@hooriakhan
Jul 2026 · 3w ago

*☜ تنہائی کا زہر بہت جان لیوا ہوتا ہے عام انسان یہ زہر نہیں سہہ سکتا اور جو یہ زہر سہہ جائے وہ انسان عام نہیں ہوتا*💯✅

*سب سے اعلیٰ معذرت*
*یہ ہے کہ اپنا رؤیہ تبدیل کر لیں۔*💯✅

*انسان کی ذاتی ملکیت دراصل کچھ بھی نہیں ، سوائے اس کے نیک اعمال کے۔۔۔۔اور یہی حقیقت سمجھنے میں پوری عمر بیت جاتی ہے۔۔۔۔۔۔*🥹

*لوگوں کے پاس آپ کے بارے میں کہنے کے لیے بہت خوبصورت باتیں ہیں، لیکن اس کے لیے پہلے آپ کو مرنا ہو گا ۔*🥹

*وَفَــا*
*وفـا کا تـقــاضـا یـہ ہـے کـہ انـسـان پہـلـے اپـنـے رب کـے ســـــــاتـھـ مـخــــلـص ہـو* 💯❤️✅

*ایک ہــی کام سب کو کرنا ہے*
*یعـــنی جینا ہے ، اور مـرنا ہے*
*رہ گئی بات رنج و راحت کی*
*یہ فقــط وقـت کا گــــزرنا ہے*🤲🥹

*"تم اس معاشرے میں مرنے والوں کے حقوق حاصل کرنا چاہتے ہو؟*
*جس میں زندہ رہنے والوں کے حقوق ہی ختم ہو چکے ہیں!!"*💯🥹

🌿 اگر دل بے چین ہو، تو دنیا سے نہیں، اللہ سے بات کریں۔ سجدہ وہ جگہ ہے جہاں آنسو بھی عبادت بن جاتے ہیں۔

🌹 اللہ کو راضی کرنا سیکھیں،
دنیا خود بخود آسان لگنے لگے گی۔

رزق کی فکر سے پہلےنماز کی فکر کریں۔جو اللہ کے ہو جاتے ہیں،اللہ ان کے کام آسان کر دیتا ہے۔🤍 اللہ ہم سب پر کرم فرمائے۔

*عاجزی میں رہا کریں کیونکہ 😔*
*# انسان کی اکڑ، ✨*
*#خدا کی پکڑ پر ختم ہو جاتی ہے.*

*لوگ حسد انسان سے نہیں بلکہ اُسکی زندگی میں موجود سکون ، خوشیوں، کامیابیوں اور اس کے پاس میسر نعمتوں سے کرتے ہیں*💯🥹🤲

*زبان پر عبور ہو نہ ہو مگر*
*قابو ضرور ہونا چاہیے.🖤*

*ہم ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں لوگ ریڑھی والے سے 10 روپئے کے لئے جھگڑا کر لیتے ہیں اور ریسٹورنٹ میں 100 روپئے کی ٹپ خوشی سے دے آتے ہیں*👍💯

*ہمیں قرآن میں بتایا گیا ہے کہ یہ دنیا ایک دھوکہ ہے مگر پھر بھی ہم اس دھوکے میں آگئے..۔💔😥*

*مٹی کے اوپر محل بنانے کی فکر کےساتھ ساتھ مٹی کے نیچے بھی محل بنانے کی کوشش جاری رکھیں*.
*"اللّہ پاک ہم سب کو قبر کے عذاب سے بچائے"آمین*

*قبرستان جوانوں سے بھرتا جارہا ہے ۔۔۔۔۔۔*
*اور ہم سمجھتے ہیں کہ بڑھاپے میں توبہ کرلیں گے*
🖋✏️

*معاشرے کے بدترین لوگ وہ ہیں جو کمزور کی غلطی پر شور مچاتے ہیں، اور طاقتور کی غلطی پر مجرمانہ خاموشی اختیار کرتے ہیں۔*💯🥹

*شیطان ہماری جان کا نہیں بلکہ ہماری ایمان کا دشمن ہے وہ ہماری دنیا نہیں بلکہ ہماری آخرت لینا چاہتا ہے* 💯👍

*عقلمند اپنے عیب خود دیکھتا ہے اور اور بیوقوف کے عیب دنیا دیکھتی ہے۔*💯👌

*یا رب ! ہم ناقابلِ بیان درد سے*
*تیری رحمت کے طلبگار ہیں۔*
🌹 💐 📩 📤
*_ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ_*

*الفاظ بھی پھولوں کی طرح ہوتے ہیں اُنہیں سوچ سمجھ کر ادا کیا کریں اُن میں سے آپ کے ظرف کی مہک آتی ہے۔💐*
🌹 💐 📩 📤
*_ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ_*

*صبر خاموش رہنے کا نام نہیں،*
*بلکہ ﷲ کے فیصلوں پر راضی رہنے کا نام ہے* 💜

*مٹی ہے حقیقت میری مٹی میں مل جانا ہے پھر اوقات کیسی؟ غرور کیسا؟ عروج کیسا؟ زوال کیسا؟*💯🥹🤲