@banamebadshah
Apr 2026 · 3mo ago

Kisi SA larai Hoi ha kya ? 🤔

Parosan g Kasi ho

Aslam-o-Alakium

Parosan G welcome Karo 😁🤭

Aslam-o-Alakium

پیاری سی کالعدم دہشتگرد بچی یہ پیغام دے رہی ہے کہ تمہیں تین نسلوں کی مزاحمت کا سامنا کرنا پڑے گا_____!!

راولاکوٹ دریک پرامن دھرنے کے مناظر۔۔!✊

Walakium-as-slam Pariii

🤭🤣🤣

🤭🤭parosan g Welcome

جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی

🤣🤣🤣

Aslam-o-Alakium

🤔🤔

😁😁

Aslam-o-Alakium

کشمیر کی خاموشی کو کمزوری سمجھنے والو آج دیکھ لو کہ جب قوم جاگتی ہے تو زمین بھی گواہی دیتی ہے،کھلے آسمان تلے بیٹھے اتنے دن گزر گئے، مگر حوصلے آج بھی پہاڑوں جیسے بلند ہیں ، یہ آواز حق کی ہے، یہ سفر انصاف کے حصول کا ہے، آ پ کو جائز حقوق تسلیم کرنے ہوں گے ۔۔۔!


زنداں کی سلاخیں ٹوٹیں گی
قفلوں کو پریشاں دیکھیں گے
دعویٰ ہے ہمارا زنجیرو
ہم جشن بہاراں دیکھیں گے
کیا ڈر ہے جو نور کی چاہت میں
ہم کو بھی شب غم کھاجائے
کچھ لوگ توایسے ہوں گے
جو صبع درخشاں دیکھیں گے
#kashmiriyat_zindabad #humanity #Watan #RightsMovementAJK

Bad ma b na ana

🤣🤣🤭🤭mana ASA kya kea ha

Tang Karna ma Maza ata is lea 🤭🤣

یہ محض ایک مجمع نہیں یہ ایک قوم کا ضمیر ہے، یہ فقط شور نہیں، یہ حق کی پکار ہے، جب قوم اپنے حق کے لیے متحد ہو جائے،
تو پھر دنیا کی کوئی طاقت اس کی آواز کو دبا نہیں سکتی، ہر چڑتے دن پہلے سے زیادہ پُر جوش انداز میں شرکاء دھرنا پر امید رہتے ہیں کہ ہمارے جائز حقوق کے حصول تک یکجان ہو کر کھڑے رہیں گے ۔۔۔!

"تمہارے پسندیدہ لوگ ایک دن خوبصورت بہار کی زد میں آئیں گے اور تمہیں چھوڑ جائیں گے."