@ikteranasha
Jun 2026 · 1mo ago

┑( ̄▽ ̄)┍𝐀𝐃𝐔𝐇𝐑𝐈 𝐊𝐀𝐇𝐀𝐍𝐈 v( ̄︶ ̄)y

لاکھ “تلواریں” بڑھیں آتی ہوں گردن کی طرف سر جھکانا نہیں آتا تو “جھکائیں” کیسے

لاکھ “تلواریں” بڑھیں آتی ہوں گردن کی طرف سر جھکانا نہیں آتا تو “جھکائیں” کیسے

میری ہمت کو پرکھنے کی “گستاخی” نہ کرنا پہلے بھی کئی “طوفانوں” کا رُک موڑ چکا ہوں

مار ہی ڈالے جو بے موت یہ “دُنیا” والے ہم جو “زندہ” ہیں تو جینے کا ہُنر رکھتے ہیں

حادثوں کی جد میں ہیں تو کیا “مسکرانا” چھوڑ دیں جلجلالوں” کے خوف سے کیا گھر بنانا چھوڑ دیں”

میرے بارے میں اپنی سوچ کو تھوڑا بدل کے دیکھ مجھ سے بھی بُرے ہیں لوگ تو گھر سے نکل کے دیکھ

Aaduhri khani

سانوں فن اے سنگتاں “نباون” دا ساڈے یار وی شاکر “نسلی” ہے

ان بارشوں سے “دوستی” اچھی نہیں فراز کچا” تیرا مکان ہے کچھ تو خیال کر”

🥰

دعوے “دوستی” کے مجھے نہیں آتے یار ایک جان ہے جب “دل” چاہے مانگ لینا

دعوے “دوستی” کے مجھے نہیں آتے یار ایک جان ہے جب “دل” چاہے مانگ لینا

دشمنوں” نے جو دشمنی کی ہے” دوستوں” نے کیا کمی کی ہے”

دشمنوں” نے جو دشمنی کی ہے” دوستوں” نے کیا کمی کی ہے”

چلے ہے پھر سے ایک بار “زندگی” کی راہوں پر دعا کرنا “دوستو” اس بار کوئی بے وفا نہ ملے

🎋🎋

LOVE IS LIFE 🥰

𝘈𝘫𝘫 𝘣𝘰𝘩𝘵 𝘶𝘥𝘢𝘢𝘴 𝘩𝘰 𝘮𝘢😔😔

𝘍𝘳𝘯𝘥𝘴 𝘱𝘳𝘦𝘺 𝘧𝘰𝘳 𝘮𝘦😔

𝘔𝘰𝘳𝘯𝘪𝘯𝘨 𝘨𝘺𝘻

دعوے “دوستی” کے مجھے نہیں آتے یار ایک جان ہے جب “دل” چاہے مانگ لینا

جو دل کو اچھا لگتا ہے اسی کو “دوست” کہتا ہوں منافق” بن کے رشتوں کی سیاست نہیں کرتا میں“

یہاں قدم قدم پر نئے “فنکار” ملتے ہیں قسمت” والوں کو سچے یار ملتے ہیں“

یہاں قدم قدم پر نئے “فنکار” ملتے ہیں قسمت” والوں کو سچے یار ملتے ہیں“