@hamnamalik
Apr 2026 · 3mo ago

جو انسان صبر کرنا سیکھ لیتا ہے،
وہ دنیا کی ہر جنگ جیت لیتا ہے۔

*چڑیوں سے کہو شاخ نشیمن سے نہ اتریں*💖
*"اس دور کا ہر شخص عقابوں کی طرح ہے*
🥀🥀🥀🥀
Hamna 💞

*نہیں فرصت مجھے کچھ اور کہنے کی____♥️💚*
*آپ ﷺ کی باتیں آپﷺ کی یادیں بڑا مصروف رکھتی ہیں ___❤️💚*
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

*"سحر کے ماتھے پہ چمک ہے جس کی*
*وہ عکسِ عارضِ خیر الوریٰﷺ ہے ۔🤎✨♥️"*
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

*کانٹا لگنے پہ لوگ پھول کو بھی پھینک دیتے ہیں ❤️🩹🥹*
*اور ہم انہی لوگوں سے محبت کی امید رکھتے ہیں💔🥲*

🌹🤍 کاش! میں اپنے رسولِ اکرم ﷺ کے مبارک دور میں پیدا ہوتی، اُن کی زیارت سے اپنی آنکھوں کو منور کرتی اور اُن کی محبت بھری باتوں سے اپنے دل کو سکون بخشتی۔ 🕊️✨
🥹❤️ اللّٰہم صلِّ علیٰ محمد ﷺ🌹🌹🌹

بس اسی ایک جملے کے سہارے ہم اپنی ٹوٹی پھوٹی زندگیوں کو گھسیٹ رہے ہیں کہ کل حوض پر آپﷺ کا مسکراتا چہرہ ہماری تمام تھکنوں کو مٹا دے گا
"سلام ہو آپﷺ پر، اے کائنات کے سچے غمخوار!"🤎

*"دوریوں کے تپتے صحرا میں، آپﷺ کی یاد کا تصور ہی روح کا سائبان ہے۔" 🖤🫀*
*

*حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:*
"دو کلمے ہیں جو زبان پر ہلکے، میزان میں بھاری اور رحمن کو بہت محبوب ہیں: 🫀
*سبحان اللہ وبحمدہ، سبحان اللہ العظیم*"🌸
*صحیح بخاری

دنیا کی سب سے بڑی دولت، نیک دل ہونا ہے۔ کیونکہ پیسہ ختم ہوسکتا ہے، مگر اچھا کردار ہمیشہ زندہ رہتا ہے۔ ✨

*“تیرے بعد بہت سے ایسے دکھ ملے،جو قسمت میں لکھے ہی نہیں تھے۔”💔🙂*
😭...🫂baba..

*اور ہــم دل کــے کــمــزور لــوگ*😔🥀
*اپــنــی اذیــت بــیــان کــرتــے ہــوئــے بــھــی رُو پــڑتــے ہــیــں*🥺💔
😭...🫂

وہ دل کتنے خوبصورت ہوتے ہیں جن میں کسی کے لیے حسد، بغض، کینہ نہیں ہوتا، بس محبت، شفقت، اور خیر کے جذبات ہوتے ہیں۔
ایسے دل بہت قیمتی اور اپنے اور سب کے لیے سکون و عافیت کا سبب ہوتے ہیں۔۔
*اپنے دلوں پہ محنت کیجئے*
کہ انکو ایسا ہی قیمتی اور پرسکون بنائیں.

*جو بارگاہِ الہی میں اپنا دِل لگائے رکھے اُسے سکون رہتا ہے اور جو اپنے دِل کو لوگوں کے بیچ چھوڑ دے وہ بے چین رہتا ہے*

*انسان کی ملکیت کچھ بھی نہیں سوائے اعمالِ صالحہ کے یہ بات سمجھ آتے آتے عمریں بیت جاتی ہیں*

*ایک دن گناہوں سے بھری زندگی بھی ختم ہو جائے گی اور انسان سفید کفن میں لپٹا ہوگا تب نہ اس کی خواہشیں بولیں گی نہ اس کے بہانے کام آئیں گے صرف رب کی عدالت اور انسان کے اعمال ہوں گے😭*

حوروں کے لب پر خوشیوں کا ترانہ تھا ۔۔۔عرش نا کیوں سجتا سرکار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آنا تھا۔۔
Koi nat suna dy

"اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًا"
*ترجمہ:*
"بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے"🤲🏻🥹
.....🫀🥀*

*زندگی میں سب کچھ کھو جائے تب بھی امید نہ کھونا،کیونکہ امید وہ روشنی ہے جو اندھیروں میں بھی راستہ دکھا دیتی ہے۔ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🫀*

*خاموش رہنا بھی ایک درد ہے...*🥺
*جو صرف وہی سمجھتا ہے جس کا دل ٹوٹا ہو۔ 💔*

السلام علیکم
🌺
*❁بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم❁۔*
*اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*📿🫠
*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ،*📿🫠

*ہر اُس شخص کو پاگل خانے میں ہونا چاہیے جو دولت شجرے اور ذات کی بنیاد پر خود کو دوسروں سے افضل سمجھتا ہو*

*اول تو ہم میسر ہی نہیں ایسے ویسوں کو*
*خوش بختی ہے مل جائیں تو وافر نہیں ہوتے*
*ہم پاؤں بھی پھلائیں تو محتاط بہت ہیں*
*چادر سے یا اوقات سے باہر نہیں ہوتے*
🥀❤️🔥🍂❤️🩹

*یہ زرا زرا سی الجھنیں*
*یہ خفا خفا سی زندگی 🫠*
*`♥️Hamna🫶🏻♥️`*

*••══༻◉••🌹﷽📚••◉༺══••*
*╔════≼✰❦︎✵❦︎✵❦︎✰≽════╗*
. *`❦︎ آج کی اچھی بات ❦︎`*
*╚════≼✰❦︎✵❦︎✵❦︎✰≽════╝*
*☜غیر ضروری تعریفیں تھوڑی کم*
*کیا کریں صاحب بُرے لوگوں کو*
*احساس ہونے دیں کہ وہ بُرے ہیں۔☞*
*•══༻◉•🌹 اردو ادب 📚•◉༺══•*