@awesome_man
Jul 2026 · 3w ago

جسے آپ درکار ہوں گے
وہ آپ کو خود رفو کر لے گا ،
محبت کا پیوند لگا کر زیب تن کر لے گا !
پھینکنے والے اور ہوتے ہیں ،
اوڑھنے والے اور !
ان کا موازنہ نہ کیجیئے اور خود کو بھی کمتر نہ سمجھیئے کیونکہ
لباس کی اہمیت وہی جانتا ہے
جسے تن ڈھانپنے کی عادت ھـو!

یہ دل میں رہنے والے دل سے نہیں نکلتے
کچھ لوگ اس طرح اپنا تعلق ہم سے جوڑ جاتے ہیں کہ انکے بغیر دل پر اک الگ ہی کیفیت طاری رہتی ہے ہر پل آنکھ بھیگ جاتی ہے
ان سے ہمارا خونی رشتہ تو نہیں ہوتا لیکن خونی رشتوں سے بڑھکر اہم ہوتے ہیں وہ انکے جانے کے بعد انکی یادیں انکی باتیں ہمارے کانوں میں گونجتی رہتی ہیں
جانے والے ایک نہ ختم ہونے والی خاموشی دے جاتے ہیں جو دل میں کہیں نہ کہیں براجمان رہتی ہے زندگی تو اپنی موج میں رواں دواں رکے بغیر چلتی رہتی ہے لیکن ہم کہیں کسی ایک مقام پر رک سے جاتے ہیں
جانے والوں کو کون روک سکا ہے آج تک لیکن وہ ہمارے ساتھ اسطرح جڑے رہتے ہیں جیسے دعاٶں کیساتھ آمین جڑا ہوا
مس یوو یاراااا
ایناااااا سارااا

It's okay gulona 👍

عداوت بھری آنکھوں سے انداز مخلصانہ 🥀
میں وار وار صدقے ______ ہر وار قاتلانہ 🥀

کسی کمزور لمحے میں
اگر میں کہہ پڑوں تم کو
مجھے تم سے محبت ہے
تو ہنس کر ٹال دینا بات میری اور بتانا کہ
محبت جن سے ہوتی ہے
انہیں آگاہ نہیں کرتے
کہ آگاہی محبت میں گویا موت ہوتی ہے
محبت نام ہے خاموش جذبے کا
سسکنے کا
تڑپنے کا
سلگنے کا
اگر بتلاؤ گے محبوب کو چاہت کے بارے میں
وہ تم سے دور جائے گا
وہ تم کو چھوڑ جائے گا
وہ تم کو خاص سے یکدم ہی بلکل عام کردے گا
وہ تم کو عشق کے بازار میں بےدام کردے گا
سو اے ہمدم
لگاؤ دل کو تم سو بار لیکن دھیان یہ رکھنا
تمہارے دل میں جو ٹھہرے
اسے یہ مت بتانا وہ تمہارے دل کا باسی ہے
اسے یہ مت بتانا کہ بغیر اسکے اداسی ہے
اسے بلکل نہ جتلانا کہ تم کو اسکی چاہت ہے
اسے بلکل نہ بتلانا تمہیں اس سے محبت ہے....

ھر راہ پہنچتی ھے ، تیری چاہ کے در تک
ھر حرفِ تمنّا تیرے قدموں کی صدا ھے

کبھی کبھی دل اتنا اداس ہوتا ہے کہ
کیفیت بیان کرنے کے لیے الفاظ نہیں ملتے
مگر دل چاہتا ہے کہ کوۂی
اپنا سمجھ لے سمیٹ لے
بنا کہے ہر بات سمجھ لے اور بولے
کہ کیوں تکلیف میں ہو میں ہوں ناں 🙂

