@hamnamalik
Apr 2026 · 3mo ago

کُچھ لوگ دل جیتنے کی کوشش نہیں کرتے بلکہ اُن کا اِخلاق ہی دل جیت لیتا ہے🕊️

عاجزی اوڑھ کے جو خود کو جھکایا میں نے
مگر لوگ کم ظرف تھے اتنے کہ خدا ہونے لگے
🥀🌚🍂🖤

:بہت کوشش میں کرتی ہوں کہ اندھیرے ختم ہو لیکن،
کہیں پہ جگنو نہیں ملتا کہیں پہ چاند آدھا ہے۔۔!!🥺🌸

*"دل کی موت کی ایک علامت یہ ہے کہ*
*برائیوں کے زخم اسے تکلیف نہیں دیتے "❤️🩹*
*امام ابن القیم رحمہ اللہ*

*انسان کتنا ہی سیدھا اور نیک کیوں نہ ہو، اگر اس کا عکس دکھانے والا ٹیڑھا اور بددیانت ہو تو حقیقت بگڑ جاتی ہے۔ اس لیے ہر سنی سنائی بات پر یقین مت کرو، کیونکہ آئینہ صاف نہ ہو تو عکس بھی مسخ ہو جاتا ہے.*💯😔💔

*دریا کی دہلیز پہ ٹھہری سوچ رھی ھیں آنکھیں...!*
*کتنا وقت لگے گا آخر سارے خواب بہانے میں ❤️🩹*

میرے قرب سے میرے وجود تک
اسےاختلاف تو سدا کا تھا...
میرےغم سے میرے جنون تک
یہ فاصلہ بس انا کا تھا...
میری زندگی سے میری سانس تک
وە فلسفہ بس دعا کا تھا...
میری بات سے تیرے ذکر تک
اک سلسلہ جو ھوا کا تھا...
میری حقیقت سے میرے خواب تک
وە بے خبر انتہا کا تھا...
میرے وہم سے میرےگمان تک
اک مرحلہ وفا کا تھا...
میری طلب سے میرےنصیب تک
یہ معاملہ بس خدا کا تھا...!!

*الجھنا چھوڑ دیں وقت سے، حالات سے، لوگوں سے جنہیں آپ کبھی تبدیل نہیں کرسکتے*
*اپنی توجہ بس ایک شخص پہ مرکوز رکھیں جسے آپ بدل سکتے ہیں ؛ یعنی کے اپنا آپ*✨🫠

*اچھے لوگ سڑک کے کنارے لگے*
*ان روشنیوں کی مانند ہوتے ہیں*
*جو فاصلہ کم تو نہیں کرتے*
*لیکن سفر آسان ضرور بنا دیتے ہیں. ✨🩵*

*کسی کی خوشیوں پر حسد نا کریں آپ نے اس کے حصے کا غم نہیں دیکھا*

*`لوگ کہتے ہیں لفظوں سے کیا ہوتا ہے...!!!🥹🥀`*
*حالانکہ لفظ ہی قائل کرتے ہیں لفظ ہی مائل کرتے ہیں اور لفظ ہی گھائل کرتے ہیں😭❤️🩹🍂*

وہ کھڑکی بند کر دیں جو آپ کو تکلیف دیتی ہے…پھر چاہے اس پار کا منظر کتنا ہی حسین کیوں نا ہو لوگوں کے دل جنت نہیں ہوتے…کہ آپ ان میں رہنے کے لیے آخرت داؤ پر لگا دیں:

*لپٹ کر در و دیوار سے لوگ روئیں گے*🥹
*میں ایسی سوگ میں لپٹی جوانی چھوڑ جاؤں گی 🥀❤️🩹😢*

احترام کرنا تربیت کی نشانی ہے کمزوری نہیں 🥰😊
معذرت کرنا حسن اخلاق ہے ذلت و رسوائی نہیں

*••══༻◉••🌹﷽📚••◉༺══••*
*╔════≼✰❦︎✵❦︎✵❦︎✰≽════╗*
. *`❦︎ آج کی اچھی بات ❦︎`*
*╚════≼✰❦︎✵❦︎✵❦︎✰≽════╝*
*☜زندگی میں کوئی بھی ملاقات*
*فضول نہیں ہوتی صاحب ہر انسان*
*جسے آپ ملتے ہیں وہ یا تو آپ کی*
*آزمائش ہوتا ہے یا سزاء ہوتا ہے یا*
*پھر آسمانی تحفہ ہوتا ہے۔☞*
*•══༻◉•🌹 اردو ادب 📚•◉༺══•*

*روح نکلنے کی ابتداء پاٶں سے ہوتی ہے تاکہ انسان بھاگ نہ سکے اور انتہا آنکھوں پہ تاکہ وہ اپنی بے بسی دیکھ سکے اللّٰہ ہمیں سخت موت سے بچائے آمین🤲😭*

*لپٹ کر در و دیوار سے لوگ روئیں گے*🥹
*میں ایسی سوگ میں لپٹی جوانی چھوڑ جاؤں گی 🥀❤️🩹😢*

آپ بھلے ہی کتنے زیادہ خُوبصُورت ہوں اگر مُخلص نہیں تو فقط کچرا ہیں 🖤

جو لوگ آپ کی غیر موجودگی میں بھی عزت کریں اُنہیں کبھی مت کھونا

میرے لہجے پر تبصرہ کرنے والے 🙂🫠
میرے غم سے واقف ہو💔 جائیں گے تو مر جائیں گے🥀💔
Hamna...

> "ہمیں صرف زوال سے نکلنے کا دیر ہے،
ہمارا پہلا ہدف کچھ اپنوں کی گردنیں ہوں گی۔ ان شاء ﷲ"👍

*جس خاک پہ رکھتے تھے قدم سیِّد عالم*
*اُس خاک پہ قرباں دلِ شیدا ہے ہمارا*
*صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم*
♥️✨♥️✨

اللہ کو بار بار منانے سے، اس کے حضور بار بار گِڑگِڑانے سے وہ بھی مل جاتا ہے جس کا صرف تصور بھی کبھی ناممکن لگتا تھا۔ ❤️ 💯 Alhmdulilah....

*خاموشی کبھی بے وجہ نہیں ہوتی ......❤️🩹🥹*
*خاموش ہونے سے پہلے انسان بہت ٹوٹ جاتا ہے💔😭*

*باتیں اُس نقصان کو ٹھیک نہیں کر سکتیں، جو عمل سے کیا گیا ہو!*
*احساس، الفاظ سے نہیں، رویّوں سے ظاہر ہوتا ہے…* ✨🩵