@arifali0312
May 2026 · 2mo ago

محبت کا احساس انکو محسوس ہوتا ہے جنکے دل میں محبت کا احساس بھرا ہوا ہو،،،

پیار کی خوشبو لیکر آیا ہوں محبت بھرا سلام لیکر آیا ہوں ،، قبول کیجئے سلام ہمارا چائے کا آدھا کپ ساتھ لایا ہوں ،،

درخت کی مانند اپنے اندر وفا رکھو ،، کٹ جائو لیکن جگہ نہ بدلو،،

*🌸 دعاؤں میں یاد رکھنا ہی اصل محبت کی نشانی ہے،*
*جو دلوں میں جگہ بنا لیں، وہ اپنے بن جاتے ہیں۔*
*اللہ تعالیٰ ہم سب کے چہروں پر مسکراہٹیں اور دلوں میں محبتیں ہمیشہ قائم رکھے۔ آمین۔ 🤲🌹*

خوشبو بن کر رہو جہاں بھی جائو مہکتے رہو،،

لوگوں کی قدر کرتے کرتے ہم خود بے قدر ہو گئے؟

*_وہ میرے پاس سے گزرا، ہوا کی طرح 😔
میری دھڑکن سنی تک 🍀نہیں، نگاہ کی طرح 😔
میں کھڑا رہ گیا اپنی چاہت سمیت 😔 🥺
اس نے مڑ کر دیکھا تک نہیں، اجنبی کی طرح_*

محنت سے مل گیا جو سفینے کے بیچ تھا🌸
دریائے عطر میرے پسینے کے بیچ تھا🌺

تم نـے صرف شام دیکھی ہـے ڈھلتی ھـوئی🥺
تم نے دل ڈھلتے ھوئے کہاں دیکھے ھوں گے😔🍀

حقیقت کھل گئی اے جان
ترے ترک محبت کی👀
تجھے تو اب وہ پہلے سے بھی بڑھ کر یاد آتے ہیں

_*✍🏻انسان ہر فکر اپنے ذمے لے لیتا ہے اُن کاموں کی بھی جو اس کے اختیار میں نہیں، اپنی ہر طلب اللّٰه ﷻ سے مانگو اور قبولیت کا مکمل یقین رکھو۔۔۔🙂♥️*_

_*✍🏻محشر میں منکروں کی ذرا شکل دیکھنا۔۔*_
_*عمرؓ جب اٹھیں گے رسولِؑ خدا کے ساتھ۔۔🥀🖤*_

_*✍🏻کربلا کوئی افسانہ یا ڈرامہ نہیں، بلکہ تاریخِ اسلام کا ایک روشن اور ثابت شدہ باب ہے۔ اگر کربلا نہ ہوتی تو حق اور باطل کا فرق اتنا واضح نہ ہوتا۔ امام حسینؓ نے اپنے نانا ﷺ کے دین کی خاطر قربانی دی، اور ان کی شہادت کو جھٹلانا تاریخ، حقائق اور لاکھوں مسلمانوں کے جذبات سے انکار کے مترادف ہے۔ اختلافِ رائے ہو سکتا ہے، مگر مقدس شخصیات اور تاریخی حقائق کا مذاق بنانا دانشمندی نہیں۔ 😢🌹*_

جب بھی اکا دل اداس ہونے لگے ہو رب کی نعمتوں کا شکر ادا کرو جو تمہارے پاس ہیں وہ بھی بن مانگے ،،،

صبح کا پیار بھرا سلام پیارے سے لوگوں کو ،،،

اگر کبھی من کرے دل کا بوجھ ہلکا کرنے کے لیے تو چلے آنا ہمارے پاس ہم تمہیں مکعمل توجہ سے سنیں گے محسوس کرینگے

ہائے یہ میرا ،، اب یہ بھی بار بار کچھ کہتا ہے ہم سے ،،،

زمین پر رہا کریں کیونکہ جو خد کو آسمان پر اڑتا ہوا سمجھتے ہیں وہ اکثر الٹے منہ ہی گر جاتے ہیں

جب لوگ بات کرنا چھوڑ دیں تو سمجھ جائیں کہ انکو متبادل مل چکا ہے اپکا،،،

توجہ کی بھیک مانگنے والے خد کی قدر کھو دیتے ہیں ،،،

اگر کوئی شخص آپکے پیار کی قدر نہیں کرتا تو اس جگہ رک کر اپنے قیمتی احساس کو رسوا نہ کریں،،،،

زندگی انمول تحفہ ہے اسے کسی بے قدروں کے لیے ضائع نہ کریں ،،،

*زندگی آپــــــ کو کتنا ہی تھکا دے کھڑے رہنا چاہیے کیونکہ کچھ لوگ آپــــــ سـے ٹیک لگائے ہوتے ہیں.*💯🌸
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝

*تُــو ہــواؤں کِـی طــرح آزاد🌷🥹*
*میں پہاڑوں کِــی طرح خامُــوش🤌🏻🫠*
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝

*❀••یـــہ نَـــاز یـــہ انــداز یـــہ شــوخــی یــہ ادائــیــــں°*🫠
*_❀••جـو بـــات ہـــے ھم مـــیـں وہ کِســـی اور مـــیـں کہــاں😎🔥_*
*_❉্᭄͜͡_