@ikteranasha
Jun 2026 · 1mo ago

اچھی کتابیں اور سچے دل ہر کسی کی سمجھ میں نہیں آتے

دیکھو یہ کسی اور کی آنکھیں ہیں کہ میری دیکھو یہ کسی اور کا چہرہ ہے کہ تم ہو ♡o。.(✿✿✿✿)

تمھارے شہر کا موسم بڑا سہنانا لگے میں ایک شام چرا لوں اگر برا نا لگے ★~(◡﹏◕✿)

دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا وہ تری یاد تھی اب یاد آیا ♡o。.(✿✿✿✿)

آتے آتے مرا نام سا رہ گیا اس کے ہونٹوں پہ کچھ کانپتا رہ گیا ┣┓Love┏♨❤♨┑You┏┥

GOOD NIGHT🥰

پھر کھو نہ جائیں ہم کہیں دنیا کی بھیڑ میں ملتی ہے پاس آنے کی مہلت کبھی کبھی

گلا بھی تجھ سے بہت ہے مگر محبت بھی وہ بات اپنی جگہ ہے یہ بات اپنی جگہ

محبتوں میں دکھاوے کی دوستی نہ ملا اگر گلے نہیں ملتا تو ہاتھ بھی نہ ملا

اے دوست ہم نے ترک محبت کے باوجود محسوس کی ہے تیری ضرورت کبھی کبھی

اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے

اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے

انہیں پتھروں پہ چل کر اگر آ سکو تو آؤ مرے گھر کے راستے میں کوئی کہکشاں نہیں ہے

محبت میں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کا اسی کو دیکھ کر جیتے ہیں جس کافر پہ دم نکلے

میں نے دن رات خدا سے یہ دعا مانگی تھی کوئی آہٹ نہ ہو در پر مرے جب تو آئے

گلا بھی تجھ سے بہت ہے مگر محبت بھی وہ بات اپنی جگہ ہے یہ بات اپنی جگہ

پھر کھو نہ جائیں ہم کہیں دنیا کی بھیڑ میں ملتی ہے پاس آنے کی مہلت کبھی کبھی

میں چاہوں بھی تو وہ الفاظ نہ لکھ پاؤں جس میں بیاں ہو جاۓ کہ کتنی محبت ہے تم سے

میں چاہوں بھی تو وہ الفاظ نہ لکھ پاؤں جس میں بیاں ہو جاۓ کہ کتنی محبت ہے تم سے

آج دیکھا ہے تجھ کو دیر کے بعد آج کا دن گزر نہ جائے کہیں ناصر کاظمی

کیا کہا عشق جاودانی ہے آخری بار مل رہی ہو کیا

کیا کہا عشق جاودانی ہے آخری بار مل رہی ہو کیا

دیکھو یہ کسی اور کی آنکھیں ہیں کہ میری دیکھو یہ کسی اور کا چہرہ ہے کہ تم ہو

دیکھو یہ کسی اور کی آنکھیں ہیں کہ میری دیکھو یہ کسی اور کا چہرہ ہے کہ تم ہو

تمھارے شہر کا موسم بڑا سہنانا لگے میں ایک شام چرا لوں اگر برا نا لگے 🥰😘