@atif_shah22
Jun 2026 · 1mo ago

آپ کے اخلاق کی قدر بھی لوگ اس وقت کریں گے جب آپ کے پاس دولت و طاقت ہو
غریب آدمی کی خوش اخلاقی کو بھی لوگ اس کی مجبوری سمجھتے ہیں

اگر خود کو بدلنا ہو تو کیا کیا کرنا چاہیے
ایسا بدلنا کے کسی کے ہونے نا ہونے سے فرق نہ پڑے

MorninG

Ghatya log

Bakwas Site

EveninG

"دنیا آج بھی اچھے مردوں سے خالی نہیں... بس وہ اپنے کردار کا شور نہیں مچاتے۔"

Thek Bs Rohan Bro

???

MorninG

MorninG

Full moon night

مفت چیزوں میں اکثر خطرہ چھپا ہوتا ہے ہمیشہ قیمت
چکاؤ تا کہ آزادی برقرار رہے۔

زندگی کی سب سے بڑی حقیقت یہی ہے کہ ہم سب ایک دوسرے کے لئے عارضی ہیں

اور حقیقت تو یہ ھے کہ یہ لوگ تمھیں چند دنوں میں بھول جاٸیں گے

ہر رکنے کا اشارہ منزل کا خاتمہ نہیں ہوتا؛ کبھی کبھی زندگی آپ سے تھوڑا انتظار مانگ رہی ہوتی ہے۔

*اپنی زبان سے نکلے الفاظ کی ذمہ داری تو ہم لے سکتے ہیں ،لیکن سمجھنے والے کی سوچ کی ذمہ داری نہیں لی جا سکتی ۔

Assalamualaikum

EveninG 🙃

Afternoon

> اور معاملہ اللّٰہ کے ہاتھ میں ہے
`"کن"` سے *"فیکون تک اور۔۔
`"صبر"` سے *"معجزوں"* تک

غلطیاں آپکو سمجھدار بناتی ہیں اور درد آپکو مضبوط بناتے ہیں۔

Assalamualaikum

EveninG aLL

مخلص کی غیر موجودگی تمہیں یتیم رکھے گی چاہے تم پوری دنیا کو گلے لگا لو۔۔!🖤