*🍂ہم جو تم سے............ملے ہیں🍂*
"*❤ اتفاق................ تھوڑی ہے❤️*
*🍂 مل کے.. تم.. کو چھوڑ دیں🍂*
🌺 *مذاق .............تھوڑی ہے🌺*
*🍂اگر ہوتی...... تم سے محبت🍂*
*💕ایک حد تک تو چھوڑ دیتے*
*🍂پر ہماری تم ....سے محبت🍂*
*🌹کا حساب.......... تھوڑی ہے🌹*
*🍂اب تم................ ڈھونڈو گے🍂*
*❤️میری اس ..غزل کا جواب❤️*
*🍂 یہ... میرے دل کی آواز ہے🍂*
*🍂کتاب................ تھوڑی ہے 🍂*
*A✍🏻🩵💫*m

نا جانے کتنوں سے کنارہ کر کے ........!!
ہم نے رکھا ہے خود کو تمہارا کر کے ........!!🧡💜
❣️❣️🥀🥀

تم کو پتہ ہے میں روز تمہاری لکھی 🥀
محبت کی داستان پڑھتی ہوں 🥀
تمہارا لکھا ہر ایک لفظ مجھے یاد ہے 🥀
افسوس اس بات کا ہے 🥀
وہ لکھے تمہارے جذبات میرے لیے نہیں ہیں 🥀
تم نے محبت کی مگر اس محبت میں 🥀
،،میرا تو کُچھ ہے ہی نہیں 🥀
اور نہ میرا اختیار ہے خود پر ،🥀
میں روک نہیں سکتی خود کو 🥀
تمہارے بارے میں لکھنے سے 🥀

میری زندگی کے مالک میرے دل پہ ہاتھ رکھ دے
تیرے آنے کی خوشی میں میرا دم نکل نا جائے
تیرا حوصلہ بڑھے گا دامن تو تھام لے گا
رکھ دوں جو ہاتھ دل پر تیرا دل مچل نا جائے
اک طرف ہو ساری دُنیا اک طرف صورت تیری
ہم تُجھے دُنیا سے ہو کر بے خبر دیکھا کریں
مجھکو قبول تیری دُنیا میں رہنا لیکن
بھر جائے دل نا تیرا کہیں تو بدل نا جائے
کر گئی دیوانہ مجھکو تیری یہ دیوانگی
تو مجھ اب ہے زندہ میں تو کہ جیسے مر گئی
میری زندگی کے مالک میرے دل پہ ہاتھ رکھ دے
تیرے آنے کی خوشی میں میرا دم نکل نا جائے

جب دل تمہارا اپنا ہو
اور باتیں ساری میری ہوں!!!!!!
جب سانسیں تمہاری اپنی ہوں
اور خوشبو آتی میری ہو!!!!!
جب حد درجہ مصروف ہو تم
اور یاد اچانک میں آؤں!!!!!
جب آنکھیں نیند سے بوجھل ہوں
اور پاس مجھے تم پاؤ !!!!!
تم خود کو دھوکا مت دینا
اور آ کے مجھ سے کہ دینا!!!!
اس دل کو محبت ہے تم سے
اس دل کو محبت ہے تم
🫂💝💖

🌹 دکھ بھی سب کو ہوتا ہے.... 🌹
🌹 کچھ اشک دلوں پر گرتے ہیں....🌹
🌹 کچھ مٹی میں مل جاتے ہیں ..🌹
🌹 کچھ لفظ ادا ہو جاتے ہیں ... 🌹
🌹 کچھ ہونٹوں میں سل جاتے ہیں🌹
🌹 مانا کہ ادھورے رہتے ہیں... 🌹
🌹 پر خواب تو سب کے ہوتے ہیں 🌹
🌹 کچھ کھو کر بھی پا لیتے ہیں 🌹
🌹 کچھ پا کر بھی کھو دیتے ہیں 🌹
🌹 یہاں اپنی اپنی باری پر .... 🌹
🌹 نادان دل سب ہنستے ہیں .... 🌹
🌹 اور مرشد سب روتے ہیں.... 🌹

•|💜🪻
کتنا خوبصورت ہے اگر آپ کو ایک ایسا دل مل جائے جو آپ سے کچھ بھی مانگے بغیر محبت کرتا ہو، جس کی سب سے بڑی تمنا بس یہی ہو کہ آپ بخیریت رہیں!

