@bintyhava
Apr 2026 · 3mo ago






آپ ہنستے رہو، اور ہنستے رہو، اور ہنستے رہو،
اور مسکراتے رہو ،
اور مسکراتے رہو
اور خوش رہو 😏
میرا کیا ہے ؟؟؟
لوگ آپکو ہی پاگل کہیں گے 🤭🤭🤣🤣🤣

جہاں آپکی ،آپکے الفاظ کی ،آپ وجود کی کوئی قدر نہ ہو وہاں آپ کس طرح رہ سکتے ہیں ۔۔۔
۔۔۔
کوئی طریقہ ہے تو بتاؤ🤞🤞
کاش😓😓😓😓
اک کاش بس

مجھے بہت کچھ بتانا ہے آپکو کیا آپکے پاس وقت ہے خاموشی سے سننے کا 👂👂

یاد رکھیں بے قدری کی انتہا تب ہوتی ہے جب آپ قیمتی ہو کر بھی کچھ لوگوں کے لیے مفت ہو جاتے ہیں.... 😔🥺❤️🔥
#binty-hava
😓😓
Feel post ....🤐🤐🤐🥺🥺

"زندگی نے یہ بھی سکھایا کہ ہر سوال کا جواب دینا ضروری نہیں."

اسلام علیکم 🥰اسلام علیکم 🥰
🥰🥳 ایکٹیویٹی ٹائم 🥀🌹
اپنے پسندیدہ دوست یا گروپ ممبر کو مینشن کریں اور نمبر دیں 🥳🌹
👇👇👇👇
1️⃣ میری زندگی 🙈🥀
2️⃣ سب کی جان 🤔😍
3️⃣ خوبصورت 😎🙈
4️⃣ مسٹر اٹیٹیوڈ 💀☠️
5️⃣ محفل کی جان 😍🌹
6️⃣ مطلبی 😉😉
7️⃣ فلرٹی 😉🙈
8️⃣ ماڈل 😜🙈
9️⃣ سب سے زیادہ خیال رکھنے والا 😍🌹
1️⃣0️⃣ سب سے الگ 🌹🙈
1️⃣1️⃣ بہت جذباتی 🌹🙈
1️⃣2️⃣ میٹھی شخصیت 🌹🙈
1️⃣3️⃣ بہترین اخلاق 🌹🙈
1️⃣4️⃣ بہترین دوست 🌹🙈
1️⃣5️⃣ سب سے شرارتی 🙈🌹
1️⃣6️⃣ بہت خاص 🙈🌹
1️⃣7️⃣ سب سے مزاحیہ 😂🙈🌹
سب اپنے دوستوں کو منشن کرو 🥰💗

انسان دُنیا میں کسی کام سے اِتنا نہیں تھکتا،جتنا رویّوں اور احساس کی شدت سے تھک جاتا ہے ❤🙂

مِیں تُمہاری کون ہُوں؟
تُم مِیرے کیا ہو؟
ہَم ایک دُوسرے سے وَابستہ ہیں یَا نَہیں ہیں؟
ہَم ایک دُوسرے کو جَانتے تھے یَا نَہیں تھے؟
اب٘ سے پَہلے ہَم کبھی مِلے تھے یَا اب کے بَعد کبھی مِلیں گے؟ اِن سَاری بَاتوں کو ایک طَرف رَکھ کر ___
مِیرا ہَاتھ تَھاموں اور مُجّھے سینے سے لگاؤ، کیونکہ ہَم دونوں اُداس ہیں۔!🫠🤌🏻
˚👒
#

بات ہورہی تھی بہادر حکمرانوں کی
ہم نے نام عمر لکھ کر قلم توڑ دیا
#قرآن

بغیر ایڈمن بنے ایڈمن کو گروپ سے کیسے ریموو کریں طریقہ بتائیں🙂🙆🙆

اخلاق کی خوبصورتی یہ ہے کہ اپ کی وجہ سے دوسرے مسکراتے ہیں#❤️

تیرے آنے سے پڑا ہے خلل میری پڑھائی میں
ورنہ مشہور تھی پہلے میں کتابی لڑکی
وہ اجمیر کو جاتا ہوا ایک سید زادہ
میں حجاز کی مسافر ! اِک وہابی لڑکی🌹

عشق جب بے حساب ہوتا ہے
دل کا خانہ خراب ہوتا ہے
دل میں بس تشنگی ہی رہتی ہے
کہیں اور ہی دماغ ہوتا ہے
بات کرتے ہیں تو جھجکتے ہیں
کچھ بھی کہنا عذاب ہوتا ہے
دور جانا گناہ لگتا ہے
ان کا ملنا ثواب ہوتا ہے
ہوش والے بہک ہی جاتے ہیں
حسن جب بے حجاب ہوتا ہے
زندگی بھی حسین لگتی ہے
سارا منظر یہ خواب ہوتا ہے
گماں کرتے بھی خوف آتا تھا
وہ حقیقت جناب ہوتا ہے
ہوش آتا ہے بعد لٹنے کے
سب نظر کا سراب ہوتا ہے

اور پھر جب تیری کمی شدت سے محسوس ہوتی ہے
پھر دل کو منانے میں بڑی دیر لگتی ہے ❤️🩹

یوں نہ جاؤ مجھے میرے حوالے کر کے
میرے ہاتھوں میرا نقصان بہت ہوتا ہے 🖤🥀

🥺🫠
*جو انسان آنسووں کا درد سمجھتا ہے 💔🥺*
*وہ دوسروں کو آنسو کبھی نہیں دیتا💯💔*sad girl

پتلے نک تے غصہ سجدا
تینوں تیرا نخرہ سجدا
شیشے ورگے تیرے تن تے
ھر ھک رنگ دا کپڑا سجدا
کالا جوڑا سب نوں بھاوے
تینوں جگ توں وکھرا سجدا
اڈی والی جتی جچتدی
اس توں ود کے کھسہ سجدا
ھونٹ تیرے نوں چمدی سرخی
تیری اکھ وچ کجلا سجدا
😏😏🤭🤭

⚠️ حقیقت کیا ہے؟
سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ مرنے کے بعد انسان کو سیکڑوں سال تک محفوظ رکھ کر دوبارہ زندہ کیا جا سکے گا۔
اسلام ہمیں کیا سکھاتا ہے؟
"زندگی اور موت صرف اللہ تعالیٰ کے اختیار میں ہے۔"
کوئی سائنس، کوئی مشین، کوئی ٹیکنالوجی اور کوئی انسان اللہ تعالیٰ کی قدرت کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔
اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
"اور وہی زندگی دیتا ہے اور وہی موت دیتا ہے۔" (سورۃ المؤمنون: 80)
لہٰذا ایسی خبروں پر بغیر تحقیق یقین نہ کریں۔ ہمارا ایمان ہے کہ زندگی، موت اور دوبارہ زندہ کرنا صرف اللہ رب العزت کے اختیار میں ہے۔

جو دوسروں تک خیر پہنچاتا ہے، اس کے لیے اللہ تعالیٰ، فرشتے اور تمام مخلوق دعا کرتی ہے۔ 🤲✨