@arifali0312
May 2026 · 2mo ago

بظاہر تو وہ میرا کچھ بھی نہیں لیکن
اس سے رشتہ ہے کوئی رشتہ ایمان جیسا

میں نہ پوجوں گا پر کوئی اس سے بھی کہہ دے
وہ دکھائی نہ دیا کرے خدا و بھگوان جیسا

رخصت نہ ہوگا عمر بھر یہ جانتا ہوں
گو دل میں آ یا ہے دل کے مہمان جیسا

جتنا بھی لکھوں ، مکمل نہ ہو عجب ہے
غزل تھا ، بنا ہے ، میرے لئیے دیوان جیسا

پھول ، شبنم ، دھنک یا چاند جیسا
وہ حسن مجسم کہ بے عنوان جیسا

*تیرے جیسا نہ کوئی تھا نہ ہے اور نہ کوئی ہوگا محبت تجھ سے تھی محبت ہے اور محبت ہمیشہ رہے گی 👀🫀❤️🩹🥺*

گوشت ٹھنڈا کرتے کرتے 200 یونٹ کراس نہ کر دینا!
ورنہ گوشت تو ٹھنڈا ہوگا، تم اگلے 6 مہینے گرم ہی رہو گے!
— ترجمان واپڈا🤪🤪

*" اگلے چند دنوں تک اپنے معصوم گردوں اور معدے پر تھوڑا رحم لازم کیجیے گا .....👏🥺*
چند دنوں کی تو بات ہے نہ 😂😁

*اس کی ایک تصویر کا انتظار تھا*❤️🩹🥹
*آج بھی پچھلی عید کی طرح ....*💔🥹
*لیکن پھر یاد آیا کہ وہ تو اب ❤️🩹🥺*
*پہلے جیسے تو نہیں رہے ______💔🥲*

*♡⛦🍂✍︎ اپنی دستیابی کو اتنا کٹھن رکھیں کہ آپ تک رسائی خواہش نہیں، بلکہ ایک اعزاز بن جائے ⛦🍂♡*

Aslam o alaikum dosto good morning advance Eid Mubarak

كَأَنَّهُنَّ لُؤْلُؤٌ أَبْيَضُ مَنْظُومٌ فِي عِقْدٍ ثَمِينٍ....🥹🤍
گویا کسی قیمتی ہار میں جڑے ہوئے سفید موتی ہوں!!
#

السلام علیکم
ایک بار محبّت سے درود شریف پڑھ کر react کریں🌺
*❁بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم❁۔*
*اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*📿🫠
*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ،*📿🫠

*تمہارا کام بس یقین کے ساتھ دعا مانگنا ہے🤲*
*کیسے ہوگا ، کب ہوگا ، کس طرح ہوگا یہ سوچنا تمہارا کام نہیں ہے 💗✨*

*اور بے شک تم میں ایسا شخص بھی ہے جو (لڑائی سے) جی چراتا ہے، پھر اگر تم پر کوئی مصیبت آجائے تو کہتا ہے کہ اللہ نے مجھ پر فضل کیا کہ میں ان لوگوں کے ساتھ نہ تھا۔*
*(سورۃ النساء: 72)*

*_کم ظرف لوگوں سے اچھی چیز کی امید بھی نہیں ہوتی🙏💯🫠_*

*اور اگر اللہ کی طرف سے تم پر فضل ہو تو اس طرح کہنے لگتا ہے کہ گویا تمہارے اور اس کے درمیان دوستی کا کوئی تعلق ہی نہیں کہ کاش میں بھی ان کے ساتھ ہوتا تو بڑی مراد پاتا۔*
*(سورۃ النساء: 73)*

*_دنیا اتنی بڑی نہیں ہے ، کہ وہ لوگ تم سے دوبارہ نہ ٹکرائیں جنہوں نے تمہیں رنج دیا ہو ، لیکن تب تم ان سے منہ پھیر کرمت گزارنا ! ہو سکتا ہے انہیں تمہاری ضرورت ہو ساتھ بیٹھ کر چائے کی پیالی پیش کرنا ، اور ان پر مہربانی کر کے انہیں سن لینا ان کے لیے یہی کافی ہو گا، لیکن اگر سزا دینا چاہو ، تو انوکھے انداز میں دینا کہ ؛ ان سے دوبارہ کوئی امید نہ لگانا ، ان پر اپنے قیمتی جذبات نہ لٹانا_*🙂💔