وہ دل جو وَقتی خُوشی، نئے چہروں یا دل لگی کی خواہش کا غُلام ہو جائے
وہ وَفا کی گہرائی سے ہمیشہ ناواقِف ہی رہتا ہے.🙂🖤

تمہارے بعد ٹھکانے پہ کوئی چیز نہیں
نہ میرا دل نہ ہی دھڑکن نہ ہی دماغ مرا

"___ مخلص لوگ انتظار کرتے ہیں بغاوت نہیں ❤️
یہ ایک فقرہ، یہ ایک لائن میرے دل کو چُھو گئی ___،
میں واقعی سوچ میں پڑ گئی کہ سچ میں ہر وہ شخص اپنی محبت میں مخلص ہے جو اپنی محبت کو کھونے کے بعد بھی اس انتظار میں ہے کہ وہ کہیں سے واپس آ ہی جائے گا ___؟
یہ انتظار محبت میں ہارے ہوئے شخص کے گِرد اپنا حصار ایسے ہی بنائے ہوئے ہے جیسے کسی جیل میں ایک قیدی قید ہو،
بچھڑے ہوئے لوگوں کے انتظار میں رہنا ایسا ہی ہے جیسے کوئی پاگل شخص کسی ویرانے میں بیٹھ کر بھی یہی محسوس کرے کے وہ کسی ایسی عمارت میں موجود ہے جس کی چاروں دیواریں اسے ابھی اپنے اندر جھکڑ لیں گی ___؛
انتظار ایسی عمارت ہے جس کی دیواریں تو نہیں ہیں مگر ہم پھر بھی اس میں قید ہیں۔!"
کسی ایسے شخص کا انتظار جو نا دور ہو اور نا پاس پھر بھی اسکا انتظار کرنا پڑے تو اس اذیت کو وہی سمجھ سکتے ہیں جو یک طرفہ محبت میں کسی لاپرواہ شخص کا انتظار کر رہے ہوں۔!"

*❤️ ہر شام سے تیرا اظہار کیا کرتے ہیں ..❤️*
*❤️ہر خواب سے تیرا دیدار کیا کرتے ہیں ...❤️*
*❤️ دیوانے ہی تو ہیں ہم تمہارے پردیسی ..❤*
*❤️جو ہر وقت تیرے ملنے کا انتظار کیا کرتے ہیں..❤️

رسمِ الفت کو نبھائیں تو نبھائیں کیسے
ہر طرف آگ ہے دامن کو بچائیں کیسے
دل کی راہوں میں اُٹھاتے ہیں جو دُنیا والے
کوئی کہہ دے کہ وہ دیوار گرائیں کیسے
درد میں ڈوبے ہوئے نغمے ہزاروں ہیں مگر
سازِ دل ٹوٹ گیا ہو تو سنائیں کیسے
بوجھ ہوتا جو غموں کا تو اُٹھا بھی لیتے
زندگی بوجھ بنی ہو تو اُٹھائیں کیسے
وہ بھی رو دے گا اُسے حال سنائیں کیسے
موم کا گھر ہے چِراغوں کو جلائیں کیسے
دور ہوتا تو اُسے ڈھونڈ بھی لیتے فرازؔ
روح میںچُھپ کر جو بیٹھا اُسے پائیں کیسے
احمد فراز

کبھی خوابوں کی طرح آنکھ 🖤___کے پردے میں رہو💕
کبھی خواہش کی طرح دل میں بلا لیں تم کو
ہے تمہارے لیے کچھ ایسی عقیدت دل میں💕
اپنے ہاتھوں میں دعاؤں سا اٹھا لیں تم کو
❣️🖤❣️

Wa alaikum assalam gulona

بےسود تمنا کیلیے مرتے ہوئے ہم🌹
موجود و میسر سبھی رد کرتے ہوئے ہم
اک خواب کو آنکھوں میں لیے پھرتا ہوا دل
🌹تعبیرِ تمنا کے ڈسے، ڈرتے ہوئے ہم
_______________🥀🥀❤️❤️🥀💔 ____________
________________ ____________

تم سے محبت ایک خوبصورت دیوانگی ہے، جس سے میں کبھی نکلنا نہیں چاہتا
💜💜

Shadeed garmi 🥵

Assalam o alaikum all