@fake
Jun 2026 · 1mo ago
آسمان سے کبھی ناکامی کا پیغام نہیں آتا کبھی بھی نہیں
وہاں سے صرف ایک ہی یقین دہانی آتی
غم نہ کر تمہارا رب تمہارے ساتھ ہے
سب کو میرے ہی بعد رکھیے گا
آپ میرے ہیں یاد رکھیے گا
کوئی اپنا ہی قاتل ہے یقیناً
ہماری لاش چھاؤں میں پڑی ہے
خواب در خواب
تُجھ کو ڈھونڈتی ہیں
میری ڈھرکن
میری سانسیں
میری پاگل آنکھیں
وہ شام آج تک میرے سینے پہ نقش ہے
اک شخص پھر گیا تھا جب اپنی زبان سے
سزا بن جاتی ہے گزرے ہوۓ وقت کی یادیں
نہ جانے کیوں مطلب کے لیے مہربان ہوتے ہیں لوگ
میں تباہ ہو تیرے عشق میں
تجھے دوسروں کا خیال ہے
مجھ پر بھی ذرا غور کر
میری زندگی کا سوال ہے
اگر آپ اچھی سوچ اور خوبصورت الفاظ پسند کرتے ہیں تو ہم کو فالو کریں
اگر ہو جاتی میری دوستی ان بادلوں کے ساتھ
قسم سے ہم کبھی تم پر دھوپ نہ آنے دیتے
بڑی طلب ہے تیرے دیدار کی میری بے چین نگاہوں کو
کسی شام چلے آؤ
ان آنکھوں میں رات کا خواب بن کر
ہاں نہیں ہے میرے اختیار میں کچھ
ہاں مجھ سے نہیں بھلائی جاتی تم
یادیں پاگل کر دیتی ہیں
باتیں پاگل کر دیتی ہیں
چہرہ ہوش بھلا دیتا ہے
آنکھیں پاگل کر دیتی ہیں
تنہا چلنے والوں کو
راہیں پاگل کر دیتی ہیں
دن تو خیر گزر جاتا ہے
راتیں پاگل کر دیتی ہیں
کچھ لفظ تیرے دل کو بہت توڑ گے میرے
ورنہ تجھ سے تو کبھی ایسی امید نہ تھی
تیری طلب کی حد نے ایسا جنون بخشا
ہم خود کو بھول بیٹھے تجھے یاد کرتے کرتے