@hamnamalik

40284323 points 1435 posts

Apr 2026 · 3mo ago

26 Followers
7 Following
City: Lahore
Gender: Not set
Age: 26 years
Star Sign: ♑ Capricorn
Points: 40284323 points
Bio: *سلامت رہیں وہ لوگ جو اپنے الفاظ چُن چُن کر بولتے ہیں اس خوف سے کہ کہیں کسی کا دل نہ دکھ جائے*
🖋️ DEEP LINES 1mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 11 hours ago

*مجھــے ہمیشہ حیرت ہوتــی ہــے*
کہ اللہ صرف ایک ہے،
مگر لوگ اربوں میں ہیں،
اور ہر کوئی اپنی الگ کہانی جی رہا ہے پھر بھی، اُس کی توجہ اتنی مکمل ہے کہ ہم میں سے ہر ایک یقین کے ساتھ یہ کہہ سکتا ہے کہ *اللّٰهﷻ* میرے ساتھ ہے
اور وہی میرے لیے کافی ہے...!!

🖋️ DEEP LINES 1mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 11 hours ago

لـوگـوں کـو حـق بـات بـھی وہ پـسند ہـے جـو اُن کـے حـق مـیں ہـو ✨

🖋️ DEEP LINES 1mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 11 hours ago

*اللّٰـہ تمہیـں ڈھانپـے رکھتا ہـے یہـاں تک کـہ لوگـوں کـو گمـان ہوتـا ہـے کـہ تـم زمیـن کـے پـاک تـرین لوگـوں میـں سـے ہـو… حالانکـہ تـم خـود جانتـے ہـو کـہ تـم کیـا ہـو. 🖤🎀*

🖋️ DEEP LINES 1mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 11 hours ago

جو رب پر یقـین رکـھتـے ہیـں وہ ہـر آزمائـش میں اُمید کا دامـن تـھامـے رکھتـے ہیں کیونکہ وہ جانتے ہیـں کہ اللّٰہ کی رحمـت ہر اندھـیری رات کـے بعـد ضرور آتـی ہـے 🫀

🖋️ DEEP LINES 1mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 11 hours ago

_*ایک پرده اپنے ارد گرد بسنے والے افراد کے عیوب پر بھی ڈالا کیجئیے....!!!!*_
_*زندگی سہل ہو گی اور آخرت میں یقینًا آپ کے عیوب بھی چھپا لئے جائیں گے ...!!!!*_🤲💯

🖋️ DEEP LINES 1mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 11 hours ago

جو درد دے ، تم دوا دو اُسے.....
جفا کرے جو، وفا دو اُسے....

جو جھوٹ کہے کچھ تمہارے بارے....
سچ کی چوٹ سے ہرا دو اُسے.....

جو گزر گاہ کو کرے تنگ تمہاری....
گزرنے کو تم خلا دو اُسے.....

جو آنسوں کے دریا بہائے کبھی.....
اپنی مخلصی سے ہنسا دو اُسے....

جو کبھی تکبــر سے اِترا کر دکھائے....
تم عاجزی سے نیچا دکھا دو اُسے....

نفرت کی تحریر لکھ جائے جو....
محبتوں کے رنگ سے مٹا دو اُسے....

جو لفظوں کے وار سے زخمی کرے....
تم خاموشی کے مرہم سے گِرا دو اُسے....

🖋️ DEEP LINES 1mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 11 hours ago

*اگر کوئی شخص آپ کے غلط رویے پر خاموشی اختیار کر لے تو سمجھ جائیں وہ کردار میں آپ سے بڑا ہے*

🖋️ DEEP LINES 1mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 11 hours ago

*آخرکار ہم سب نے مرنا ہے مگر اس سفر میں کبھی کسی انسان کے دل کو زخمی نہ کرنا*

🖋️ DEEP LINES 1mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 11 hours ago

جـب تُـم اپنـی زندگـی میـں صدمات اور تجربات سے گُزرتے ہو تو یقین رکھو کہ تُمہارا ذہن تُمہاری عُـمـر سے کہیں زیادہ بڑا ہو جاتا ہے 🥀

🖋️ DEEP LINES 1mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 11 hours ago

*جو چیزیں ہماری ہوتی ہیں وہ ہمیں ہی ملتی ہیں، ان کی حفاظت فرشتے ہمارے لیے کرتے ہیں…انسان کو اللّٰــــہ کی رحمت پر یقین ہونا چاہیے، اللّٰــــہ اپنے بندوں کو تحائف دینا چاہتا ہے اور وہ ان کے نصیب کی چیزوں کو بہت سنبھال کر رکھتا ہے…♥🫧🌼*
> *اس لیے بے فکر ہو جائیں:)* 🌷🦢

