@arifali0312
May 2026 · 2mo ago

Perl Jo chl rha Hy chlny .. ab kia lrakty Hy KSI ko

سستی چیزوں پر اکثر لوگوں کا رش ہی رہتا ہے ،،

Pearl yhi chl rha Hy ajkl 🥰😂🙈

ہائے لڑکیوں کا چھوٹا سا ہائے ،،
اور جھپیاں ڈھیر ساری ۔۔
بوائز بیچارے پوری کتاب لکھ دیں لیکن پھر بھی اس ہائے کا مقابلہ نہیں ،،

جب بھی کسی کو دیکھتا ہوں احترام سے دیکھتا ہوں ،،،

لوگوں کو خوش کرنے کے چکر میں اکثر ہم خد کو اداس کر دیا کرتے ہیں ،،،

یہ جو یہاں وہاں منہ مارتے پھرتے ہیں اکثر انہی لوگوں کے نصیب بھی اچھے ہوتے ہیں ،،،

رش اتنا زیادہ ہے کہ جگہ نہیں ملتی لیکن اپنا کوئی نہیں ہوتا جن سے کچھ امید رکھ سکیں ،،

پاگل پاگل کہنے والے آخر میں پاگل کرکے ہی چھوڑ جاتے ہیں ،،

سنبھل کے قدم رکھا کرو ،، انکل لوگ سیدھے راستے پر بھی گرانے کی کوشش کرتے ہیں ،،،

سب کے ساتھ ہنس لیتا ہوں لیکن میرے ساتھ کوئی نہیں ہنستا🥰🥰،،

Kam krna Hy shop pr

Light aagai abi by

1on1 hmari b ni is ghm me hum sb braber k Shrek Hy

Soni mtlb k brtn abi dhony Baki Hy

Pari juice bnany k lie Kon diploma krna hta hy London me

Soni thk Hy ap btao Khana bna Lia brtn dho 🤥

Pari juice bna lo sb k lie bor to wesy b horhi ho

Noor mind ni krna waps aty huy thnda Pani lana

Damadam k admin SE koi pochny k ki bnd ki Hy dd

سمجھ نہیں آتا کیا لکھو ،
ہر لفظ میں کیا بیان کروں،

Damadam ka APNA level Hy yar

Online rha kro kia pta kb offline ho jao hmesha k lie

Good afternoon

گڈ مارننگ