@hamnamalik
Apr 2026 · 3mo ago

_یقیناً ہر منظر میں اکیلا ہونا اُس شخص کی رفاقت سے بہتر ہے جو آپ کے مزاج کے مطابق نہ ہو-💯🌝_

*_ٹـوٹــے لــوگ پـھر اکــثر،خامـوشـــ֟፝͢ـــــی چـن لیا کـرتے ہـیں۔_*~🦢🥂»•
*_کـیونـکہ ان کــــے پـاس طـوفانــــٖٜ۬ـٰٜ۬ـٖٜ۬ــوں جـیسی باتـیں قیـد ہوا کرتـی ہیـں_*🙌🏻🫠❤️🩹

*_یادیں کــؔــیوں نہیــؔــں بچــؔــھڑتیں 😩🎀_*
*_لوگ تــؔــو پل میــؔــں بچــؔــھڑ جاتــؔــے ہیــؔــں!!!!🤧🥺

غیر ضروری تعریفیں تھوڑی کم کیا کریں ، بُرے لوگوں کو احساس ہونے دیں کہ وہ بُرے ہیں!!
اور منافقت نہ کیا کریں کیونکہ رشتے چلانے کے لیے منافقت ضروری نہیں ہوتی

مجھے لگتا ہے کہ جب میں
اپنے برے وقت سے لڑ کر
جینے کے لئے تیار ہو جاؤں گی
عین اس وقت
یہ زندگی مجھے دھوکہ دے گی ۔۔۔!!🥀

خواہشیں، دل کا ساتھ چھوڑ گئیں۔۔۔۔۔
یہ اذیت، بڑی اذیت ہے۔۔۔۔۔

اکیلا پن بناوٹی رشتوں سے اچھا ہوتا ہے 💔💔

کبھی کبھی دِل چاہتا ہے کہ سب کُچھ چُھوڑ دیا جائے، آوازیں، چہروں کی بھیڑ، لفظوں کی دُنیا، سب کُچھ۔۔۔!!
ایسا لگتا ہے جیسے ہر دِن ایک سا ہے اور ہر رِشتہ صِرف رَسم بن چُکا ہے، اندر ایک خالی پن ہے جسے نہ کوئی مِحُسوس کرتا ہے نہ سَمجھتا ہے۔۔۔🙂🖤

ہمیشہ خود کو اکیلے چلنے کے قابل بناؤ کیونکہ لوگ بدلتے رہتے ہیں آج تمہاری اہمیت ہے کل شاید نہ ہو یہ زندگی کا سچ ہے کہ رشتے اور مقام کبھی مستقل نہیں ہوتے زندگی میں لوگوں سے بہت زیادہ امیدیں مت رکھو آج جو تمہارے قریب ہیں وہ کل دور بھی ہو سکتے ہیں دنیا کا یہ اصول ہے کہ حالات بدلتے ہیں لوگ بدلتے ہیں اور ان کے جذبات بھی خود کو اتنا مضبوط بناؤ کہ کسی کے ساتھ یا بغیر تمہاری خوشیاں اور سکون تمہارے اپنے اختیار میں ہوں یاد رکھو اپنی اہمیت دوسروں کی نظر میں تلاش کرنے سے بہتر ہے کہ خود اپنی قدر کو پہچانو سچی خوشی وہ ہے جو تم اپنے اندر پیدا کرو نہ کہ دوسروں سے وابستہ ہو
اپنی زندگی کا مرکز خود بنو کیونکہ کل کو جب لوگ دور ہوں گے تب بھی تمہیں اپنے ساتھ رہنا ہے

-جب سے مجھے معلوم ہوا کہ فرشتے اُس شخص کے لیے استغفار کرتے رہتے ہیں جو اپنی جائے نماز پر بیٹھا رہتا ہے، یہاں تک کہ وہ اٹھ جائے…
تب سے میرا دل چاہتا ہے کہ میں سجدوں کے بعد کچھ دیر اور ٹھہر جاؤں،
شاید آسمانوں میں میرا نام بھی کسی دعا کے ساتھ لیا جا رہا ہو✨

*دنیا بھاری لگتی ہے کیونکہ یہ آرام گاہ نہیں، آزمائش گاہ ہے۔ اللہ فرماتا ہے:*
*﴿وَالْآخِرَةُ خَيْرٌ وَأَبْقَى﴾*
آخرت بہتر اور باقی رہنے والی ہے۔ ہم یہاں مسافر ہیں، یہ منزل نہیں بس ایک اسٹیشن ہے۔ فانی سے دل نہ لگاؤ، باقی میں لگاؤ۔ نظر
جنت پر رکھو، راستہ آسان ہو جائے گا...
💯💞

Chupairy kio mar rhy hn..🥹

*وہ نیکی بڑی معتبر ہے جس کا اللہ سبحانہ وتعالیٰ کے سوا کوئی گواہ موجود نہ ہو*

*"اپنی سوچوں کو ایک میٹھی تھپکی دیجیے اور*
*محمد مصطفیٰ ﷺ پر سلام*
*بھیج کر اپنے اضطراب*
*کو سکون میں بدلیے۔"🩷🥀*
*_صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

اللہ کے فیصلے ہماری خواہش سے بہتر ہیں۔🤌🏻🫀

منزل تک پہنچنے میں چاہے لاکھ رکاوٹیں ہوں لیکن اللہ نے جو تمہارے لئے لکھ دیا ہے وہ مل کر ہی رہے گا۔ ❤️ 💯

لوگوں پر وقت ضائع کرنا چھوڑیں اور خود پر وقت لگائیں۔
جب آپ کامیاب ہو جائیں گے، تو وہی لوگ خود آپ کے پاس آنے کا وقت نکالیں گے۔💪

*ہم نے سیکھ لیا ہے درد کے ساتھ جینا،*
*اب خوشی بھی آئے تو اجنبی لگتی ہے۔*🍂🖤🥀

*لوگوں کو میرے بات کرنے کے انداز سے مسئلہ ہے !!*
*اور مجھے ان کے دوغلے پن سے_________*🖤🌚

*" جِن دِلوں میں بَیہُودہ باتوں کی گُنجائش ہو، وہاں قُرآنِ پاک کے لیے وُسعت پیدا نہیں ہوتی۔ " ✨🤍*
*

*کبھی معصومیت اتنی تھی ہر چیز پر بھروسہ کر لیتے تھے*
*آج تجربہ اتنا ہے سچائی پر بھی یقین نہیں آتا ۔۔۔*
*کبھی دل اتنا صاف تھا دھوکا سمجھ نہ آیا*
*آج عقل اتنی ہے خلوص بھی سازش لگتا ہے*🖤🥀🍂💔

*"کتنا حسین ہوگا وہ چہرہ مبارکﷺ جو گناہ گاروں کی بخشش کے لیے سجدے میں گرا ہوگا۔🌸💜🤍*
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

Walaikum salam

*انسان مرتا نہیں ہے مار دیا جاتا ہے🌺*
*کبھی لفظوں سے کبھی لہجوں سے🥹*
*کبھی رویوں سے تو کبھی ان رشتوں🥀*
*سےجن کو وہ خود سے زیادہ چاہتاہے💯*
*_

Alhmdulilah