@hamnamalik
Apr 2026 · 3mo ago

دل کی باتیں الفاظ سے نہیں،🫠 احساس سے سمجھی جاتی ہیں، ❤️
جو سمجھ لے وہی اپنا لگتا ہے💯

*اپنے کردار کو اتنا صاف رکھو تاکہ بددعا بھی تمہارے حق میں دعا لگے*👍

*_ہم نے اخلاق کے شیشے میں لَہُوں پیش کیا_*
*_پھر بھی جو لوگ منافق تھے منافق ہی رہے_*!!💯🥹

اللہ تو انتظار کرتا ہے کہ میرا بندہ تھک ہار کر میرے پاس آئے اور میں اس کے دل کو سکون سے بھر دوں۔

*بڑھاپے میں فرشتہ بننے سے بہتر ہے، انسان جوانی میں فرعونیت چھوڑ دے.!!!🍂*

یوں تو ہر ایک کو شیطان سے ڈر لگتا ہے
اور مجھ کو اس دور کے انسان سے ڈر لگتا ہے
جس کی ہر بات میں پوشیدہ ہو نشتر کی چبھن
ایسے ہر صاحب احسان سے ڈر لگتا ہے
Assalamualaikum

╔═══❖📿❖═══╗
ذکرِ #اللہ سے
دلوں کو سکون ملتا ہے۔
╚═══❖📿❖═══

جو انسان صبر کرنا سیکھ لیتا ہے،
وہ دنیا کی ہر جنگ جیت لیتا ہے

🥀 مرنے کے بعد انسان کی سب سے بڑی آرزو 🥀
رَبِّ ارْجِعُونِ لَعَلِّي أَعْمَلُ صَالِحًا
“اے میرے رب! مجھے واپس لوٹا دے تاکہ میں نیک اعمال کرلوں۔”
— سورۃ المؤمنون 99-100
Dawat-e-Islami
قرآنِ مجید میں مرنے کے بعد انسان کی حسرتیں اور آرزوئیں مختلف انداز میں کئی بار بیان ہوئی ہیں۔
کافر، گناہگار اور غافل لوگ اُس وقت کہیں گے:
کاش ہمیں دوبارہ دنیا مل جاتی
کاش ہم نماز پڑھتے
کاش ہم نیک لوگوں کے ساتھ ہوتے
کاش ہم اللہ کی نافرمانی نہ کرتے
💔 مگر اُس وقت صرف حسرت باقی رہ جائے گی۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو موت سے پہلے توبہ اور نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲

Alhmdulilah sis km km ati hn kio

*منافق کبھی سامنے وار نہیں کرتا وہ آستین میں چھپ کر دین دوستی اور رشتے کا قتل کرتا ہے خبردار رہو اُن سانپوں سے جو مسکرا کر ڈسنے کا فن جانتے ہیں*

*دنیا کے بڑے سے بڑے مسئلے کے باوجود خوش ہونا خوش رہنا خوشی بانٹنا اور خوشی کا اظہار کرنا "الحمدللہ" کی عملی شکل ہے*

*اپنوں کو ہمیشہ اپنے ہونے کا احساس دلائیں ورنہ وقت آپ کے اپنوں کو آپ کے بغیر جینا سکھا دے گا*

*نیک ضرور بنو مگر اتنے نہیں کہ ہر دوسرا بندہ گناہگار دکھائی دے*

*گناہ آنکھ سے شروع ہو کر دل تک پہنچتا ہے*
`میں نے دیکھا ہے کہ`
> *ہم اللہ کی آیتوں سے نظریں پھیر لیتے ہیں اسی لیے ہمارے دل ہمارے ربّ کے دین کی طرف نہیں پھرتے۔۔۔۔🌷*
`یہ نظریں ہی ہیں،`
*جنہیں ہم جتنا آزاد چھوڑ دیتے ہیں ہمارے غم اتنے ہی طویل ہو جاتے ہیں، آنکھوں کی چوری انسان کو اللہ کا مجرم بنا دیتی ہے😭

*اپنی زندگیوں میں اللّٰه کی محبت پیدا کرنے کے لیے ہر بات میں اللّٰه کا ذکر شامل رکھیں!*
* *کسی چیز پر حیرت ہو تو `سبحان اللّٰه` کہیں،*
* *کچھ اچھا دیکھیں تو `ماشاءاللّٰه`،*
* *کوئی فیصلہ کریں تو `اِنْ شَآءَ اللّٰه`،*
* *کسی کی نیکی کے جواب میں `جزاک اللّٰهُ خیر`،*
* *اپنی نعمت کا ذکر کرتے وقت `الحمدللّٰه`،*
* *کسی اور کی نعمت دیکھ کر `اللّٰهُمَّ بارِك`،*
* *اور خوشی یا بڑائی کے اظہار میں `اللّٰهُ اکبر` کہیں… ✨*
*جب ہر بات میں آپ اللّٰه کا ذکر لائیں گے تو ہر کام میں اللّٰه کو اپنے ساتھ پائیں گے… 🫀🌹💐🕊️*

دنیا تھوڑی دیر کی ہے…
اصل زندگی تو آخرت ہے 🌙
یہاں کے غم چھوڑ دو، وہاں کی فکر کرو ✨

کتنی بھی بڑی یونیورسٹی یا کالج سے پڑھ لو، لیکن #انسان بننے کیلئے قرآن پڑھنا ہی پڑے گا۔ ❤️ 💯

*دل سے کچھ دیر تُجھ کو جدا رکھوں...!*
*میرے بس میں نہیں میں تُجھ کو خفا رکھوں*
*نہیں کچھ بھی میرے دل میں سوا تیرے...!*
*میں تُجھ کو بُھلا دوں تو یاد کیا رکھو ❤️🩹*

*`الأَعيُنُ نَوَاطِقُ الفُؤَادِ`*
*آنکھیں دل کی ترجمان ہوتی ہیں*
*آنکھیں وہ راز بول دیتی ہیں جو دل میں چھپے ہوتے ہیں*
*چاہے وہ نفرت ہو یا محبت، نظر سے عیاں ہو جاتی ہے۔* ✨🫠

*میں نایاب الجھنوں کی مکمل کتاب ہوں*
*مجھے میرے سوا کوئی نہیں جانتا

*پیدائش سے لیکر مرنے تک چاہے لاکھ رشتے بن جائے*
*مگر ایک باپ کی طرح خیال رکھنے اور ماں جیسی محبت کرنے والا انسان پھر کبھی نہیں ملتا🤲🏻✨💯❤🔥*

*تم مجھے نقصان دینے والا نہیں پاؤ گے،ہم جیسے لوگ رخصت ہو جاتے ہیں،دکھ نہیں دیتے!!!🖤🥀🌚🍂*

*"اے اللہ! درود بھیج انﷺ پر جن کی ہتھیلی میں*
*کنکریوں نے تسبیح پڑھی اور* *جنہیں درختوں نے*
*سجدہ کیا۔🌸♥*

*_یادیں کــؔــیوں نہیــؔــں بچــؔــھڑتیں 😩🎀_*
*_لوگ تــؔــو پل میــؔــں بچــؔــھڑ جاتــؔــے ہیــؔــں!!!!🤧🥺