@dhoka

341364 points 229 posts

Jul 2026 · 1w ago

0 Followers
0 Following
City: Not set
Gender: Not set
Age: 26 years
Star Sign: ♑ Capricorn
Points: 341364 points
Bio: میں ضدی ، انا پرست ہی سہی_😊 No one can beat my loyality __😌❤️
🌍 GENERAL 4d ago
dhoka's avatar
dhoka (341364)
Last seen 4 hours ago

سچ کو تمیز ہی نہیں ہے بولنے کی
جھوٹ دیکھو کتنا اچھا سچ بولتا ہے 🖤🥀

🌍 GENERAL 4d ago
dhoka's avatar
dhoka (341364)
Last seen 4 hours ago

چاہتا تھا بےحد، بےپناہ، بے تحاشہ مجھے
ہاں ! وہ ایک شخص باتیں بڑی کمال کرتا تھا

1. tmseel_ch🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!
🌍 GENERAL 4d ago
dhoka's avatar
dhoka (341364)
Last seen 4 hours ago

دل پہ اک قفل ہے کھولیں گے تو مر جائیں گے
اب اگر زخم ٹٹولیں گے تو مر جائیں گے

ہم میں جو زہر ہے وہ زہر اگلنے دو ہمیں
ہم اگر پیار سے بولیں گے تو مر جائیں گے

🌍 GENERAL 4d ago
dhoka's avatar
dhoka (341364)
Last seen 4 hours ago

ایک شخص کے سلوک کی سب کو سزا ملی
ساری محبتوں سے مکرنا پڑا مجھے

❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

🌍 GENERAL 4d ago
dhoka's avatar
dhoka (341364)
Last seen 4 hours ago

خدا کی راے الگ ہے مگر میں سوچتا ہوں
ہم جیسوں کا دنیا میں کوئ کام نہیں

🌍 GENERAL 4d ago
dhoka's avatar
dhoka (341364)
Last seen 4 hours ago

منافقت میں درجے نہیں ہوا کرتے
سارے منافق ہی درجہ اول کے ہوتے ہیں

🌍 GENERAL 4d ago
dhoka's avatar
dhoka (341364)
Last seen 4 hours ago

چہرے پر سکون دل میں قیامت لیے بیٹھے ہیں
ہم بھی اپنے اندر ایک جہان لیے بیٹھے ہیں
لوگ سمجھتے ہیں ہمیں بے فکر اور خوش حال
ہم تو ہر سانس میں اک امتحان لیے بیٹھے ہیں.

🌍 GENERAL 4d ago
dhoka's avatar
dhoka (341364)
Last seen 4 hours ago

ہوئی مدت کہ تیری دید کو ترسی آنکھیں
ضبط جیسا بھی ہو کون اتنا صبر کرتا ہے

اور تیرے ہجر کے مارے ہوئے بیماروں پر
نسخہ لقمان بھی ہو ، کہاں اثر کرتا ہے ؟

🌍 GENERAL 4d ago
dhoka's avatar
dhoka (341364)
Last seen 4 hours ago

*پھر یوں ہوا جو ہمیں جان کہتے تھے* ❤️‍🩹🥹
*وہی انجان بن گئے _____________💔😭*

🌍 GENERAL 4d ago
dhoka's avatar
dhoka (341364)
Last seen 4 hours ago

دِل بُجھ جَائے تو موسَم سُہانے نہیں لگتے_🖤

🌍 GENERAL 4d ago
dhoka's avatar
dhoka (341364)
Last seen 4 hours ago

اور کتـنے سلجھــے ہوئے طــریقــے سے الجھــے ہیــں ہـــم۔🙂🥀

🌍 GENERAL 4d ago
dhoka's avatar
dhoka (341364)
Last seen 4 hours ago

رنگ بدلے کبھی اس شخص نے تیور بدلے۔۔۔
اس لئے عکس بنانے میں بہت دیر لگی۔۔۔

🌍 GENERAL 4d ago
dhoka's avatar
dhoka (341364)
Last seen 4 hours ago

میں اپنے ہر مسئلے میں تنہا ہوں۔
مجھ سے یہ کوئی نہیں کہتا کہ "یار، میں ہوں نا" 😔

🌍 GENERAL 4d ago
dhoka's avatar
dhoka (341364)
Last seen 4 hours ago

میں نے تب تب تمہارے رابطے کا انتظار کیا
مجھے جب جب دلاسے کی ضرورت تھی

🌍 GENERAL 4d ago
dhoka's avatar
dhoka (341364)
Last seen 4 hours ago

تجھ پہ اٹھی ہیں وہ کھوئی ہوئی ساحر آنکھیں
تجھ کو معلوم ہے کیوں عمر گنوا دی ہم نے🖤🦋✨

1. happymian ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 4d ago
dhoka's avatar
dhoka (341364)
Last seen 4 hours ago

اذیتیں دِل پر عیاں ہو جائیں تو ہمارے چہروں کے خدوخال پہ پڑی سلوٹیں گہری ہو جاتی ہیں '

1. happymian ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. urdu34 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 5d ago
dhoka's avatar
dhoka (341364)
Last seen 4 hours ago

دل پہ دستک ہوئی ، "اداسی ہے؟"
آئی آواز ، "جی ! اداسی ہے !!"

