@fake
Jun 2026 · 1mo ago
وقت ہمیشہ رک جاتا ہے تحریروں میں تصویروں میں
لوگ نکل جاتے ہیں آگے اپنی اپنی تقدیروں میں
تم ڈرتے ہو سب کو کھونے سے
تم کھو گے کسی نے دھیان بھی دیا
پتہ ہے جب لڑکی کو پتہ چل جاۓ کہ اس کا چاہنے والا اس کے بغیر جی نہیں سکتا پھر وہ جینے نہیں دیتی
ایک دیوانہ بے خُودی میں بڑی بات کہہ گیا
ایک حشر کی گھڑی کو ملاقات کہہ گیا
ایک تمنا تھی کہ زندگی رنگ برنگی ہو
اتفاق تو دیکھیے جو بھی ملا گرگٹ ہی ملا
میرے حال پہ اے میری بے بسی
مجھے یوں ہنسا کہ میں رو پڑوں
بے پرواہی سے کہے گے الفاظ دلوں میں ایسی ڈراڑیں ڈال دیتے ہیں
جنہیں وقت کی مرہم بھی مشکل سے ہی بھر پاتی ہے
ہر بندہ محمکہ موسمیات بنا ہوا ہے
بادل ان کی رپوٹنگ دیکھ کر آگے چلے جاتے ہیں
تیری زلفیں اور موتیے کا گجرا قاتل امتزاج ہیں
سکون ملتا تھا جس کی آواز سے مجھے
اس کے لفظوں نے مجھے اندر سے مار دیا
مجھے صرف تین چیزے پسند ہیں تم تمہارا مسکرانا اور تمہاری آواز
دنیا تیرے وجود کو کر رہی تلاش
ہم نے تیرے خیال کو دنیا بنا دیا
اور میری اس دنیا کی واحد ملکہ صرف تم ہو
تمہارے بغیر تو یہ دنیا بھی ادھوری ہے
ہم دل میں کیا روح میں بھی اترے ہوتے
تو نے چاہا ہی نہیں چاہنے والوں کی طرح