@arifali0312
May 2026 · 2mo ago

*چاہـے آپ خود کو پھول بنا کر پیش کریں*🌸
*یا موم کی طرح پگھل جائیں۔*
*ایک بات یقینی ہے کہ دوسرا شخص آپ کے ساتھ ویسا ہی برتاؤ کرے گا جیسا اس کی اپنی فطرت اور ظرف ہے...!!*💯🥹
*_

*واحد شخص جو آپ کے لیے سب کچھ قربان کر سکتا ہے، وہ آپکا باپ ہے ♥️*💯🥹
*_❉͜͡

سب لوگ اکثر اوقات اداس رہ کر خد کو وزیر دیتے ہیں اور جس کے لیے ازیت دیتے ہیں خد کو ان لوگوں کو زرق بھی فرق نہیں پڑتا ،،

سب کے ساتھ ہنس کر گفتگو کیا کریں کیونکہ اس سے آپکی تربیت نظر آتی ہے ،،

وفا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ،، لیکن بات عزت پر آ جائے تو پیار محبت عشق ہر تعلق کی کوئی اہمیت نہیں رہتی،،

*نا جانے کتنے مراسم تھے ہمیں اس سے*
*وہ جو اک شخص ہے منہ پھیر کر جانے والا*
🤌🏻🥀

*ایک اور قسم کے منافق تم دیکھو گے جو چاہتے ہیں تم سے بھی امن میں رہیں اور اپنی قوم سے بھی، جب کبھی وہ فساد کی طرف لوٹائے جاتے ہیں تو اس میں کود پڑتے ہیں، پھر اگر وہ تم سے ہٹ کر نہ رہیں اور تمہارے آگے صلح پیش نہ کریں اور اپنے ہاتھ نہ روکیں تو جہاں پاؤ انہیں پکڑو اور مار ڈالو، اور ان پر ہاتھ اٹھانے کے لیے ہم نے تمہیں کھلی حجت دے دی ہے۔*
*(سورۃ النساء:91)*

_*✍🏻تہذیب سلیقہ بھی تو کچھ ہے ہر جھکا ہوا انسان گرا ہوا نہیں ہوتا۔۔۔🖤🥀*_

_*✍🏻یہ صرف کہاوت ہے کہ۔۔۔*_
_*آپ اچھے ہیں تو آپ کے ساتھ بھی اچھا ہوگا۔🖤🥀*_

*_✍🏻 فکر آخرت تمہاری موت کی خبر صرف تین دن تک واٹس ایپ اسٹیٹس اور سوشل میڈیا کے پوسٹیس میں رہے گی پھر سب تمہیں بھول جائیں گے سوائے تمہارے گھر والوں کے اور جب دن مہینے اور سال گزر جائیں گے تو تمہارے اپنے گھر والے بھی زندگی کی مصروفیات میں مشغول ہو جائیں گے تمہارا ذکر کم ہوتا جائے گا یہاں تک کہ ایک نئی نسل آ جائے گی جو تمہیں جانتی بھی نہیں ہوگی اور نا ہی تمہارے بارے میں سنا ہوگا آخر کار تم اپنے اعمال کے ساتھ اکیلے رہ جاؤ گے 💯🤲🏻🥀_*
`

خوبصورت لہجے میں بات کریں
ورنہ خاموش رہ کر اپنی خوبصورتی کو برقرار رکھیں 🤎✨

جب سے عورتوں کو آزادی ملی ہے سوشل میڈیا ٹک ٹاک فیس بک چلانے کی تب سے ان عورتوں کی ویڈیوز تصاویر بے حیائی دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے عورت کو پردے کا حکم کیوں دیا ہے اور عورت کا لفظی مطلب چھپانے کی کوئی چیز کیسے آیا ہے ،،

عقلمند وہ ہے جو خد کو ہر حال میں خوش رکھتا ہے ،،

سچے رہو مخلص رہو ،، کبھی گر نہیں پائو گے ،،

*وہ آفتاب لانــے کا دے کــر ہمیں فـریب*🫠
*ہم سے ہماری رات کے جگنو بھی لے گیا*🥹
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝

_مقدر کی زنجیروں سے باندھے ہم لوگ عمریں گزار دیتے ہیں معجزوں کے انتظار میں🥀🙂🖤_
*_❉্᭄͜͡_

*اس دنیا سے سب نے چلے جانا ہے*
*لیکن وہ لوگــــــ زندہ رہیں گے جنہوں نے ؛*
*اپنی زبان سے لوگوں کے دل جیتے*
*اپنے لہجے سے لوگوں کو عزت اور احترام دیا*
*اپنے بہترین اخلاق سے دلوں میں گھر بنا لیا*
*اپنے کردار سے لوگوں کو محفوظ رکھا*
*اپنے عمل سے لوگوں کی رائے بدلی*
*اپنی زبان سے لوگوں کی عزتــــــ کی حفاظت کی*
*ایسے لوگــــــ ہمیشہ زندہ رہتے ہیں

*ایک ہونے کا موقع ایک ہی بار ملتا ہے،❤️🩹🥺*
*ہمارے دین میں کہاں سات جنم ہوتے ہیں،💔🥲*
*_❉্᭄͜͡_

*"اور جب `محمد ﷺ` کا ذکر کیا جاتا ہے،*
*تو برکتیں اترتی ہیں۔*🤍🌸

🍃🌻🌼*جمعہ*🌼🌻🍃
اے کائنات کے مالک، اس مبارک دن کے صدقے، ہمارے پیاروں، عزیز رشتہ داروں کی، اور جو لوگ یہ پوسٹ پڑھ رہے ہیں، ان سب کی دلی مرادیں، تمنائیں اور خواہشیں پوری فرما۔
*آمین، یا ربّ العالمین!*🤲❤️😊

*🌿 زندگی ہمیشہ آسان نہیں ہوتی،*
*کبھی راستے مشکل ہوتے ہیں، کبھی لوگ ساتھ چھوڑ جاتے ہیں، اور کبھی اپنے ہی خواب ٹوٹتے محسوس ہوتے ہیں... 🥀*
مگر یاد رکھو ✨
*اللہ جسے آزماتا ہے، اسے تنہا نہیں چھوڑتا۔ 🤲❤️*
*صبر کرتے رہو، دعا کرتے رہو، اور خود پر یقین رکھو...*
*ایک دن وہی حالات تمہاری طاقت بن جائیں گے جنہوں نے آج تمہیں رُلایا ہے۔ 💯🌸*

*جب مدتوں بعد اسے دیکھا تو میں سمجھا ❤️🩹🥲*
*کیوں پہلی محبت پہلی ہی ہوتی ہے _______💔😭*

*چاہے جتنا بھی پڑھ لو، جتنے بھی اچھے گریڈز لے لو*
*کبھی بھی اور سناؤ کا جواب نہیں دے پاؤ گے

*اُسے کیا غرض پڑی ہے مجھے آ کر منائے ...💔😔*
*اُسے تو لگتا ہوگا، جان چھوٹی بھاڑ میں جائے💔🥲*

*خاموشی کبھی بے وجہ نہیں ہوتی ......❤️🩹🥹*
*خاموش ہونے سے پہلے انسان بہت ٹوٹ جاتا ہے💔😭*