@banamebadshah
Apr 2026 · 3mo ago

*تم تو کہتے تھے _____ تم کو الہام ہوتے ہیں 🥀*
*تو بھی نہ سمجھ سکا کہ پریشان ہوں میں !!*🫠
*یہ اذیت بھی بھلا کم ہے ______ کہ تیرے ہوتے* 🌚
*میں کسی اور سے کہوں کہ پریشان ہوں میں !!*🙂

سجدوں میں گرنے سے پہلے ان لوگوں کو گلے سے لگائیں
جو آپکی وجہ سے ازیت میں رہےحقوق العباد معاف نہیں ہوتے.!! 🌝🌷🙌 -"

مجھے تحقیق کرے گی میرے بعد دنیا
مجھے سمجھیں گے میرے بعد کے زمانے والے
💫

~×
جنت میں وہ تمام چیزیں ہوں گی جن کی وجہ سے ہم دوزخ میں ڈالے جائیں گے ۔۔۔!!
🥲😔

Shukrya ♥️

السلام علیکم

*_𝖧𝖺𝗅𝖿 𝗒𝗈𝗎𝗋 𝖻𝖾𝖺𝗎𝗍𝗒 𝗂𝗌 𝗒𝗈𝗎𝗋 𝗐𝗈𝗋𝖽𝗌, 𝗁𝖺𝗅𝖿 𝗂𝗌 𝗒𝗈𝗎𝗋 𝗆𝖺𝗇𝗇𝖾𝗋𝗌🤍_*
آپ کی آدھی خوبصورتی آپ کے الفاظ
میں ہے ،اور باقی آپ کے آداب میں...🌸🕊️
♥️🫰🏻
✍🏻

*ہر انسان کا متبادل نہیں مل سکتا، ایک انسان ایسا ہوتا ہے کہ اگر وہ آپ سے کھو جائے یا آپ اسے گنوا بیٹھیں تو آپ کو اس جیسا کوئی دوسرا نہیں ملے گا، اور آپ اپنی باقی زندگی ہزاروں دوسرے انسانوں میں اس کے عکس کے ٹکڑے جمع کرتے ہوئے گزار دیں گے لیکن آپ کبھی بھی ان ٹکڑوں کو جوڑ کر اس کی ایک نظر، اس کی مسکراہٹ یا اس کے اپنے پن کا نعم البدل تلاش نہیں کر سکیں گے۔*
*♡🔥♥️*

𝑯𝒐𝒘 𝒂 𝒎𝒂𝒏 𝒔𝒉𝒐𝒖𝒍𝒅 𝒃𝒆 𝒍𝒊𝒌𝒆:
مرد پر خوبصورتی اچھی بھی نہیں لگتی
مرد کا فقط مرد ہونا لازم ہے..!!!!
ہاں اچھا لگتا ہے جب مرد حیا کرتا ہے..جب مرد عورتوں کی محفل سے اٹھ جاتا ہے..اچھا لگتا ہے ..جب مرد اپنی ماں سے آہستہ آواز میں بات کرتا ہے...دلکش لگتا ہے جب اپنا آخری نوالہ اپنی بیوی کو کھلاتا ہے..اچھا لگتا ہے جب مرد عورت ذات کی عزت کرتا ہے...اچھا لگتا ہے جب عورت اپنے مرد کے ساتھ محفوظ ہو..🤍
❍⏤🫧♡︎🫧 ⃪𝄄𝄀꯭𝄄꯭⎯꯭⟶

🫱🏻🫲🏻
سنیں 🐤
اگر آپ کو ذیادہ رونا آرہا ہے 😒😒
آئینے کے سامنے کھڑے ہوکر رویا کریں 😢
یقین مانیں ایک منٹ میں نہ ہاسا آگیا تو کہنا 😝
👑🦋..


مرد ہو تو تمہاری ہستی کا اتنا تو روب ہو😌
پاس سے گزرے اگر کوئی عورت تو وہ بے خوف ہو🥹🗡️
*.........🫀*

*اس نے مجھے یہ کہہ کر چھوڑ دیا کہ*🤭
*تمہاری پوسٹیں ہی ختم نہیں ہوتیں*🤦♂️
*محبت تم نے کیا خاک کرنی ہے*🤭🤭
*میں نے قربانی دے دی آپ لوگوں کے لئے*۔۔🙈🥺😂
😹😅

°。:.🖤🥀🌑.:。+゚
*_میرا اُس شہرٍ عداوت میں بسیرا ہے جہاں____🥀*
*_لوگ سجدے میں بھی لوگوں کا بُرا سوچتے ہیں____🫠*
* 🫀

🥰🥰

😁😁

🧐😁na

🧐🧐🧐

Kasay hain sab members ?

السلام علیکم

رابطے بھلے نہ ہوں چاہتیں تو رہتی ہیں
درد کے توسط سے نسبتیں تو رہتی ہیں
چھوڑ جانے والوں کو بھول تو نہیں سکتے
مدتوں ہمیں انکی عادتیں تو رہتی ہیں 💐

السلام علیکم

السلام علیکم

🤔🤔

السلام علیکم
*❁بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم❁۔*
*اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*📿🫠
*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ،*📿🫠