@hooriakhan
Jul 2026 · 3w ago

*کوئی کسی کہ درد کا مرہم نہیں بنتا👐🏻*
*چوٹ جسکو لگتی ہے تکلیف بھی اسی کو ہوتی ہے🙂💔*
*🕊️⃝🌸𓆩⍣͢Ayesha🩷⃝🧸*

بعض مُحبتیں ایسی ہوتی ہیں جو رُوح کو تسکین بخشتی ہیں
لیکن جِسموں پر گہرے نِشاں چھوڑ جاتی ہیں
*🕊️⃝🌸𓆩⍣͢Bella🩷⃝🧸*

*وفـا کا تـقــاضـا یـہ ہـے کـہ انـسـان پہـلـے اپـنـے رب کـے ســـــــاتـھـ مـخــــلـص ہـو* 💯❤️✅
*🕊️⃝🌸𓆩⍣͢Ayesha🩷⃝🧸*

*_خلوص کا جلوس نکال کر لوگ۔۔۔۔۔۔۔۔🙂🤌🏻_*
_*کہتے ہیں آپ پہلے جیسے نہیں رہے۔۔۔💯🙌*_
> `🌚🌸🫶🏻°•°•°•🖇️💐🍁`
*🕊️⃝🌸𓆩⍣͢Ayesha🩷⃝🧸*

*اِنسان ہونا ہمارا اِنْتِخاب نہیں بلکہ اللّٰه ﷻ کی عَطا ہے مگر اپنے اندر اِنسانیت قائم رکھنا ہمارا اپنا اِنْتِخاب ہے۔🙂🖤*
🌼Bilkul 💯
*🕊️⃝🌸𓆩⍣͢Ayesha🩷⃝🧸*

*دل آپ کو دیکھ کر نہیں _________❤️🩹🫠*
*آپ کے رویے کو دیکھ کر فدا ہوتے ہیں💔🙂*
*✍🏻🩵💫*

*رات بھر جاگتے ہیں تیرے خیالوں میں ہم ❤️🩹🥹*
*نیند آتی بھی ہے تو تم خوابوں میں آ جاتے ہو 💔🥲*
*Komil ✍🏻🩵💫*

*اداس راتیں، گرمی کا موسم، ہلکا درد دل* 🥹💔
*انداز اچھا ہے "جولائی" تیرے آنے کا...!!* 😭

*میرا ہو کر بھی غیر کی جاگیر تھا❤🩹🙂*
*وہ شخص بالکل خطہ کشمیر تھا ...💔🥲*
*Khan ✍🏻🩵💫*

*ہمارا بچھڑنا تیری مرضی تھی _______❤️🩹🫠*
*اب ہمارا کبھی نہ ملنا میری مرضی ہوگی 💔🥲*
*Khan ✍🏻🩵💫*

*کیا ہی شکایت کی جائے ________❤️🩹🙂*
*سب اپنی اپنی جگہ صحیح ہوتے ہیں 💔🥲*
*Khan ✍🏻🩵💫*

*ہائے وہ لوگ کس کرب سے گزرے ہوں گے*❤️🩹🥺
*جن کے ہمدرد اپنے وعدوں سے مُکرے ہوں گے💔🥲*

*بڑی ٹھوکریں کھا کر سمجھ دار ہوئے ہیں ❤️🩹🥲*
*اب ہم "دل" کی باتوں پر توجہ نہیں دیتے 🫠🥺*
*Khan ✍🏻🩵💫*

کسی شا عر نے خوب کہا ھے محبو ب سا منے ہو تہ مسلسل دیکھا بھی نھیں جا تا🥰🥰

ھمیں اتنا شوق نئ تھا مگر تیری انکھوں نے دیوانا بنا دیا 👀👀👀

*محبوب بھی میسر ہو اور تنہائ بھی قائم ہو ❤️🩹🥹*
*تم اس عذاب کی شدت سمجھ نہیں سکتے💔🥺*

*آپ کو بھولنے کی بہت کوشش کی میں نے ❤️🩹🥹*
*مگر ہر کوشش میں آپ اور یاد آئے ______ 💔🥹*
*Khan ✍🏻🩵💫*

"اپنی کہانی ہر کسی کو نہ سنائیں، کچھ لوگ صرف اگلی محفل کے لیے قصے جمع کرتے ہیں."

جب ہم اپنی زندگی کا موازنہ دوسروں کےساتھ کرنا شروع کر دیتے ہیں تو ہم اپنے پاس موجود خوشیاں بھی کھو دیتے ہیں...!!

*زندگی میں کچھ بھی کریں مگر کبھی والدین کی بے ادبی نہ کریں کیونکہ والدین کی دعاؤں کے بغیر کبھی کوئی کامیاب نہیں ہو سکتا*❤️🩹🥲
* ✍🏻🩵💫*

میری نظر میں احساس کا مر جانا، انسان کے مر جانے سے زیادہ تکلیف دہ ہے...!!

پہاڑ کی چوٹی پر کھڑے شخص نے نیچے وادی میں بسنے والوں کو چیونٹی سمجھا وہ یہ بھول گیا کہ نیچے والوں کو بھی وہ ایک نقطے سے زیادہ کچھ نظر نہیں آرہا۔

دوسروں کی عزت پر بات کرنے والی محفلیں کسی کی نہیں ہوتیں وہاں بیٹھنے والا ہر شخص کسی نہ کسی دن گفتگو کا موضوع بن جاتا ہے۔

*احساس ہو تو اجنبی بھی اپنے ہو جاتے ہیں ❤️🩹🥹*
*اگر احساس نہ ہو تو اپنے بھی اجنبی ہو جاتے ہے🥲*
*✍🏻🩵💫*

*ہو سکے تو لوٹ آ کسی بہانے سے .....❤️🩹🥲*
*میری دنیا بکھر گئ ہے تیرے چلے جانے سے💔😭*
✍🏻🩵💫*