@hooriakhan
Jul 2026 · 3w ago

*اِنسان کا وزن ہر بار تولنے سے نہیں۔۔۔۔*
*کئی بار بولنے سے بھی پتہ چل جاتا ہے۔۔۔۔۔۔*💯👌

*☜ تنہائی کا زہر بہت جان لیوا ہوتا ہے عام انسان یہ زہر نہیں سہہ سکتا اور جو یہ زہر سہہ جائے وہ انسان عام نہیں ہوتا*💯✅

*سب سے اعلیٰ معذرت*
*یہ ہے کہ اپنا رؤیہ تبدیل کر لیں۔*💯✅

𓄧
*یہاں کوئی کسی کا سگا نہیں ہوتا*
سوائے اپنے آپ کے ذرا سا مزاج اور مرضی کے خلاف ہو کر دیکھیں آپ کا *خلُـوص اور مُحبتــــ* منہ پـر مار دیا جائـــے گا...!!

*انسان کی ذاتی ملکیت دراصل کچھ بھی نہیں ، سوائے اس کے نیک اعمال کے۔۔۔۔اور یہی حقیقت سمجھنے میں پوری عمر بیت جاتی ہے۔۔۔۔۔۔*🥹

*لوگوں کے پاس آپ کے بارے میں کہنے کے لیے بہت خوبصورت باتیں ہیں، لیکن اس کے لیے پہلے آپ کو مرنا ہو گا ۔*🥹

*ایک ہــی کام سب کو کرنا ہے*
*یعـــنی جینا ہے ، اور مـرنا ہے*
*رہ گئی بات رنج و راحت کی*
*یہ فقــط وقـت کا گــــزرنا ہے*🤲🥹

*"تم اس معاشرے میں مرنے والوں کے حقوق حاصل کرنا چاہتے ہو؟*
*جس میں زندہ رہنے والوں کے حقوق ہی ختم ہو چکے ہیں!!"*💯🥹

*"اور اختلاف میں کردار پہ حملہ کرنے والے* *کبھی اپنے نہیں ہوتے"!🌻*

*"اپنی حدیں طے کرنا بدتمیزی نہیں"*
*بلکہ اپنی ذات کا احترام ہے جو* *صرف شروع میں تھوڑا عجیب لگتا* *ہے...!!*
*~🌸🌘*

*مذہب میں سے انسانیت اور خدمت نکال دی جائے تو صرف عبادت رہ جاتی ہے اور محض عبادت کیلئے پروردگار کے پاس فرشتوں کی کمی نہیں*

_Despair is disbelief_
*اُن لوگوں سے دور رہیں جو آپکی امیدوں کو کم کرتے ہیں*💯

𝑹𝒆𝒎𝒊𝒏𝒅𝒆𝒓:)♥️🎗️
*دے گا تمہارا رب تمہیں بے حد*
*یہ بات کہیں لکھ کر رکھ لو*🥹🫶🍃

`آپ نے لوگوں کے حصے کا کرب نہیں سہا،`🍂
*آپ نے ان کے حصے میں آئی اذیتیں نہیں کائیں ،*🪹
`آپ ان کی خوشیوں سے حسد کرنے کا کوئی حق نہیں رکھتے ۔`🖇️🔏

`یہ انـــسان کی فطــرت ہے` 🎀
*کہ مکـــمل مل جانے والی*🧷🕊️
*چــیز سے دل بـــھر جاتــا ہے*

*تـم صـرف یقیــن رکھـو…*
`"دل رکھنـا اللّٰـ♡ــہ کــو آتـا ہــے…"` ♥️🤌🏻

*جس کے دل میں آپ کے لیے احترام ہوتا ہے،*
`محبت ہوتی ہے وہ آپ کے لیے ہرگز`
*وہ راستہ اختیار نہیں کرتا،*
`جس میں آپ کی تذلیل کا کوئی پہلو نکلتا ہو....`🎀🪄🫧

*" اللہ کی مصلحتوں کو سمجھنے والے دل ضدی نہیں ہوا کرتے"🫠*

*وہ محبت اور دوا انسان کے کسی کام کی نہیں۔۔۔۔۔جو اُسے مر۔تے وقت دی جائے۔۔۔🖤*

سکونِ دل انمول ہے
اسے ہر کسی کے نام نہ کیجیے۔♥️🌼

ہم وہ لوگ ہیں جو زندگی کا توازن برقرار رکھنے کی کوشش میں اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھے ہیں...

لوگوں نے اپنے رنگ بدلے ہیں۔ میں اپنا آنے والا کل بدلوں گی انشاء اللہ🥀♥️

جو شخص ہماری گرفت میں نہ ہو، مگر دل کی گہرائیوں میں ہمارا ہو، وہی حقیقت میں ہمارا ہوتا ہے۔ 💌💙

🪞🧸>>
"مثل شیشہ ہیں,
ہمیں تھام کے رکھنا__!!
ہم تیرے ہاتھ سے چھوٹے,
تو بکھر جائیں گے___♡♡"

اپنے آپ کو سب کے لیے وقف نہ کرو کہیں ایسا نہ ہو کہ تم خود سے ہی خالی ہو جاؤ🤍🌸🎀