@hamnamalik
Apr 2026 · 3mo ago

اللہ دعایں رد نہیں کرتا، بس کچھ دعایں وہ اپنے پاس سنبھال کر رکھ لیتا ہے، اور بہتریں وقت پر قبول کرتا ہے۔ ❤️ 💯

Assalamualaikum

تہجد کا سجدہ ہو اور اللہ نہ ملے، ایسا ممکن ہی نہیں۔ ❤️ 💯

*آے میرے اللّه پاک میں بہت تھک گئی ہو بہت اکیلی ہو گئی ہو اب بس کر دے میرے پیارے اللہ اگر ازمائش ہے تو ختم کر دے اگر سزا ہے تو معاف کر دے*😭😭😭😭😭😭😭😭💔💔💔💔💔💔💔🤲🕋
*بہت تکلیف میں ہوں میں میرے اللہ*
🕋Allah hafiz

مجھے نہیں معلوم کہ میں بہت حساس ہوں
یا زندگی ناقابل برداشت ہے لیکن
منفی رویے میرے دل کو یوں چھلنی
کرتے ہیں جیسے دیمک لکڑی کو..!

ہَر کوئی اَپنی چال چلتا ہـے
دُھوکے سے ، مُوقعے سے اور بَھروسے سے🖤🥀

دنیا میں اگر پہلی فرصت میں کوئی چیز ضروری رکھنی ہو تو انتخاب ہمیشہ اپنی ذہنی سکون کا کریں ۔۔💯🙂🥀

"کچھ جذبات خاموش ہی اچھے لگتے ہیں، کیونکہ انہیں سمجھنے والا صرف میرا اللہ ہے۔"

*کسی کے حلق میں صبر کے اتنے ہی*
*گھونٹ ڈالیں کہ اگر وہی گھونٹ آپ کو*
*پینے پڑ جائیں تو آپ کی رگیں نا پھٹ جائیں ❤️🩹*

دُکّھ اُٹھاؤں گِی تُو سُکھ تک بّھی پُہنچ ہی جاؤں گِی
لَوگ جَنگَل سَے گُزَر کَر بّھی تو گَھر آتے ہیں۔❤️🩹 👑

Dosru ka khyal to krna chye na etny velum mn songs lga rkhy

🥹🥹

*رات کو رونا اور صبح کیسی کو محسوس نہ ہونے دینا زندگی یہ ہنر بھی سکھا دیتی ہے یہ ہنر اسان نہیں ہوتا*
🥹🥹🥹

زندگی نے مجھے لوگوں سے نہیں توقعات سے محتاط رہنا سکھایا ہے۔۔ 🥀🤎

کچھ لوگوں کے بے حد مہربان ہونے کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ دنیا ان کے ساتھ بہت بے رحمانہ پیش آ چکی ہوتی ہے۔
وہ جانتے ہیں کہ نظر انداز ہونا، غلط سمجھا جانا اور ٹوٹ جانا کیسا محسوس ہوتا ہے۔
مگر وہ اس درد کو اپنے دل کو سخت بنانے نہیں دیتے، بلکہ اسے ہمدردی میں بدل دیتے ہیں۔
وہ نہیں چاہتے کہ کوئی اور وہی بوجھ اٹھائے جو انہوں نے اٹھایا تھا، اس لیے وہ خود وہ مہربانی بن جاتے ہیں جس کی انہیں کبھی
ضرورت تھی

Wellcome sis kush rhen

Nhi nhi mn kio lgao ...

Rano sis mn srf apki poetry prhny k lye jag rhe ...etni achi lgti hy mujy poetry

Sorry chupair Lg gyi ghlti sy Mr Amrinder

Fatima sis ap ny b 1on1 invite kia koi Kam hy kia?

Zain22 mujy invite na kren ...thnx

*وحشت نے زندگی کی روانی اجاڑ دی...!*
*ایک واقعے نے ـــــ ساری کہانی اجاڑ دی*
*کمسن بدن پہ بوجھ ہے بوڑھے دماغ کا...!*
*سنجیدگی نے میری جوانی اجاڑ دی💫❤️🩹*

Walaikum salam

*پردہ پوشی کرنا سیکھیں، بلاوجہ کسی کے عیبوں کی تشہیر نہ کریں، کبھی یہ بھی سوچا ہے کہ رب العالمین نے ہمارے کتنے عیبوں پر پردہ ڈالا ہوا ہے! اگر وہ ظاہر ہوجائیں تو شاید ہمیں چھپنے کو جگہ نہ ملے! کوئی ہمیں دفنانے تک نہ آئے ❤️🩹*🍂🖤

*میری گمشدہ جیزوں میں میری سب سے قیمتی چیز میرے باپ کی آواز ہے🙏😭*
*🥹🥹🥹