انسان کسی بھی وقت بدل سکتا ہے

وقت اچھا بھی آئے گا
غم نہ کر زندگی پڑی ہے ابھی (

عقلمند اپنے عیب خود دیکھتا ہے اور بیوقوف کے عیب دنیا دیکھتی ہے

عشق وہ نہیں جو لفظوں میں کہا جائے،
عشق وہ ہے جو آنکھوں سے دکھایا جائے۔

یہ کافی ہے کہ ہم دشمن نہیں ہیں
وفا داری کا دعویٰ کیوں کریں ہم
وفا اخلاص قربانی محبت
اب ان لفظوں کا پیچھا کیوں کریں ہم
سنا دیں عصمت مریم کا قصہ
پر اب اس باب کو وا کیوں کریں ہم
زلیخائے عزیزاں بات یہ ہے
بھلا گھاٹے کا سودا کیوں کریں ہم
ہماری ہی تمنا کیوں کرو تم
تمہاری ہی تمنا کیوں کریں ہم

نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہم
بچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم
خموشی سے ادا ہو رسم دوری
کوئی ہنگامہ برپا کیوں کریں ہم