@arifali0312
May 2026 · 2mo ago

*فجر کا وقت وہ قیمتی لمحہ ہے جب اللہ تعالیٰ کے خاص بندے اپنے رب کے حضور جھک کر اس کی رحمتیں سمیٹتے ہیں۔ جو شخص فجر کی نماز کو قائم رکھتا ہے، اللہ تعالیٰ اس کی زندگی کے ہر اندھیرے کو روشنی میں بدل دیتا ہے❤️😍💯*

*صـــلی اللہ عـلٰـی مـــحـــمـــدﷺ*
*زبان کا سب سے بہترین استعمال نبی کریم ﷺ پر درود پاک پڑھنا ہے*

اور یہ کہ انسان کے لیے وہی کچھ ہے جس کی اُس نے کوشش کی۔ اور یہ کہ اُس کی کوشش دیکھی جائے گی۔ پھر اسے اس کا پورا پورا بدلہ دیا جائے گا۔ (سورۃ النجم، آیات ۳۹ تا ۴۱)

`DAILY HADEES SERIES`
_خاتم النبیین ﷺ نے ارشاد فرمایا:_
_جب تم میں سے کوئی اچھی طرح وضو کر کے مسجد کے ارادے سے نکلے تو وہ اپنے ہاتھوں سے تشبیک نہ کرے (یعنی انگلیاں نا چٹخائے) کیونکہ وہ گویا نماز کی حالت میں ہے_
`سنن ابـن داؤد (562)`

آبِ حیات سی کشش ھے، حُسنِ ماہ جَبِینّ____!✨
ہَم اپنی عُمر بڑھانا چاہتے ھیں آپ کے ہوکر😘💞

"لوگوں کے عیب تلاش کرنے کے بجائے
اپنے کردار کو خوبصورت بناؤ،
کیونکہ بہترین انسان وہ ہے
جو دوسروں کے لیے آسانی پیدا کرے۔" ✨🤍

”اپنے بھائی کی خوشیوں کے قاتل نہ بنو۔ وہ تمہیں کہتا ہے میں نے شادی کر لی ہے، تم کہتے ہو مجھے تو بلایا ہی نہیں! وہ کہتا ہے فلاں جگہ نوکری لگ گئی، تم کہتے ہو پہلے مشورہ تو کر لیتے! وہ کہتا ہے میں نے سواری لی ہے، تم کہتے ہو بندہ پوچھ ہی لیتا ہے۔ جب بھی وہ کسی نعمت کا ذکر کرتا ہے، تم اسے ملامت کرنے لگتے ہو۔ تمہیں چاہیے کہ اسے دعا دو، اس کی خوشی میں شریک ہو، اسے مبارکباد پیش کرو، حدیث میں آتا ہے کسی مسلمان کو خوش کرنا اللہ کے ہاں پسندیدہ ترین عمل ہے۔“
(د. عبدالرحمن العميسان حفظه الله)

زندگی بہت مختصر ہے اور ہر شخص اپنی جگہ کسی نہ کسی جنگ یا الجھن میں مصروف ہے اگر ہم کسی کے سفر کو آسان نہیں بنا سکتے تو کم از کم اپنے تجسس اور تبصروں سے اُن کے راستے کے پتھر نہ بنیں اپنی توجہ کو دوسروں کی خامیوں سے ہٹا کر
اپنی ذات کی تعمیر پر لگانا ہی حقیقی دانشوری ہے
✨🪔

اللہ ایسے نامعلوم ذرائع سے وسیلے بناتا ہے کہ بندہ حیرت سے آسمان کو تکتا ہی رہ جاتا ہے۔ 💯

*وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ○*
*❤🍀🍁صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم ❤*

*اور پھر ایک روز ہم زندگی کا بوجھ اتار کے۔۔۔ اپنے تمام خوابوں کو الوداع کر کے۔۔۔ اپنی ذمہ داریوں سے منہ موڑ کر خدا کو جا ملیں گے 🙂*
*

