@drama_queen
May 2026 · 2mo ago

اونٹ جتنا مرضی خوش ہو جائے۔۔۔۔
اسکا منہ لٹکا ہی رہتا ہے
آپ کی محبوبہ کی طرح🙊😅

* *_لَئِن شَكَرْتُمْ لَأَزِيدَنَّكُمْ -🤍🎀_*
_اگـر تـم شـکـر کـرو گـے تـو مـیـں تـمـہـیں اور زیـادہ دوں گـا 𓏲𝄢✨💐°•_
✨🦋

مانگیں ۔
خوب مانگیں ۔
رو رو کے مانگیں ۔
جو نا ممکن بولے دنیا وہ سب اس کو بتا کے مانگیں ۔۔
کہ یہ مانگنے کا موسم ہے۔۔
ہاجرہ علیہ السلام کے صحرا کو زم زم ملنے کا موسم ہے
ان مبارک دنوں کو غفلت میں ضائع نہ کریں
شاید یہی دن ہماری بخشش کا سبب بن جائیں.🌸

*کاش میں مکہ کی سرزمین پر ہوتی*
*خدا کے فضل کی تلاش میں،حاجیوں کے ساتھ پکارتی!!*
*"لبیک یا اللہ! میں حاضر ہوں تیری بارگاہ میں،*
*میں نے اپنے دل کو زندگی کے تمام تعلقات سے خالی کر لیا ہے۔"🥹💦*
✨🦋

*وقت آنے پر تانہ اور ضرورت پڑنے پر بہانہ*
*کوئی کتنا ہی اپنا کیوں نہ ہو مار ہی دیتا ہے*💯😔💔

*محبت اور سرکاری نوکری دونوں ايک جيسی ہيں*
*بندہ روتا بھی رہتا ہے اور کرتا بھی رہتا ہے*😅🥹