@hooriakhan
Jul 2026 · 3w ago

*پھر یوں ہوا جو ہمیں جان کہتے تھے* ❤️🩹🥹
*وہی انجان بن گئے _____________💔😭*
*✍🏻🩵💫*

*عجیب بات ہے اب بھی یقین نہیں مجھ پہ؟❤🩹🥲*
*تمہارے نام پہ خود کو اجاڑ بیٹھا ہوں ______💔🥹*
*✍🏻🩵💫*

آپ کا وقت محدود ہے۔
اپنی روح کو مطمئن کریں، معاشرے کو نہیں۔

*آج کل لوگ محبت کو بھی .... ❤️🩹🥺*
*مطلب کے لیے استعمال کرتے ہیں💔🙂*
*مطلب ختم محبت ختم __

*آپ کبھی بھی مایوس مت ہونا، کیونکہ مصیبت کا حل، محنت کا پھل اور آنے والا کل سب اللّٰه کے ہاتھ میں ہے🫠*
*✍🏻🩵💫*

*تُجھے ہونا تھا فرشتوں سے بھی افضل لیکن❤️🩹*
*ہائے انساں تُو درندوں سے بھی بدتر نکلا 💔🥲*
✍🏻🩵💫*

*ہم نے دیا جو گزرے ہوئے حالات کا حوالہ _____❤🩹*
*اس نے ہنس کر کہا کہ ..... رات گئ بات گئی💔🥲*
*کومل جان✍🏻🩵💫*

*محبت کا تقاضہ ہے کہ منا لو ایک دوسرے کو*❤🩹
*انا کی ضد میں اکثر جدائی جیت جاتی ہے 💔🥹*

*ہم تو ایک خواب سمجھ کر گزار لیتے❤️🩹🥺*
*پر یہ بے قرار دل کہاں سنبھلتا ہے ...💔🥹*
*✍🏻🩵💫*

*جھوٹے وعدے بھی کتنے خوبصورت ہوتے ہیں ❤️🩹🥺*
*دل تو یقین کر لیتا ہے مگر وقت سچ بتا دیتا ہے💔😭 ✍🏻🩵💫*

*تنہائی انسان کو یہ سکھا دیتی ہے کہ .....❤️🩹🥺*
*دنیا کو اس کے دکھ سے کوئی دلچسپی نہیں 💔🥲 ✍🏻🩵💫*

*وہ انتظار کے بعد ایسے نوازتا ہے جیسے ❤️🩹🫠*
*آدم کو حوا سے اور یعقوب کو یوسف سے💔🥹*
✍🏻🩵💫*

*لوٹ کر دوبارہ نہیں آئیں گے ہم تمہاری زندگی میں🫠*
*آپ سلسلہ جاری رکھو ہمیں نظر انداز کرنے کا 💔🥲*

جب انسان زندہ رہنے کی جنگ لڑ رہا ہو تو وہ آزاد ہونے کی جنگ لڑنے کے قابل نہیں رہتا...!!

*ایک احساس کرنے والا انسان ....❤️🩹🫠*
*محبت کرنے والے سے ہزار گنا بہتر ہے 💔🙂*
*✍🏻🩵💫*

*ایک احساس کرنے والا انسان ....❤️🩹🫠*
*محبت کرنے والے سے ہزار گنا بہتر ہے 💔🙂*
*✍🏻🩵💫*

زندگی میں آگے بڑھنا ہے تو بہرے ہو جاؤ، کیونکہ بعض لوگوں کی باتیں مایوسی میں اضافہ کرتی ہیں...!!

*میں کسی کا پسندیدہ نہیں ہوں*🙂
*میں بس میسر ہوں، موجود ہو❤️🩹*
*"اس سے زیادہ کچھ بھی نہیں ہوں💔🥲*

مانگنے والے ہاتھوں کو حقارت سے دیکھنے اور دھتکارنے کی بجائے شکر کیا کرو کہ یہ ہاتھ ہمارے نہیں

جب اللہ کسی سے خوش ہوتا ہے تو اس کے لیے نیکی کرنا آسان اور گناہ کرنا مشکل کر دیتا ہے

ہر اس شخص پر خدا کی رحمت برس رہی ہے جس کو اپنا رزق کمانے کے لیے جھوٹ نہیں بولنا پڑتا

حضرت علیؓ نے فرمایا
وقت بُرا ہو تو محنت کرنا اور وقت اچھا ہو تو مدد کرنا

Ok🙊

نیک ضرور بنیں مگر اتنے بھی نہیں کہ
ہر دوسرا بندہ گنہگار نظر آنے لگے

نیک ضرور بنیں مگر اتنے بھی نہیں کہ
ہر دوسرا بندہ گنہگار نظر آنے لگے