@ikteranasha
Jun 2026 · 1mo ago

گن گنانا توہ تقدیر میں لکھا کر لائے تھے💞💞 کھلکھلانا دوستوں سے توحفے میں مل گیا

نفرتوں کے تیر کھا کر، دوستوں کے شہر میں ہم نے💕💕 کس کس کو پکارا، یہ کہانی پھر سہی

دوستوں کو بھی ملے درد کی دولت یا رب❤️❤️ میرا اپنا ہی بھلا ہو مجھے منظور نہیں

دوستوں کو بھی ملے درد کی دولت یا رب❤️❤️ میرا اپنا ہی بھلا ہو مجھے منظور نہیں

دشمنوں کی جفا کا خوف نہیں💕💕 دوستوں کی وفا سے ڈرتے ہیں

ائے دوست اب کیا لکھوں تمہاری تعریف💞💞 میں بڑے خاص ہو تم میری زندگی میں

عقل کہتی ہے دوبارہ آزمانا جہل ہے 😍😍 دل یہ کہتا ہے فریب دوست کھاتے جائیے

💞 عقل کہتی ہے دوبارہ آزمانا جہل ہے 😍😍 دل یہ کہتا ہے فریب دوست کھاتے جائیے

┑( ̄▽ ̄)┍MATLBI DUNIA OR MATLAB PARAST LOG┑( ̄▽ ̄)┍

𝑺𝑨𝑳𝑨𝑴 𝑯𝑶 𝑺𝑨𝑩𝑲𝑶 🥰

𝑯𝑰 𝑴𝑨𝑨 𝑲𝑰 𝑳𝑨𝑫𝑳𝑰𝒀𝑶𝑵 👩🦰👩🦰 𝑶𝑹 𝑳𝑨𝑫𝑳𝒀 👨👨 𝑲𝑶𝑶𝑯𝑩 𝑶𝑵𝑲𝑰 𝑰𝒁𝑨𝑻 𝑲𝑶 𝑹𝑶𝑶𝑯𝑵𝑫 𝑹𝑯𝑰 𝑯𝑶🙄

v( ̄︶ ̄)y🙄𝒀𝑨𝑹 𝑴𝑨𝑵𝑬 𝑺𝑶𝑪𝑯𝑨 𝒀𝑬 𝑫𝑨𝑴𝑨𝑫𝑨𝑴 𝑺𝑬 𝑨𝑳𝑮 𝑯𝑶𝑮𝑰 𝑨𝑷𝑷😏 𝑳𝑲𝑵 𝒀𝑯𝑨 𝑩𝑰 𝑾𝑶𝑯𝑰 𝑲𝑨𝑴 𝑯𝑨𝑵 𝑳𝑨𝑹𝑲𝑰𝒀𝑶𝑵 𝑲𝑰 𝑷𝑶𝑺𝑻𝑶💌 𝑷𝑹 𝑻𝑨𝑳𝑰𝒀𝑨𝑵 𝑶𝑹 𝑩𝑶𝒀𝑺 𝑲𝑰 𝑷𝑶𝑺𝑻𝑶 𝑷𝑹 𝑲𝑼𝑿𝑯 𝑵𝑰 𝑶𝑹 𝒀𝑯𝑨 𝑩𝑰 𝑻𝑨𝑯𝑹𝑲𝑰 𝑮𝑰𝑹𝑳𝑺 𝑶𝑹 𝑩𝑶𝒀𝑺 𝑩𝑰🙄v( ̄︶ ̄)y

🥰𝑭𝑹𝑵𝑫𝑺 𝑲𝑰𝑫𝑹 𝑹𝑨𝑯 𝑮𝒀 𝑺𝑨𝑩

🥰💞🎤🎧𝑻𝑶𝑯𝑰 𝑴𝑬𝑹𝑰 𝑯𝑬𝑬𝑹 𝑯𝑬𝑬𝑹 𝑩𝑵𝒀 𝑴𝑨 𝑻𝑯𝑬 𝑩𝑨𝑵 𝑮𝑰𝒀𝑨 𝑾𝑬𝑯 𝑻𝑬𝑹𝑨 𝑹𝑨𝑯𝑵𝑱𝑨🎤🎧💞🥰

اچھے دوستوں کی تلاش توہ کمزور دل والوں کو ہوتی ہے بڑے 💕💕دل والے توہ ہر دوست کو اچھا بنا لیتے ہے

❤♥♥♥❤𝑨𝑳𝑳 𝑫𝑬𝑨𝑹 𝑴𝑬𝑹𝑰 𝑰𝑲 𝑩𝑨𝑻 𝒀𝑨𝑫 𝑹𝑯𝑲𝑵𝑨 𝑱𝑶 𝑫𝑶𝑺𝑻𝑨𝑵𝑨 𝑨𝑷𝑷 𝑷𝑹 𝑯𝑨𝑵😏𝒀𝑯𝑨 𝑮𝑼𝑷𝑺𝑯𝑼𝑷 𝑳𝑬𝑮𝑨𝑶 𝑳𝑲𝑵 𝑲𝑬𝑺𝑬 𝑺𝑬 𝑺𝑨𝑪𝑯𝑰 𝑫𝑶𝑺𝑻𝑰 𝑶𝑹 𝑷𝑰𝒀𝑨𝑹 𝑺𝑨𝑪𝑯𝑨 𝒀𝑯𝑨 𝑲𝑩𝑰 𝑵𝑨. 𝑲𝑨𝑹𝑵𝑨🙄❤♥♥♥❤❤♥♥♥❤

Morning Frnds🥰

سچی دوستی ہر کسی کا مقدر نہیں ہوتی ملے کوئی سچا دوست تو اسکی قدر کرنا

جانے کس گلی میں چھوڑ آیا ہوں جاگتی ہوئی راتیں ہنستے ہوئے دوست

MGE LGTA YHA SB PGL HOGY HAN 🥰

دوست خوش ہوتے ہیں جب دوست کا غم دیکھتے ہیں کیسی دنیا ہے الٰہی جسے ہم دیکھتے ہیں

تم پر اتری ہی نہیں ہجر کی اندھی راتیں تم نے دیکھا ہی نہیں چاند کا کالا ہونا