شہرِ دل ہے یا کوئی ویرانہ
جائیے جس گلی ، اداسی ہے !!

سن اے جبریل ! جا کے سدرہ پر
رب سے کہنا ، بڑی اداسی ہے ____!!!!

🌍 GENERAL 5d ago
dhoka's avatar
dhoka (341364)
Last seen 4 hours ago

دل پہ دستک ہوئی ، "اداسی ہے؟"
آئی آواز ، "جی ! اداسی ہے !!"

شہرِ دل ہے یا کوئی ویرانہ
جائیے جس گلی ، اداسی ہے !!

سن اے جبریل ! جا کے سدرہ پر
رب سے کہنا ، بڑی اداسی ہے ____!!!!

1. noor_ss ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. sehrish777🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!
3. ghostly_rain ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 5d ago
dhoka's avatar
dhoka (341364)
Last seen 4 hours ago

جب کبھی پرانے موسم لوٹیں گے،
تو ہم کسی اور وقت کا حصہ ہوں گے۔🌼

🌍 GENERAL 5d ago
dhoka's avatar
dhoka (341364)
Last seen 4 hours ago

اُسے بھی وعدہ فراموشی زیب دیتی ہے
ہمیں بھی راس نہیں اعتبار کا موسم

1. r0se ne bhare bazar me chupair mari! ✋ -3 Score
🌍 GENERAL 5d ago
dhoka's avatar
dhoka (341364)
Last seen 4 hours ago

ترے نصیب میں اے دل! سدا کی محرومی
نہ وہ سخی ، نہ تجھے مانگنے کی عادت ہے

🌍 GENERAL 5d ago
dhoka's avatar
dhoka (341364)
Last seen 4 hours ago

اُٹھ جائیں گے محفل سے تو بیٹھے گا ترا دل
سو جائیں گے جب ہم تو تری آنکھ کُھلے گی __!!

🌍 GENERAL 5d ago
dhoka's avatar
dhoka (341364)
Last seen 4 hours ago

کسی سبب سے اگر بولتا نہیں ہوں میں
تو یوں نہیں کہ تجھے سوچتا نہیں ہوں میں

میں تم کو خود سے جدا کر کے کس طرح دیکھوں
کہ میں بھی تم ہوں، کوئی دوسرا نہیں ہوں میں

تو یہ بھی طے! کہ بچھڑ کر بھی لوگ جیتے ہیں
میں جی رہا ہوں اگرچہ جیا نہیں ہوں میں

کسی میں کوئی بڑا پن مجھے دکھائی نہ دے
خدا کا شکر کہ اتنا بڑا نہیں ہوں میں

مری اٹھان کی ہر اینٹ میں نے رکھی ہے
میں خود بنا ہوں بنایا ہوا نہیں ہوں میں

یہاں جو آئے گا وہ خود کو ہار جائے گا
قمار خانۂ جاں میں نیا نہیں ہوں میں

مرے وجود کے اندر مجھے تلاش نہ کر
کہ اس مکان میں اکثر رہا نہیں ہوں میں

میں ایک عمر سے خود کو تلاشتا ہوں مگر
مجھے یقین نہیں، ہوں بھی یا نہیں ہوں میں

میں اک گمان کا امکاں ہوں افتخارؔ مغل
کہ ہو تو سکتا ہوں لیکن ہوا نہیں ہوں میں

جنابِ افتخار مغل

🌍 GENERAL 5d ago
dhoka's avatar
dhoka (341364)
Last seen 4 hours ago

‏میں چپ کراتا ہوں ہر شب امڈتی بارش کو
‏مگر یہ روز گئی بات چھیڑ دیتی ہے

🌍 GENERAL 5d ago
dhoka's avatar
dhoka (341364)
Last seen 4 hours ago

محبتیں بھی ٫ مُقدر میں دَرج ہوتی ہیں کسی کا رزق ٫ کسی اور کو نہیں مِلتا 🖤🥀

1. apsara ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. star ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +100 Score ⭐ Top 3 Bonus!