@arifali0312
May 2026 · 2mo ago

رات اکیلے ہی گزار دیتا ہوں ،، بس خد سے باتیں کرکے بہلاتا ہوں خد کو،،

اکثر اوقات وہی اکیلے رہ جاتے ہیں جو دوسروں کی پرواہ بے پناہ کرتے ہیں

آنے کا اپنا ایک انداز رکھتا ہوں ،،
بے شک اکیلا ہی رہوں لیکن سر اٹھا کر رہتا ہوں،،

نماز پڑھ لو وقت ہوگیا ،،

شاید اب وہ وقت نہیں رہا کہ ہر کوئی مسکرا کر دل سے حال پوچھ لیا کرے۔۔

جب اللہ راضی ہے تو کسی اور کے راضی ہونے نہ ہونے سے فرق نہیں پڑتا

رانو ایل لائیک تو مردوں پوسٹ کو

سب کے لیے کچھ مٹھائیاں اور پھول🍞🫓🧇🥨🧆🥮

مسکراہٹ بھی ایک نعمت ہے اس لیے ہر حال میں مسکراتے رہیں

معزرت رانو now happy

ارے رانو بھرے بازار میں ایسا نہیں کرتے میں نے تو گردو دیا تھا

یہ لو گردہ تمہارا ہوا صنم ،، تم ہمارے ہوے صنم ،، 😂😂

گردوں کا سالن بنانا ہے کیا چڑیل

شاید انکو اچھا نہیں لگا میرا یوں نام لینا ،، چلو معزرت کرتے ہیں خاموش ہو جاتے ہیں ،،،

رانو آپکی شاعری پڑھ کر میرے گردے 🙈🙈😂

معزرت کرنا بھی بڑے دل کے لوگوں کا کام ہے ،،

شاید تم اور تمہارا وقت بہت قیمتی ہوگیا ہے ہم عام لوگوں کے بس کی بات نہیں رہی ،،،

صدقے بھی اتارے جاتے ہیں کبھی ائو تو صحیح یہاں پاس بیٹھ کر کچھ باتیں کرکے تو دیکھو،،

مصروف لوگ تھوڑی سی فرصت میں ہم لوگوں کو بھی یاد کرلیا کرو،،

Pholo ki Khushboo ho tm .. ak jhupy do Khushboo SE mhkty jao

Akely hum akely tm ho yha ajao Dil SE Kuch batain krlo .. need Meri churao tm Kuch need hm churay gy

دمادم ہائے دمادم سچ مچ بہت زبردست ایپ تھی ، اب نہیں چل رہی تبھی یاد آرہی ہے

خوش رہو یار کیونکہ دمادم کی طرح یہ بھی کبھی بھی کہیں بھی کسی بھی وقت بند ہوسکتی ہے

Wafa . Dost wfadar hoty Hy bs KSI ki mjboria hoti Hy lkn nsli log hr Hal me sath hty hy

سب لوگ ہنستے ہوئے بھی خوش نہیں ہوتے کیونکہ وہ چھپا رہے ہوتے ہیں اپنے اپنے دکھ