@arifali0312
May 2026 · 2mo ago

𝙀𝙫𝙚𝙣 𝙬𝙝𝙚𝙣 𝙗𝙧𝙤𝙠𝙚𝙣 𝙖𝙣𝙙 𝙨𝙘𝙖𝙩𝙩𝙚𝙧𝙚𝙙, 𝙛𝙡𝙤𝙬𝙚𝙧𝙨 𝙢𝙖𝙠𝙚 𝙩𝙝𝙚 𝙥𝙖𝙩𝙝𝙨 𝙗𝙚𝙖𝙪𝙩𝙞𝙛𝙪𝙡.🌸🫶
*پھــول ٹــوٹــ ڪــر بھــی بڪھــریــں تــو راہیــں حسیــن ڪــر دیتــے ہیــں.*🌸💔🥹
*_❉্᭄͜͡_

*تُم درد دے کر بھی اتنے اچھے لگتے ھو ... 💔*
*نہ جانے ہمدرد ہوتے تُو کیا ہوتا ... 😢*
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝

جب راستہ تاریک ہو جائے تو الوداع نہ کہنا🖤
بلکہ ساتھ چلتے رہنا۔۔وفاداری اندھیروں میں ساتھ کا نام ہے۔🫠
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝

*ٹکڑے اٹھا اٹھا کے میرے جوڑتا ہے وہ❤️🩹🥹*
*جڑ جاؤں جب تو پھر سے مجھے توڑتا ہے وہ🥲*
*پڑھتا نہیں صحیفہ دل کی وہ داستان ❤️🩹*
*ہر روز صرف ایک ورق ہی موڑتا ہے وہ 😭*
*_❉্᭄͜͡

ظالم لوگوں جھپی شپی دیا کرو اتنی شاعری کررہا ہوں کا کے لیے آخر 🙈🤣😂🙈🤣😂

*ایک ہونے کا موقع ایک ہی بار ملتا ہے،❤️🩹🥺*
*ہمارے دین میں کہاں سات جنم ہوتے ہیں،💔🥲*
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝
Zalimo jhapi shapii de dya kro ankhain kholo

کیا حسین وقت تھا جب ہم چھوٹے چھوٹے لَمحوں پر ہنستے تھے ، خوش ہوتے تھے۔
اب بڑے بڑے دن خاموش گزر جاتے ہیں ۔۔
*_❉্᭄͜͡

*میرے دوستوں کی پہچان اتنی مشکل نہیں*
*وہ ہنسنا بھول جاتے ہے مجھے روتا دیکھ کر🫶🏻🫀🫂*
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝

*اچھی امید اور اچھا گمان قدرت کی ایسی عطا ہے جو انسان کو اپنے دامن میں پناہ دے کر مایوسی کے سمندر میں ڈوبنے سے بچاتی ہے۔*🫀📎
*_❉্᭄͜͡

*`معاشرے کی تلخ حقیقت`* ✨
*پڑوسی کے بچوں کی بھوک اور فاقے سے انجان رہنا اور اس کی بیوی اور بیٹی کی حرکتوں سے واقف رہنا ہمارے معاشرے کا بہترین مشغلہ ہے۔*❤️🌸
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝

*یہاں سب لوگ کہتے ہیں میری آنکھوں میں آنسو ہیں۔۔۔۔۔*🥹
*جو تو سمجھے تو موتی ہیں جو نہ سمجھے تو پانی ہیں ۔۔۔۔*👀
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝

*طلب اتنی ہے کہ خود میں سمیٹ لوں تمہیں* 🥹 *پر حق اتنا بھی نہیں کہ جی بھر کے دیکھ لوں تمہیں*🫠
*_❉্᭄͜͡

*زلف کے سرہانے رکھے پھول اور تیرے ہاتھ رکھا دھڑکتا ہوا دِل*
*دونوں تیری بے رخی کے سائے میں مرجھا گئے*🥹🫠
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝

*ہر وہ شخـــص دو ٹکے کا ہے*🫠
*جو کسی کــــے دل میں جگہ*
*بنانــــے کے بعد اُس سے بہتر کی*🌸
*تلاش میں رہتا ہــــے*🥹
*_❉্᭄͜͡

*یعــــنی یــــہ خــــاموشی بــــھی کــــسی کــــام کــــی نــــہیں 👀🙂*
*یــــعنی مــــیں بــــیان کر کے بتــــاؤ کــــہ مــــیں اداس ہــــوں🥹*
*_❉্͜͡

*جب دکھ شدت اختیار کرجاے تو بولنے کی غلطی مت کرنا۔* *یہ تو صبر کے لمحات ہوتے ہیں۔وہ لمحے جب اللہ آپ کے ساتھ ہوتا ہے۔*🌸🫠
*اور وہ جب ساتھ ہوتا ہے تو انسان کو فرش سے عرش پر پہنچا دیتا ہے۔*♥️🫠
*_❉্᭄͜͡

_`مسکراتے رہیں ہمیشہ`🫀🫠🤗🌸_
اللہ پاک آپکو خوش رکھے آمین 🤗🤲🫶
*_❉্᭄͜͡_

_*✍🏻ایک وقت لازمی آئے گا جب تم سمجھ جاؤ گے یہ آزمائش کیوں تھی، اسکی آزمائشوں کے پیچھے چھپی مصلحتوں پر حیران رہ جاؤ گے۔۔ 🎀🖤*_

_*✍🏻پہلے لوگ جھوٹ بولنے سے ڈرتے تھے کہ گناہ ہوگا اب لوگ سچ بولنے سے ڈرتے ہیں کہ نقصان ہوگا۔۔🖤✨*_

_*✍🏻پہلے لوگ جھوٹ بولنے سے ڈرتے تھے کہ گناہ ہوگا اب لوگ سچ بولنے سے ڈرتے ہیں کہ نقصان ہوگا۔۔🖤✨*_

_*✍🏻پہلی ملاقات کے وقت کوئی گانا مت سنو، کوئی خوشبو مت لگاؤ، اور جگہ کو زیادہ پسند کرنے کی غلطی مت کرو، اور وجہ مت پوچھو۔۔ 🥀🖤*_

*_✍🏻اِگر سارا جَہان تُمہارے لِیے آگِ نَمرُود تَیار کَر رہا ہو، تو وَہ رَحیم تُمہارے لِیے "بَرْدًا وَسَلَامًا" کے فَیصلے لِکھ رہا ہوتا ہے۔۔۔🖤🥀_*

*زندگی جس راستے لے جائے گی چلے جائینگے*🫶
*اپنی پسند کے راستے ہمیں راس نہیں آتے.*🥹
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝

*جـو منـزل پـر ملــــــے تـم تـو اس کـے ہوگئـے؛*🥹
*جـس نـے سـفـر مـیں سـاتـھ دیـا اس کا کیـا؟*🖤
*_❉্͜͡

*یہ جو ساتھ بیٹھ کر ہنستے ہیں* 💫
*یہی تو سانپ بن کر ڈستے ہیں🙌🏻*
*_❉͜͡