ہمیں کبھی ایسے لوگ نہیں مل سکے, جو ہمارے لیے دنیا بھلا دیتے, کیونکہ ہم نے خود ہی اپنے دل کو ہر کسی کے لیے کھول دیا اور اپنی اہمیت کو ان لوگوں میں بانٹ دیا, جو ہمیں صرف وقتی ضرورت سمجھتے تھے. ہمیں کبھی چھوڑا نہیں گیا ہم خود ہی ٹھہرے رہے وہاں جہاں ہماری قدر نہیں تھی اور پھر یہی ٹھہراؤ ہمیں توڑتا رہا. سچ تو یہ ہےصحیح لوگ ہمیں نہیں چھوڑتے, ہم ہی غلط لوگوں کو دیر تک تھامے رکھتے ہیں اور جب آخر کار ہم خود کو آزاد کرتے ہیں تو پتہ چلتا ہےتنہائی دکھ نہیں دیتی, غلط لوگوں کا ساتھ دیتا ہے۔۔۔
🖤🥀

*یا اللّٰــــہ*🤲🏻
. _ہر طرف تیرے گھر کی خوشبو بکھری ہے🌸🕋. جو لبیک کہہ کر نکلے ہیں، ان کے قدم قبول فرما!_
. _*اور ہمیں بھی جلد اپنے در کا مہمان بنا دے🥹🤍*_
. *آمِـیــّْ͢ـؔـن یا رَبِّ الۡعٰلَمِیۡــّْ͢ـؔـنَ ۙ🤲🥺*
*

*اور بے شک تم میں ایسا شخص بھی ہے جو (لڑائی سے) جی چراتا ہے، پھر اگر تم پر کوئی مصیبت آجائے تو کہتا ہے کہ اللہ نے مجھ پر فضل کیا کہ میں ان لوگوں کے ساتھ نہ تھا۔*
*(سورۃ النساء: 72)*

*کاش میں مکہ کی سرزمین پر ہوتا*
*خدا کے فضل کی تلاش میں،حاجیوں کے ساتھ پکارتا!!*
*"لبیک یا اللہ! میں حاضر ہوں تیری بارگاہ میں،*
*میں نے اپنے دل کو زندگی کے تمام تعلقات سے خالی کر لیا ہے۔۔۔😢*
✨🦋

*بس تم ہمت نہ ہارنا، خود کو اکیلا مت سمجھنا، اللہ تمہارے ساتھ ہے۔ وہ تمہاری زندگی سے سارے غم، مشکلیں اور تکلیفیں ایسے نکال دے گا کہ تم حیران رہ جاؤ گے*❤️🩹💯🙂

🌺 *رسولﷺسے محبت کرنے والے !*
🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’میری امت میں میرے ساتھ سب سے زیادہ محبت کرنے والوں میں وہ لوگ (بھی) ہیں جو میرے بعد ہوں گے، ان میں سے (ہر) ایک یہ چاہتا ہو گا کہ کاش ! اپنے اہل و عیال اور مال کی قربانی دے کر مجھے دیکھ لے۔*🔹
📗«صحیح مسلم -7145»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙

دلوں میں بغض، حسد اور نفرت رکھ کر کبھی سکون نہیں ملتا۔
اسلام ہمیں دوسروں کی عزت، اور اچھے اخلاق سکھاتا ہے۔
اگر کسی کی خوشی، عزت یا کامیابی دیکھ کر دل میں جلن پیدا ہو تو یاد رکھو…
حسد سب سے پہلے انسان کے اپنے دل کا سکون جلاتا ہے۔
اللہ پاک فرماتا ہے کہ مومن وہ ہے جس کے ہاتھ اور زبان سے دوسرا محفوظ رہے۔
اس لیے بلا وجہ نفرت پھیلانے کے بجائے اپنے کردار کو بہتر بناؤ، کیونکہ قیامت والے دن زبان اور الفاظ دونوں کا حساب دینا ہوگا۔