@dewanaapan.444
Apr 2026 · 3mo ago

اور پھر اس کی ایک محبت بھری نظر
نہ جانے میرے دل میں کتنے ارمان جگا جاتی ہے
بات یونہی تو نہیں کرتا میں رک رک کر
کیا بتاؤں کہ میرا دھیان کہاں جاتا ہے

Hoor me fine hoon ... Arsalan Jani Kuch v nahi

Jutt sahiba sakoon ma ki godh me hai, Kisi purani masjid me, ghareeb ki johnpri ke neechy, Kisi purang darakht KY sae me... Try kerna

Jutt sahiba I am serious man 🥴🥴🥴

Husnain janu sakoon chahiye

Mera Dil hee nahi ker Raha k Kisi se bat kroon so isliye poetry ker Raha hoon .. Baki trending Wala system ab mujhy samjh nahi aaraha

Saba Mera mood nahi isliye poetry ker Raha hoon

Hoor kesi hen ap

Nijjad q k na number hai aur na email na koi security questions: k forgot rakha jae . Wait kro Ajaega

پسندیدہ شخص سے بھی دل بھر سکتا ہے مگر جس سے محبت ہو اس سے دل نہیں بھر سکتا کیونکہ پسند اور محبت میں فرق ہوتا ہے پسند بدلتی رہتی ہے لیکن محبت نہیں بدلتی

یہ سچ ہے پیار پہلا ہی بسا رہتا ہے سانسوں میں
یہ سچ ہے عمر بھر پہلی محبت یاد رہتی ہے
کیا بتائوں اپنے محبوب کی سادگی کا انداز
نظریں بھی مجھ پر تھی اور نقاب بھی مجھ سے

نیب نے طلب کیا تھا مجھے
میرے اثاثوں میں صرف تم نکلے
کیا بتائوں اپنے محبوب کی سادگی کا انداز
نظریں بھی مجھ پر تھی اور نقاب بھی مجھ سے

اتنی محبت ہے تم سے
میں کسی کو تمہارا نام لینے بھی نہ دوں
نیب نے طلب کیا تھا مجھے
میرے اثاثوں میں صرف تم نکلے

نگاہ یار سے مل جائیں تو کئی برس ہمیں ہوش نہیں رہتا
جانے کیسے لوگ نگاہوں میں نگاہیں ڈال کے بات کر لیتے ہیں
کیسے ممکن تھا کہ محبت بنا آزمائش کے مل جاتی
اب صحراؤں میں پانی اتنی آسانی سے تو نہیں ملتا نا

یہاں مجازی خدا کہنے والی بھی ساتھ چھوڑ جاتی ہے
تم کس محبت کی بات کرتے ہو
لمحوں کی تمنا نہ کچھ پل کی بات کرتا ہے
یہ دل تیری آرزو ہر سانس کے ساتھ کرتا ہے

کتنا مخلص ہوتا ہوگا وہ شخص جسے اتنا
ذلیل ہونے کے بعد بھی وہی انسان چاہیے
اگر رشتہ بھیجنا ایک عورت کے ہاتھ میں ہوتا
تو آج دنیا کی ساری محبتیں کامیاب ہو چکی ہوتی

پتہ ہے سچی محبت کیا مانگتی ہے
مخلصی بھروسہ اور آپ کا وقت
ہم نے محبت کا بھرم سب سے جدا رکھا ہے
ذکر ہر بات میں تیرا ہے مگر نام چھپا رکھا ہے

نکل آتی ہے پیار میں گنجائش
کسی کا پیار کبھی آخری نہیں ہوتا
میں نے سیکھے ہیں محبت سے محبت کے اصول
سب سے مشکل ہے کسی اپنے کو اپنا رکھنا

رہ رہا ہوں میں ایک مدت سے
ہو گیا تھا عشق شدت سے
تجربہ ہے تب ہی تو کہتی ہوں
موت اچھی ہے اس محبت سے

W/Salam all welcome

زندگی میں اس انسان کو کبھی مت کھونا؟
جو تم پر غصہ ہو کر پھر خود تمہارے پاس آجائے
تیری کمی کو تیرے سوا کوئی بھر نہیں سکتا
چاند کا بھی بھلا کبھی متبادل ہوا کرتا ہے

نزدیک آ کر دیکھ میرے احساس کی شدت
کتنا دھڑکتا ہے یہ دل اک تیرے نام سے
زہر لگتا ہے کسی اور کے لبوں پر نام اپنا
جب سے سن بیٹھا ہوں یار کے لبوں سے نام اپنا

ہاں اگر محبت حقیقی ہو تو سر خم کرتے ہیں
ورنہ ہم کسی پر یوں وقت ضائع نہیں کرتے
محبت کے بہت سے رنگ ہوتے ہیں
لیکن محبت میں سب سے خوبصورت رنگ عزت کا ہوتا ہے

یوں نہ دیکھا کرو خدا کیلئے
بڑھ گئی محبت تو مصیبت ہوگی
ہزار بار ہوئی اس سے گفتگو لیکن
ہزار بار کوئی بات رہ گئی مجھ سے

مقام محبت کا تو نے سمجھا ہی نہیں
جہاں تک تیرا ساتھ وہیں تک میری زندگی
آج کل لوگوں کی محبت چائے جیسی ہے
تھوڑی دیر میں ہی ٹھنڈی ہو جاتی ہے