@hamnamalik
Apr 2026 · 3mo ago

Kiska jwab Mr Asif?

Mantsha sis...💕

G Asif bhai

Sis mujy nhi rhna top py akkiz Bhai ny kha points lo amant hn tbhi bs

* *الله أكبر، الله أكبر، لا إله إلا الله، والله أكبر، الله أكبر، ولله الحمد*

Alhmdulilah

Kesy hn sab ... mantsha sis kesi hn

Assalamualaikum

JazakAllah bhai

“ہر مسکراتا ہوا چہرہ خوش نہیں ہوتا…
کچھ لوگ درد چھپانے میں ماہر ہوتے ہیں…🖤”

Assalamualaikum

Allah maf kry sis mn bhla kio dun ksi ko apni pic ya nmber ? Ye mama ka mbl hy unk pas hta hy mn ASI nhi hun Alhmdulilah.or JazakAllah sister g ap ny smjhya Allah pak kush rkhen apko

اے انسان
جنت جانا چاہتے ہو... مگر مسجد کا راستہ کیوں بھول گئے؟
دنیا کی کتابیں پڑھتے ہو... مگر قرآن کو کیوں نظرانداز کر دیتے ہو؟
دوستوں کو پارٹی دیتے ہو... مگر غریبوں کو کھانا کیوں نہیں کھلاتے؟
پیسوں سے گناہ کما لیتے ہو... مگر مفت میں نیکی کیوں نہیں کرتے؟
دنیا کے اندھیروں سے ڈرتے ہو... مگر قبر کے اندھیرے سے کیوں نہیں؟

*🕊️ کسی کے لیے آسانی پیدا کرو،
اللہ تمہاری زندگی آسان کر دے گا۔*
کسی کے آنسو پونچھ دو، کسی کی تکلیف میں سہارا بن جاو ✨
اللہ تمہارے مشکل میں وقت میں ساتھ دے گا اور ساتھ ہی تمہارے گناہ بھی معاف فرما دے گا۔ 🌹

🍃*نفرتیں شازشیں اور مکاریاں یہ سب کم ظرف لوگوں کے مشغلے ہیں*.
💖*ظرف والوں کے پاس اتنا وقت کہاں کہ وہ لوگوں کے عیب ڈھونڈتے پھریں اپنے چاہنے والوں سے محبت کرنے میں اتنے مصروف ہو جاؤ کہ جو آپ سے سے جلتے ہیں یا نفرت کرتے ہیں ان پہ دھیان دینے کا وقت ہی نہ ملے.*
👈 *خود کو اچھے کاموں اور اچھی باتوں کو سننے میں لگائیں*

*ضرورت ہی کیا تھی قانون کے اصول لکھنے کی*🥲
*بس اتنا لکھ دیتےدولت جسکی کی عدالت اسکی* 💔

*جو زخم بھر نہ سکے ، وقت نے وہی دیے*🥹
*عجب ہے! زخم بھی اب مرہم سے اچھے لگنے لگے۔*💔

*صبر کرنے والوں کا وقت ضرور بدلتا ہے آج کی تکلیف کل کی کامیابی کی بنیاد ہے جو لوگ صبر کے ساتھ لگے رہتے ہیں اللہ انہیں ایسی جگہ پہنچاتا ہے جہاں وہ سوچ بھی نہیں سکتے تھے*

*اور جس کے دل میں ہمارے لیے بُرائی ہو اے اللہ ہمیں اُس سے نہ ملا نہ اتفاقاً نہ خواب میں اور نہ حقیقت میں*

*قربانی صرف جانور کی نہیں اپنے اندر پلنے والی انا حسد منافقت اور جھوٹ کی بھی کریں ورنہ خون تو بہہ جائے گا مگر انسان پھر بھی وہی رہے گا جو کل تھا*

*حج صرف ایک سفر نہیں یہ دل کی پاکیزگی روح کی سکونت اور اللہ کے قریب ہونے کا نام ہے اللّٰہ تعالیٰ ہر مسلمان کو حج کی سعادت نصیب فرمائے اور ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے آمین لبیک اللّٰہم لبیک کی صداؤں سے فضائیں گونج اٹھیں یا اللہ ہمیں بھی اپنے گھر کی حاضری نصیب فرما دے🤲*

*صرف انسان ہونا کافی نہیں ہے انسان کے اندر انسانیت کا ہونا بھی ضروری ہے*

*دلوں کو جیتنے والا ہی اصل انسان ہوتا ہے کیونکہ انسانیت وہ راستہ ہے جو انسان کو اللہ کے قریب لے جاتا ہے*

*پکڑ کر غلافِ کعبہ، رو رو کر کہنا... 🕋😭*
*گناہ گار ہوں تو، مجھے بخش دینا! 🥺✨*
*یا اللہ! ہر اُس آنکھ کو یہ منظر نصیب فرما جو اس پاک گھر کی زیارت کے لیے تڑپتی ہے۔🌼 آمین۔ ❤️*

*آپﷺکےجمال سے روشن ہیں یہ آنکھیں میری۔*
*آپﷺ کےخیال سے - - دل میں چراغ جلتے ہیں۔*
*صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم*
🌹♥️🌷🎀