@asad
May 2026 · 2mo ago


زندگی میں آگے بڑھنا ہے تو بہرے ہو جاؤ کیونکہ بعض لوگوں کی باتیں مایوسی میں اضافہ کر دیتی ہیں۔!!!🎀


😦😦asi konsi pictures thi star Jo ap nh dekh sakti thi

😦 Star Aesa q

Pori pori raaat jagey ga tu din ma nind hi aegi na🫤

کراچی:(آئی ایس پی آر) کے مطابق کراچی میں پاکستان رینجرز (سندھ) کے ایک کیمپ پر مبینہ طور پر بھارتی حمایت یافتہ جماعت الاحرار سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کا حملہ سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا۔ بیان کے مطابق حملہ آوروں نے مرکزی دروازے پر دھماکا کرکے کیمپ میں داخل ہونے کی کوشش کی، تاہم رینجرز کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں تین دہشت گرد ہلاک جبکہ ایک زخمی حملہ آور، جس کی شناخت افغان شہری کے طور پر کی گئی، گرفتار کر لیا گیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں تین رینجرز اہلکار شہید اور چار زخمی ہوئے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے اور سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں، جبکہ شہداء کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے حملے کے ذمہ دار عناصر کے خلاف بھرپور کارروائی کا عزم بھی ظاہر کیا گیا۔
#DailyQaumiAkhbar #ISPR #Karachi #SindhRangers

😆 chupair man rose ney

W Asslaam

Yousuf bhai kheryt hai na sub🫣

Chupair marney walo alq se hisaab Hoga uper

Haha haddi 😆bs idhar loog ase ase ate time pass zbrdast hota or jb lrai hoo tu mza hi alg hai

Haddi Time pass k ilawa or Kiya karna yaha

Ma tu yhi rehta hon haddi😀