🖋️ DEEP LINES 1mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 11 hours ago

*"جو لوگ دوسروں پر انگلی اٹھاتے ہیں، اکثر خود آئینے سے نظریں نہیں ملا پاتے۔۔"*
💯 💯💯💯

🌍 GENERAL 1mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 11 hours ago

خوشیوں کا منظر تھا ماحول سہانا تھا
عرش نا کیوں سجتا
سرکار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آنا تھا ۔۔

😎 ATTITUDE POETRY 1mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 11 hours ago

*مجھے پسند ہیں اپنی مغرور آنکھیں* 👀
*ان کا اک معیار ہے یہ ہر ایرے غیرے کی طلبگار نہیں*😎

🥺 SAD POETRY 1mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 11 hours ago

ہائے زندگی 🫠
تو بڑے سخت دن دکھا رہی ہےمجھے🥹💔
*

🥺 SAD POETRY 1mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 11 hours ago

*واحد شخص جو آپ کے لیے سب کچھ قربان کر سکتا ہے، وہ آپکا باپ ہے ♥️*💯🥹
🥹🥹🥹🥹

❤️ LOVE POETRY 1mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 11 hours ago

ᯓᡣ𐭩
*مجھے*
اُس کی موجودگی
گاؤں کے اُس کنویں جیسی لگتی ہے
جس کے پاس سے گزرتے ہوئے
پیاس نہ بھی ہو
تو دل چند لمحے
وہیں ٹھہر جانے کو چاہتا ہے

*√🤍🌼🦢*

1. lishbyyyy ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. alishba____khan ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
3. sarphira ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
4. mantasha ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🕋 RELIGION 1mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 11 hours ago

*تم کیسے مایوس ہو سکتے ہو، جب کہ وہ فرماتا ہے `لَا تَقْنَطُوا مِنْ رَحْمَةِ اللّٰهِ`*
*تم کیسے پریشان ہو سکتے ہو، جب کہ وہ فرماتا ہے `حَسْبُنَا اللّٰهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ`*
*وہ تمہیں ہر پل، ہر لمحہ تسلی دیتا ہے۔ وہ تمہارا رب ہے جس نے تمہیں پیدا کیا۔ پس یقین رکھو، وہ سب کچھ ٹھیک کرنے پر قادر ہے۔✨*

🖋️ DEEP LINES 1mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 11 hours ago

🕊️ ہر گناہ کے بعد توبہ کر لیا کرو، کیونکہ شیطان گناہ سے زیادہ انسان کو مایوسی سے تباہ کرتا ہے۔

🖋️ DEEP LINES 1mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 11 hours ago

قبر کی مٹی ہر امیر و غریب کو ایک جیسا کر دیتی ہے، اس لیے تکبر چھوڑ دو، آج جو وقت ملا ہے اسے اللہ کی رضا میں گزار لو۔

🖋️ DEEP LINES 1mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 11 hours ago

🌿 یاد رکھو! جو شخص لوگوں کے عیب چھپاتا ہے، اللہ قیامت کے دن اس کے عیب چھپائے گا۔ خیر بانٹو، رسوائی نہیں۔ 🤍

🖋️ DEEP LINES 1mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 11 hours ago

> *روحِ مَـــن___🫠♥️*

_اس بھرم میں نہ رہیں کہ سبھی رشتے خاص ہوتے ہیں, آدھے سے زیادہ رشتے آستین کے سانپ ہوتے ہیں...!!🙂💔_

🥺 SAD POETRY 1mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 11 hours ago

𓄧

تھی اس کے بعد وہی عمرِ رائیگاں میری
سو تیرے وصل کا لمحہ کبھی بسر نہ کیا...!!

🖋️ DEEP LINES 1mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 11 hours ago

*☜ اکڑ تب تک چلتی ہے جب تک پکڑ نہ ہو جب پکڑ ہوجاتی ہے تو اس خاکی انسان کو خاک ہونے میں دیر نہیں لگتی*💯🤲

🕋 RELIGION 1mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 11 hours ago

جنت والے جہنم والوں سے پوچھیں گے کہ کیا چیز تمہیں دوزخ میں لے آئی؟؟؟
وہ جواب دیں گے کہ ہم نماز نہیں پڑھتے تھے...
(سورة المدثر)

🖋️ DEEP LINES 1mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 11 hours ago

الفاظ تِـیر سے بھی گہرے زخم دیتے ہیں سلامت رہیں وہ لوگ جو بولنے سے پہلے تولتے ہیں کہ کہیں اُن کی بات سے کوئی ٹُـوٹ نہ جائے ❤️‍🩹