@dhoka
Jul 2026 · 1w ago

زندگی تو ہلکی پھلکی ہے
سارا بوجھ تو خواہشات کا ہے 🤍🌸

ہماری حُسن پرستی پہ اعتراض نہ کر
صـنم پرست خــدا آشنا بھی ہوتے ہیں

گر اِذنِ یزداں ہوا تو
عرش سے لِپٹ لِپٹ کر روئیں گے ۰۰۰۰۰
مٹ ڈرو تُم ! مہان گھڑی رَب منائیں گے
تیری شکایت تھوڑی کریں گے ۰۰۰۰۰۰؟

میں نے اپنے دِل کے ساتھ بہت بُرا کیا، اپنے دِل کو اُن راہوں پر رُل جانے دیا جہاں کی خاک بھی میرے لیے نَم نہ ہوئی۔۔۔🙂🖤

ﺗﯿﺮﮮ ﮨﺠﺮ ﮐﯽ ﻧﻮﺣﮧ ﮔﺮﯼ،
ﮨﻮ ﺳﮑﺘﯽ ﺍﮔﺮ ﮨﻢ ﺳﮯ !!_____
ﺍﮎ ﻋﺎﻟﻢ ﮐﻮ ﺗﯿﺮﮮ ﮨﺠﺮ ﻣﯿﮟ ______
ﻧﻤﺪﯾﺪﮦ ﻟﮑﮭﺘﮯ
ﻗﺪﻣﻮﮞ ﺗﻠﮯ ﭘﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﭼﺮﻣﺮﺍﮨﭧ ﭘﺮ
ﺍﭘﻨﯽ ﺫﺍﺕ _ ﻓﺎﻧﯽ ﮐﺎ
ﺑﮩﺖ ﭼﭗ ﭼﺎﭖ ____ ﺑﮩﺖ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺳﺎ،
ﻗﺼﯿﺪﮦ ﻟﮑﮭﺘﮯ
ﮔﺮ ﻟﮑﮫ ﺳﮑﺘﮯ ﮬﻢ ﺗﻮ !!
ﺷﻮﺧﺊ _ ﺩﻭ ﺟﮩﺎﮞ ﮐﻮ _____
ﺳﻨﺠﯿﺪﮦ ﻟﮑﮭﺘﮯ
ﺳﺎﺭﮮ ﺟﮩﺎﮞ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﯿﻮﮞ ﮐﻮ
ﺍﮐﭩﮭﺎ ﮐﺮﺗﮯ
ﭘﮭﺮ ﺑﯿﭩﮫ ﮐﺮ ﺍﻧﮩﯿﮟ ______
ﺭﻧﺠیدﮦ ﻟﮑﮭﺘﮯ
ﮬﻢ ﺍﮔﺮ ﻟﮑﮭﺘﮯ !!_____
ﺗﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﻟﮑﮭﺘﮯ
ﺍﺳﮑﮯ ﭘﺎﻧﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﻮﺭﯾﺪﮦ ﮐﮩﺘﮯ
ﺍﻧﮑﯽ ﭘﻠﮑﻮﮞ ﮐﻮ ﺟﮭﯿﻠﯿﮟ !!____
ﺍﺳﮑﮯ ﺳﺎﺣﻠﻮﮞ ﮐﻮ _____
ﺁﺑﺪﯾﺪﮦ ﻟﮑﮭﺘﮯ
ﺑﮯ ﺑﺴﯽ ﻓﻘﻂ ﺍﺗﻨﯽ ﮬﮯ ﺟﺎﻧﺎﮞ !!_______
ﺗﯿﺮﮮ ﮨﺠﺮ ﮐﯽ ﻧﻮﺣﮧ ﮔﺮﯼ ______
ﮨﻮﺗﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻢ ﺳﮯ

جب تم اپنے عزیز لوگوں پر بوجھ بنو گے
تب تم جانو گے کہ ذہنی چوٹیں انسان کو بیمار کر دیتی ہیں 🥀🖤

"لیکن کون یقین کرے گا کہ تم اپنے اس نرم دل کے ساتھ تباہی کے ایک لشکر سے لڑے اور پھر بھی بچ نکلے؟❤"

خط کے چھوٹے سے تراشے میں نہیں آئیں گے
غم زیادہ ہیں لفافے میں نہیں آئیں گے

" کچھ اذیتیں اس لیے گہری ہوتی ہیں کہ وہ اجنبی نہیں دیتے۔!!🥀😔

سب خفا ہیں میرے لہجے سے
حالات سے واقف کوئی نہیں

سنا ہے مل کے چلنے سے ، مقدر جاگ اٹھتے ہیں
یہی بات آزمانے کو,,,,
چلو _________اک ساتھ چلتے ہیں🙂

وضاحتوں سے دور رہ کر جیو
اگر کوئی کہےتم برے ہو تو کہنا حد سے زیادہ
🖤🔥

کچھ بھی تو اپنے پاس نہیں جز متاع دل
کیا اس سے بڑھ کے اور بھی کوئی ہے امتحاں
لکھنے کو لکھ رہے ہیں غضب کی کہانیاں
لکھی نہ جا سکی مگر اپنی ہی داستاں
دل سے دماغ و حلقۂ عرفاں سے دار تک
ہم خود کو ڈھونڈتے ہوئے پہنچے کہاں کہاں
اس بے وفا پہ بس نہیں چلتا تو کیا ہوا
اڑتی رہیں گی اپنے گریباں کی دھجیاں
ہم خود ہی کرتے رہتے ہیں فتنوں کی پرورش
آتی نہیں ہے کوئی بلا ہم پہ ناگہاں
ابنِ صفّی

سب سے زیادہ دھوکہ نرم دل انسان ہی کھاتے ہیں کیونکہ وہ احتیاط کے بجائے اعتماد کے ساتھ لوگوں کے قریب آتے ہیں وہ سچائی اور خلوص کے ساتھ سب کچھ دے دیتے ہیں اور یہ سمجھتے ہیں کہ انہیں بھی ویسا ہی جواب ملے گا مگر جب حقیقت مختلف نکلتی ہے تو وہ صرف لوگوں کو نہیں کھوتے ، بلکہ اپنی سادگی اور معصومیت کا ایک حصہ بھی کھو دیتے ہیں..!

" میں مرجھایا ہوا ہوں... مگر اب بھی اپنے کھِلنے کے موسم کا منتظر ہوں ۔"