@hooriakhan
Jul 2026 · 3w ago

*کبھی کبھی حالات کا خراب ہونا اس لیے بھی ضروری ہوتا ہے تاکہ ہم ان لوگوں کی اصلیت دیکھ سکیں جنہیں ہم اپنی زندگی کا مرکز مان بیٹھے تھے*

*کسی کی اچھائی کا اتنا بھی فائدہ مت اٹھاؤ کہ وہ برا بننے کے لیے مجبور ہو جائے برا ہمیشہ وہ بنتا ہے جو اچھا بن کر ٹوٹ چکا ہو*

ڪم توقعات، سادہ زندگی اور مضبوط یقین ہی ذہنی سڪون ڪا راستہ ہے 🌸🫀💙

بُرا وقت ایک ایسی تجوری ہے جہاں سے کامیابی کے ہتھیار ملتے ہیں۔!!!🤍

دنیا تمہارے ارمانوں پہ پانی پھیرے گی، تم اس پانی سے منہ دھو کر ری فریش ہو جانا، ہمت مت ہارنا !🫰🏻😍

"دنیا آج بھی اچھے مردوں سے خالی نہیں... بس وہ اپنے کردار کا شور نہیں مچاتے۔"

کبھی کبھی خوش فہمیاں بھی بہت کام آتی ہیں— خوش رہنے کے لیے، زندہ رہنے کے لیے 🪸

چنبیلی کی خوشبو کی طرح
پاکیزہ رہو، خاموش رہو، مگر یاد رہو۔ 🤍✨
امِ ہالہ

کبھی کبھی، آپ کو بس اپنے دل پر رکھنے کے لیے ٹھنڈی پٹیاں درکار ہوتی ہیں !❤️🩹

خاموشی بہترین ہتھیار ہے، خاص طور پر اس وقت جب لوگ آپ سے چیخنے کی توقع کریں !🤍

والدین کا گھر وہ سلطنت ہے جہاں ہم
ہر دور میں نواب ہوتے ہیں.🌸🖤

بدگمانی وہ مرض ہے، جو ہر خوبصورت چیز کو قتل کر دیتی ہیں،🌸

لوگوں کی ناگوار باتوں کو برداشت کرنا...نظر انداز کرنا...اور برے لوگو ں سے کنارہ اختیار کر لینا...یہ آپکی ذہنی پختگی کی علامت ہے...نہ کہ بزدلی کی...!!!

کچھ لوگ صرف یاد رہ جاتے ہیں، مگر دل سے کبھی نہیں جاتے۔
Some people leave your life, but they never leave your heart. 🖤
.

ہر مسکراہٹ کے پیچھے ایک ان کہی کہانی ہوتی ھے🖤🩶

خاموشی بھی کبھی کبھی بہت کچھ کہہ جاتی ہے۔
Sometimes silence says everything words cannot.
🌸🖤

جب تم اپنی زندگی میں صدمات سے گزرتے ہو، تو یقین رکھو کہ تمہارا ذہن تمہاری عمر سے کہیں زیادہ بڑا ہو جاتا ہے۔۔ 🥀🤎

بعض و اوقات ہمیں کچھ نہیں چاہیے ہوتا سوائے ،ذہنی سکون کے !🎀

جس چیز کو کھونے کا تمہیں ڈر ہے، اُسے خود چھوڑ دو، تاکہ وہ ڈر تمہاری زندگی پر حکومت نہ کر سکے۔۔ 🖤

عقلمند اپنے عیب خود دیکھتا ہے، اور بےوقوف کے عیب دنیا دیکھتی ہے۔۔ 🥀🤎

تم خُدا کی تخلِیق ہو، بدصُورت نہیں ہوسکتے...!!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🦋🫰🏻

پھولوں کی خوشبو چند لمحوں کی ہوتی ہے،
مگر قرآن کی خوشبو دل میں ہمیشہ مہکتی رہتی ہے۔ 🌸📖🤍

ہم دُنیا کو جتنا کم بتائیں گے ، ہماری دُنیا اتنی بہتر ہوگی !! 🤍🌷

ہم دُنیا کو جتنا کم بتائیں گے ، ہماری دُنیا اتنی بہتر ہوگی !! 🤍🌷

اپنی عزت کی بقا کے لیے تنہائی پر خوش رہیں،تنہائی کے ڈر سے خود کو بے قدرے لوگوں کے حوالے مت کریں✨♥️