@arifali0312
May 2026 · 2mo ago

*۔❀✰﷽✰❀۔*
🌸نیک دعاؤں کے ساتھ صبح کا محبت نامہ🌺
*عزت نفس کے سوا محبت بھی*
*ایک ایسا جذبہ ہے جس کے*
*مجروح کر دیئے جانے پر*
*انسان خود کو حقیر جاننے لگتا ہے*🌺۔

*جو نصیب میں ہوتا ہے وہ چل کر آتا ہے، اور جو نصیب میں نہیں ہوتا وہ آ کر بھی چلا جاتا ہے۔ بس اللہ کی تقسیم پر راضی رہنا سیکھ لیں۔ 🎀❤️*

🐫 *کس جانور کی قربانی جائز نہیں!*
🔹 *آپ ﷺ نے (چار انگلیوں کے اشارہ سے) فرمایا:’’چار قسم کے جانور قربانی میں جائز نہیں ہیں‘ کانا جس کا کانا پن ظاہر ہو‘ بیمار جس کی بیماری واضح ہو‘ لنگڑا جس کا لنگڑا پن ظاہر ہو اور انتہائی کمزور کہ اس کی ہڈی میں گودا نہ ہو۔‘‘*🔹
📗«سنــن ابــو داٶد-2802»~

Damadam ka Kuch ata pta usk admin mohb ka Kuch ata pta

جن لڑکیوں نے کچے پیاز کے ساتھ روٹی کھا کر بھی کچے مکانوں میں رہ کر اپنے شوہر کو نہیں چھوڑا وہ آج ہم سب کی مائیں ہیں ،،،،

سب مصروف ہیں اپنوں کے ساتھ ،،،

*_✍🏻تمہارا اللہ تمہاری ہر ظاہری اور پوشیدہ حالت سے واقف ہے بھلے ہی یہ لوگ تمہیں نہیں سمجھتے لیکن وہ تمہیں خوب سمجھتا ہے اور وہ تمہارے ساتھ ہے۔💯🩵🥹💖_*

*_✍🏻انسان کے ساتھ سیدھا ظلم نہ کرو کیونکہ اس کا جواب اوپر والا ٹیڑھے طریقے سے دے گا اور جب وہ جواب دے گا تو نسلیں بگاڑ دے گا.💯🩵🫰🏻_*

*_جو رب درخت پر سوئے ہوئے پرندے کو گرنے نہیں دیتا، وہ ہمیں کیسے تنہا چھوڑ سکتا ہے۔✨💯😍🫰🏻_*
*_Only believe on Allah💯🤍🕊️_*

*_✍🏻جب سب دروازے بند ہو جائیں تو “کُن” کا دروازہ کھلتا ہے اللہ کبھی کسی کو ضائع نہیں کرتا بلکہ صحیح وقت پر نوازتا ہے🩵💯😍_*

*_✍🏻وہ رب انہی کو دیتا ہے جو اُس پر یقین رکھتے ہیں، جہاں مایوسی ہو، وہاں ہاتھ خالی ہی رہ جاتے ہیں۔💯💖🩵_*

*_✍🏻وہ رب انہی کو دیتا ہے جو اُس پر یقین رکھتے ہیں، جہاں مایوسی ہو، وہاں ہاتھ خالی ہی رہ جاتے ہیں۔💯💖🩵_*

*_✍🏻جیسا گمان کرو گے اللہ کو ویسا ہی پاؤ گے اپنے رب سے کبھی مایوس نہ ہونا، چاہے ہر طرف اندھیرا چھا جائے تب بھی یاد رکھنا کہ اندھیروں پر غالب بھی وہی رب ہے۔💖💯🩵😍_*

جب دل بے بس ہو جائے،
تو حضرت نوحؑ کی دعا یاد کریں ,
*"رَبِّ إِنِّي مَغْلُوبٌ فَانتَصِرْ"*
اے میرے رب ..!
میں مغلوب ہو گیا ہوں، پس میری مدد فرما ...🥀
*سورۃ القمر (آیت 10)*
🖤🥀

_تکبیرات💗_
*اَللّٰهُ أَكْبَرُ، اَللّٰهُ أَكْبَرُ، اَللّٰهُ أَكْبَرُ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ وَاللّٰهُ أَكْبَرُ، اَللّٰهُ أَكْبَرُ وَلِلّٰهِ الْحَمْدُ۔ اَللّٰهُ أَكْبَرُ كَبِيرًا، وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ كَثِيرًا، وَسُبْحَانَ اللّٰهِ بُكْرَةً وَأَصِيلًا۔🤲🏻🫀*
_کثرت سے یہ تکبیرات پڑھتے رہیں🤍_
*

Recite at least once and send blessings upon Prophet Muhammad ﷺ 🤍
And forward it as much as you can 💟
❤️اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ🤍
❤️اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ🤍

زندگی کو صرف 'کامیاب' نہیں بلکہ 'بامقصد' بنائیے۔ سوال یہ نہیں کہ 'مجھے کیا مل رہا ہے؟'، بلکہ اصل سوال یہ ہے کہ 'میں کیا دے رہا ہوں؟' یاد رکھیے، سمیٹی ہوئی چیزیں وقتی ہیں لیکن بانٹا ہوا خلوص لافانی ہے۔ اپنے حصے کی روشنی بانٹنا ہی اصل جینا ہے، کیونکہ دیا بجھ سکتا ہے مگر اس سے جلا ہوا دوسرا چراغ روشنی کو زندہ رکھتا ہے۔۔۔
♥️🙂

`DAILY HADEES SERIES`
_*حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ یہود و نصاریٰ کو سلام کرنے میں پہل نہ کرو ، اور جب تم ان میں سے کسی کو راستے میں ملو تو انہیں راستے کے ایک طرف چلنے پر مجبور کر دو ۔‘‘*_
`[مشــکوٰۃ 4635]`

کاش میں دور پیمبر ﷺ میں اٹھایا جاتا
بخدا قدموں میں سرکار ﷺ کے پایا جاتا
ساتھ سرکار ﷺ کے غزوات میں شامل ہوتا
ان ﷺ کی نصرت میں لہو میرا بہایا جاتا 🫀⁹³

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’
اس شخص کے لیے بشارت ہے جس نے (حالت ایمان میں) مجھے دیکھا اور اس شخص کے لیے سات مرتبہ بشارت ہے جس نے مجھے دیکھا نہیں لیکن وہ مجھ پر ایمان لایا۔
مشکوٰۃ المصابیح 6290

یہاں مزا نہیں آرہا بوریت ہے ٹک ٹوک پر چلا میں تو،،

زندگی مختصر ہے جتنا ہوسکے خوش رہو خوشیاں بانٹو،،

Good morning 🌄🌄

Chlo hum khud bna lety Hy knjos

زندگی آسان نہیں ہوتی اسکو آسان بنانا پڑتا ہے کچھ سہہ کر برداشت کرکے کچھ نظر انداز کر کے ،،