@ikteranasha
Jun 2026 · 1mo ago

عیش کے یار توہ اجنبی بھی بن جاتے ہے دوست💕💕 وہ ہے جو بُرے وقت میں کام آتے ہے

عیش کے یار توہ اجنبی بھی بن جاتے ہے دوست💕💕 وہ ہے جو بُرے وقت میں کام آتے ہے

دوست کیا خوب وفاؤں کا صلہ دیتے ہیں 🔥🔥ہر نئے موڑ پہ اک زخم نیا دیتے ہیں

دوست بن کر بھی نہیں ساتھ نبھانے💛💛 والا وہی انداز ہے ظالم کا زمانے والا

دوست بن کر بھی نہیں ساتھ نبھانے💛💛 والا وہی انداز ہے ظالم کا زمانے والا

کتنی خوبصورت ہو جاتی ہے نا زندگی جب دوست 💞💞، محبّت اور ہم سفر ایک ہی انسان ہو

خدا کرے یے دوستی اتنی گہری💞💞 ہو وقت تیرا آئے اور موت میری ہو

عیش کے یار توہ اجنبی بھی بن جاتے ہے دوست💕💕 وہ ہے جو بُرے وقت میں کام آتے ہے

دن رات کی مستی کا نام ہے دوستی لیکن💞💞 آپکے بنا بلکل بےجان ہے یے دوستی

خدا نے اگر یے رشتہ بنایا نہ ہوتا زندگی ہو جاتی بلکل ویران ہماری🥰🥰 اگر آپ جیسے دوست کو پایا نہ ہوتا

ایک چاہت ہے دوستوں کے ساتھ جینے کی ورنہ پتا😍😍 توہ ہمیں بھی ہے کی مرنا اکیلے ہی ہے

زندگی نہیں ہمیں دوستوں سے پیاری😍😍 دوستوں کے لئے حاضر ہے جان ہماری

زندگی نہیں ہمیں دوستوں سے پیاری😍😍 دوستوں کے لئے حاضر ہے جان ہماری

کچھ توہ بات ہے تیری فطرت میں ائے دوست ورنہ تجھے💕💕 یاد کرنے کی خطا ہم بار بار نہ کرتے

کچھ توہ بات ہے تیری فطرت میں ائے دوست ورنہ تجھے💕💕 یاد کرنے کی خطا ہم بار بار نہ کرتے

اگر ملتی مجھے ایک دن کی بھی بادشاہی توہ ائے دوست میری ریاست 💞💞میں ہماری دوستی کے سکے چلتے

دشمن کے ستم کا خوف نہیں ہمکو😍😍 ہم توہ دوستوں کے روٹھ جانے سے ڈرتے ہے

قیمت پانی کی نہیں پیاس کی ہوتی ہے قیمت موت کی نہیں سانس کی ہوتی ہے دوست تو بہت ہوتے ہیں دنیا میں مگر قیمت 💞💞دوستی کی نہیں اعتبار کی ہوتی ہے

میری دوستی کے سارے احساس لے لو دل سے پیار کے سب جذبات لے لو نہیں چھوڑیں گے ساتھ تمہارا چاہے💕💕 اس دوستی کے ہزاروں امتحان لے لو

روشنی کے لئے دیا جلتا ہے شمع کے لئے پروانہ جلتا ہے کوئی دوست نہ ہو تو دل جلتا ہے🥰🥰 اور دوست آپ جیسا ہو تو زمانہ جلتا ہے

دن بیت جاتے ہیں سہانی یادیں بن کر باتیں رہ جاتیں ہیں کہانی بن کر پر دوست تو ہمیشہ دل کے قریب رہتے ہیں کبھی 🥰🥰مسکان تو کبھی آنکھوں کا پانی بن کر

📊Pls ketni br kha invite ni behjo tme samj ni ati ya tmra name lo yaha pir tik rhoo gi jo bt krni hn post pr aye😏🤨