صبح کی پہلی کرن بھی آج اداس لگی
تیرے بنا یہ روشنی بھی آگ لگی
لوگ کہتے ہیں صبح امید لاتی ہے
میرے لیے تو صبح بس انتظار لاتی ہے🥹💔

*کیا یہ لوگ قرآن میں غور نہیں کرتے، اور اگر یہ قرآن اللہ کے سوا کسی اور کی طرف سے ہوتا تو وہ اس میں بہت اختلاف پاتے۔*
*(سورۃ النساء:82)*

_*✍🏻کسی کی خوشیوں سے حسد نہ کیا کریں، کیونکہ آپ نے اُس کی مسکراہٹ تو دیکھی ہوتی ہے مگر اُن آنسوؤں کا حساب نہیں جانتے جو اُس نے تنہائی میں بہائے ہوتے ہیں۔ ہر چمکتی ہوئی زندگی کے پیچھے صبر، آزمائش اور بے شمار دکھوں کی ایک داستان ہوتی ہے۔🥀🖤*_

*اور کہتے ہیں کہ قبول کیا پھر جب تیرے ہاں سے باہر جاتے ہیں تو ان میں سے ایک گروہ رات کو جمع ہو کر تمہاری باتوں کے خلاف مشورہ کرتا ہے، اور اللہ لکھتا ہے جو وہ مشورہ کرتے ہیں، پس تو ان کی پروا نہ کر اور اللہ پر بھروسہ کر، اور اللہ کارساز کافی ہے۔*
*(سورۃ النساء:81)*

*اللہ تو کاتبِ تقدیر ہے، وہ چاہے تو تقدیر کو نئے سرے سے لکھ سکتا ہے، وہ جہاں سے چاہے کہانی کا رُخ موڑ سکتا ہے، اور جیسے چاہے انجام کو بدل سکتا ہے😘💯❤️*

جو آپ کے 99 اچھے کاموں کو بُھول کر آپ کی ایک غلطی کو پکڑ لے اُسے انسان کہتے ہیں اور جو آپ کی 99 غلطیوں کو بُھول کر آپ کے ایک اچھے کام کو قبُول کرتا ہے اُسے "*الرحمان*" کہتے ہیں ❤️🥀

Alishba shukria apka

ایک تو یہ ایپ اتنی اچھی ہے نہیں اوپر سے ہر روز ایڈمن کو کیڑا ہوتا ہے تبدیل کرتے کرتے فنکشن ۔ اور حیرت کی بات ہے اب تک کچھ بھی قابل ذکر چینج نہیں کیا ۔۔۔

جب اللہ تعالیٰ مالی طور پر نواز دے تو پھر اپنی زندگی کا معیار نہ بڑھائیں بلکہ سخاوت کا معیار بڑھائیں ،،،

*ہر اُس شخص کو پاگل خانے میں ہونا چاہیے جو دولت، شجرے اور ذات کی بنیاد پر خود کو دوسروں سے افضل سمجھتا ہو...!!*💯☘️

*درود شریف پڑھ لیجیے💛❤️💛*
*صلی اللّٰہ علیہ والہ و سلم 💙💙*
*صلی اللّٰہ علیہ والہ و سلم 🩷🩷*
*صلی اللّٰہ علیہ والہ و سلم 💚💚*

*درود شریف پڑھ لیجیے💛❤️💛*
*صلی اللّٰہ علیہ والہ و سلم 💙💙*
*صلی اللّٰہ علیہ والہ و سلم 🩷🩷*
*صلی اللّٰہ علیہ والہ و سلم 💚💚*

محبت کی خوشبو دل میں رکھیں ،،
تاکہ ہمیشہ آپکا دل مہکتا رہے ،،

ہے کوئی تجھ سا نہ ہاشم خان جیسا
پھر کسے چاہے کوئی دل وجان جیسا